شفق جدون @R_Shafa_q
Don't trust to everyone because sugar and salt have same colour. Islamabad Joined June 2020-
Tweets455
-
Followers2K
-
Following4K
-
Likes585
وقت تہجد الله پاک فرماتا ہے ہے کوئی فریادی میرا بندہ میں اسکی فریاد سنوں ہے کوئی حاجت لیے میں اسکی حاجت کو پورا کردوں ہے کوئی بخشش کا طلبگار میں اسے بخش دوں ہے کوئی گناہوں کی معافی مانگنے والا میں معافی دیدوں تہجد پڑھئے🤍سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم🤍
شاید ان کا آخری ہو یہ ستم ہر ستم یہ سوچ کر ہم سہہ گئے زندگی اک پیاس بن کر رہ گئی پیار کے قصے ادھورے رہ گئے خود کو بھی ہم نے مٹا ڈالا مگر فاصلے جو درمیاں تھے رہ گئے دل کے ارماں آنسوؤں میں بہ گئے ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے
جب تک اپنی نجات کا یَقین نہ ہو کِسی گناہگار کا مَزاق نہ اُڑاؤ۔ #اثاثہ_اردو
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا۠۞🌴
تمہیں کیا ہوگیا ہے؟ تم کیسی باتیں طے کرلیتے ہو؟ کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہےجس میں تم یہ پڑھتے ہو؟ کہ وہاں تمھارے لیےضرور وہی کچھ ہے جوتم اپنے لیے پسند کرتے ہو؟ یا تم نےہم سے ایسی قسمیں لےرکھی ہیں جو قیامت تک رہیں گی کہ تمہیں وہ سب کچھ ملے گاجس کا تم فیصلہ کروگے القرآن سورہ القلم
ضبط کی انتہا پر پہنچ کر انسان بے حس یعنی 'emotion less' ہو جاتا ہے۔ جذبات و احساسات سب بے معنیٰ ہو جاتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو نہ ہی کسی کے آنے سے تعلق اور نہ ہی کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی واسطہ ہوتا ہے۔ وہ دیکھتے تو ہیں مگر محسوس نہیں کر پاتے۔ کسی کی خوشی کو دیکھ کر مسکرا تو دیں گے
السلام علیکم قال النبي ﷺ إِنَّ لِلَّهِ عِنْدَ كُلِّ فِطْرٍ عُتَقَاءَ وَذَلِكَ فِي كُلِّ لَيْلَةٍ اللہ تعالیٰ ہر افطار کے وقت کچھ لوگوں کو (جہنم سے) آزاد فرماتا ہےاور یہ (رمضان کی) ہر رات میں ہوتا ہے۔ {سنن ابن ماجہ۔۱۶۴۳، بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ شَهْرِ رَمَضَانَ} سبحان اللّٰہ
وفاقی ٹیکس افسران نے کرپشن کرنے کے لیے وزیر اعظم سے اجازت مانگ لی، کہتے ہیں کہ اخراجات پورے کرنے کے لیے تنخواہ بہت کم ہے۔ ویسے بالکل صحیح بندے سے اجازت مانگی ہے کرپشن کا ماسٹر جوابی خط میں طریقے بھی بتا دے گا۔
وارث میر کے فرزند ارجمند عامر میر کے لئیے عدیم ہاشمی کا شعر جو وارث میر کی نسل کا ماتم ہے عامر میرجیسے صحافیوں کے لئیے جو اپنے آباء واجداد کے لئے شرمندگی کا باعث ہیں یوں دکانوں پر ضمیروں کی فراوانی نہ تھی لوگ بکتے تھے مگر اتنی بھی ارزانی نہ تھی
رمضان کی رات اور درودو کی صدائیں
کانپتی زمیں اور آبدیدہ آسماں کچھ ایسے مخفی پیغام دے رہے تھے، جو خلقت کیلئے سمجھنا ناگزیر ہو چکا تھا۔ #earthquake
روبرو ہو کے مری سمت نہ دیکھا اس نے سانحہ اس سے بڑا اور بھلا کیا ہوگا لبنیٰ مقبول غنیمؔ
الفاظ اس وقت کچھ کام نہیں آتے جب تنہائی کے عالَم میں آنکھیں نم ہو جائیں اور سسکیاں لیتی اداس سانسیں اس خوف سےچپ ہو جائیں کہ کہیں کوئی سن نہ لے۔
انصاف کے متلاشی عوام جب بے بس ہو جاتے ہیں تو وہ قلم چھوڑ کر بندوق اٹھانے پر مجبور ہو جاتے ہیں #SWAT
اس وقت بہت سے لوگ مکافات عمل کے نام پر ہر ریاستی ظلم اور جبر کو اللہ تبارک و تعالی کے کھاتے میں ڈال کر پارسا بن رہے ہیں ۔ ظلم ہر دور میں اور ہر کسی پر ظلم ہے اور اس کی مخالفت ہر مسلمان پر فرض ہے چاہے وہ کسی تہجد گذار پر ہو یا گنہگار پر ۔ اس پر خاموشی کا جواب آخرت میں دینا ہوگا ۔
#turkeyearthquake2023 اللہ پاک رحم فرمائیں آمین
جنت جسے کہتے ہیں وہ حیدرؑ کی گلی ہے❤ #آمد_خلیفہ_بلا_فصل_علیؑ x.com/i/spaces/1mrgm…
Malik EOI @EoiMalik1
312 Followers 472 Following A Quiet Lion is More Dangerous Then A Barking Dog☝️Ali Bokhari @malibokhari
18 Followers 22 FollowingAsim hanief khetran @asim_hanief
19 Followers 174 FollowingAfzal @mohafzals
22K Followers 20K Following Like nature, hate injustice, views are my own, RT is not the endorsement No DM plsNeighd @neighd2830
139 Followers 1K FollowingShaknee @Shaknee119245
233 Followers 4K Following🅰️U Bambale @adamumarbambal1
591 Followers 705 Following Proud Nigerian🇳🇬Practicing Muslim, BSc. Accounting, MSc. Accounting, CNA, ACCrFA, Inspector Of Taxes. All Tweets are mine and not of my Employer/Organization.Bilal Waraich @Bmw3449Waraich
61 Followers 252 FollowingUzair Yousaf @UzairYo08030676
629 Followers 1K Following Student of islamiat In university of sargodhaKhurram Gulzar @khurramgulzar1
10K Followers 885 Following بادشاہت کا اعتبار ہے کیا احتیاطاً فقیر رہتا ہوں.....Maheen @ikh_pm
7K Followers 7K Following No DM ❌ Educationist📚 Every day I smile and act like nothing's wrong. It's called putting everything aside and simply being strong.Saqlain @saqlain_48
178 Followers 279 Following I m civil engineer. I had worked in Gulf on the specious mega project including Seashore.꧁♡𓆩 ᴍᴜ�.. @mdsr_786
11K Followers 10K Following ❤☆🌸✨﷽ ✨🌸☆❤ ◦•●◉✿100%FB✿◉●•◦ ɐɟɟılıɐʇǝ ɯɐɹʞǝʇǝɹs #DigitalLife 𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐬𝐚𝐫 ɴᴀᴀᴍ ᴛᴏ sᴜɴᴀᴀ ʜᴏɴɢᴀ🥰. Dm 🚫Khan Sajid Khan @KhanSaj46811250
380 Followers 355 Following ❤️❤️❤️کپتان عمران خان ❤️❤️❤️ الله يسلمك ويحفظك من كل شرmian nadeem @miannadeem4376
67 Followers 716 Following🅰️𝐀𝐛𝐝�.. @Abdul_Rehman72
7K Followers 6K Following A medical professional. ؓBlogger Love to travel. Book reader, Love Poetry, Love gardening & Photography, and am GrandFather of 2 adorable grandsons💐M Qasim @Qasim39692185
19 Followers 94 FollowingSumaiya 001 @MDZihad75
694 Followers 1K Followingzohaib @zohaib01521667
4 Followers 69 FollowingMuhammad Umar @Dr_Zimco
870 Followers 768 Following In the world of imagination where everything is according to my plan. Just Thinking پاکستــــــــان ایکــــــــ عشـــق ایکـــــــــ جنــــونAli Al @Mohamme81452007
6K Followers 7K Following سبحان الله و بحمده ❤️ سبحان الله العظيم ❤️ الصلوة والسلام عليك يا سيدى يا رسول الله صلى الله عليه وسلم ♥️2013 @shahn653
239 Followers 757 FollowingSyeda Fatima Ali Bukh.. @fatymahsyed69
104 Followers 71 Following Microbiologist . Social Media Head at Team Sareaam Athara Hazari Jhang @TeamSA_18Hazari | #SocialActivist..GuitaristJavadahmed Haj Yans @YansJavadahmed
609 Followers 1K Following assalamu alaikum I am Javed Ahmad from PakistanWaheed Nawaz Khan Nia.. @WaheedNawazKh12
204 Followers 431 FollowingM.Anjum Baig (#Releas.. @Muhamma11927579
467 Followers 2K Following #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Standing more passionately and firmly behind Imran Khan!!!𝒮𝓎ℯ𝒹 𝒜�.. @syedahmar001
781 Followers 3K Following 𝐔𝐍𝐃𝐄𝐑𝐒𝐓𝐀𝐍𝐃𝐈𝐍𝐆 𝐈𝐒 𝐀𝐍 𝐀𝐑𝐓 𝐀𝐍𝐃 𝐍𝐎𝐓 𝐄𝐕𝐄𝐑𝐘𝐎𝐍𝐄 𝐈𝐒 𝐀𝐍 𝐀𝐑𝐓𝐈𝐒𝐓.𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉 .. @iM_EzzahAfridi
11K Followers 4K Following Investing in my tomorrow follow my present || psychologist || Foodie || Cricket Lover 🏏 || Peshawar Zalmi 💛 || PCT 💚Rana Tayyab @RanaTay08290985
76 Followers 144 FollowingShakeel waince @WainceShakeel
23 Followers 169 FollowingSaba Ali @Mehranulla6114
18 Followers 183 FollowingZeeshan Sadiq @ZeeshanSadiq176
90 Followers 447 Following زندگی اوڑھ کے بیٹھی تھی ردائے شب غم تیرا غم ٹانک دیا ہم نے،ستارے کی مثالTahir Saleem @_jani6923
7K Followers 5K Following حجت نہ پیش کیجیئے کوئی فضول میں ہم انتہا پسند ہیں عشقِ رسولﷺ میں💞Dr Mukhtar khan Rao @DrMukhtarkhan
2K Followers 3K FollowingHeero❤️🇵🇰 @ItsMe_Nida_
2K Followers 934 Following 🇵🇰💚🇵🇰❤️ just shut your mouth 😡😒 #dm❌❌ strictly not #allow𝗙𝗶𝘇𝗺𝗮�.. @AnsariFizma
7K Followers 499 Following Deadly thoughts but a beautiful heart I've 𓆩♡𓆪 || DM is injurious to health🚫It's Mk Kakakhel @itsMk05
22K Followers 832 Following Muslim ❤️||Pathan ||Single ||Pisces ||Tea Lover ||Basically from Swabi Kpk 🥰❤️ https://t.co/8JaUSP7Te8₳ĐE_฿U₮₮ �.. @iamadreesbutt
2K Followers 2K Following Unapologetically Fabulous. If you want to be somebody, somebody really special, be yourself.it's_malik07 @Sh95026243Malik
1K Followers 873 Following Idea for feature pti lover imran khan https://t.co/0RQjNhwewm follow @imrankhan.ptioffical @imrankhanoffical𝑬𝒛𝒛𝒂𝒉 .. @iM_EzzahAfridi
11K Followers 4K Following Investing in my tomorrow follow my present || psychologist || Foodie || Cricket Lover 🏏 || Peshawar Zalmi 💛 || PCT 💚Alishba ✿🦋 @OnCloud_N9
3K Followers 4K Following Student 🩺📚 °• Selenophile || Sabr || silence ||smile :)•°TANNI 😈 @tanni__tweets
3K Followers 3K Following PROUD TO BE MUSLIM ♥️ ÀLHÁMDULÎLLÃH ♥️ FOLLOW ME FOR FOLLOW BACK 💯 https://t.co/I2d1OmRKTRLadLa ChaNd🌙✨ @Noman__Ul__Haq
1K Followers 713 Following #Spree: @ChaNdTweetss Mera Moula Sub Ki Xunta Hai | Going To Italy is My Dream.😍🤲 | | https://t.co/MIvPoUuHwuHussain Gujjar @Gujjar786Ha
425 Followers 1K FollowingWaheed Nawaz Khan Nia.. @WaheedNawazKh12
204 Followers 431 FollowingJavadahmed Haj Yans @YansJavadahmed
610 Followers 1K Following assalamu alaikum I am Javed Ahmad from Pakistanآ ســـــــی.. @husain786__fkh
40K Followers 44 Following αℓÁ єѕ єℓ мÁѕ gяαи∂є ∂є тσ∂σѕ🥰😍 у иσ нαу мÁѕ ∂ισѕ qυє αℓℓαн♥️🕋🕌 https://t.co/wuy4wCSDvmDr Mukhtar khan Rao @DrMukhtarkhan
2K Followers 3K FollowingShakir Hussain @ShakirH71802531
121 Followers 388 FollowingSaeed Wahid @SaeedWahid2
15 Followers 140 FollowingYaseen Minhas Pakista.. @YM_454
5K Followers 5K Following Businessman , Realtorhttps://twitter.com/search/from:@YM_454 #BBN #نماز_قائم_کروHameed Niazi @HameedN69643131
38 Followers 153 FollowingRana Tayyab @RanaTay08290985
76 Followers 144 FollowingUsman @Usman83504076
283 Followers 321 FollowingPayara Pakistan @payara_pakistan
229 Followers 214 Following نصر من اللہ وفتح قریب ❤️ #Pakistan #IK #PakArmy #PakistanZindabadMr Hero @Mr_hEro018
429 Followers 2K FollowingEnaya 𝕏 @Enayakhan100
2K Followers 2K Following🪔دیا @BinteHa88624280
734 Followers 698 Following𝓜𝔂𝓼𝓽𝓮�.. @WiseWolf__ii
1K Followers 728 Following یہ جو ریگِ دشتِ فراق ہے یہ رُکے اگر یہ رُکے اگر تو نشاں ملےMuhammad Umar @Dr_Zimco
870 Followers 768 Following In the world of imagination where everything is according to my plan. Just Thinking پاکستــــــــان ایکــــــــ عشـــق ایکـــــــــ جنــــون🇵🇰Muhammad Ahma.. @M_Ahmad2001
1K Followers 1K Following Love Pakistan🇵🇰❤️| Bs Civil Engineering & Technology| Social Media Activist | Soft Hearted❤️| Be Honest To Everyoneshazilumer Umer @UmerShazilumer
810 Followers 1K FollowingF@isal @greenredchilly
3K Followers 1K Followingوقت تہجد الله پاک فرماتا ہے ہے کوئی فریادی میرا بندہ میں اسکی فریاد سنوں ہے کوئی حاجت لیے میں اسکی حاجت کو پورا کردوں ہے کوئی بخشش کا طلبگار میں اسے بخش دوں ہے کوئی گناہوں کی معافی مانگنے والا میں معافی دیدوں تہجد پڑھئے🤍سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم🤍
دنیا کہا پہنچ گئی اور ہم آج تک آٹے کی تلاش میں دربدر کی ٹھوکریاں کھاتے پھرتے ہیں #قومی_زبان
#شان_رمضان for all friends 🌹👈
﴿ رَبَّنَـا اغْفِـرْ لِي وَلِـوَالِـدَيَّ وَلِلْمُـؤْمِنِيـنَ يَـوْمَ يَقُـومُ الْحِسَـابُ ﴾ آمیـن یـا ربــــــُ العالمیــن
الســـــــلام وعلیکــــــــم🌹 رســــــــول اللّٰهﷺ نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں. #sunny_estic ♥
حضرت محمد ﷺ نے کتنی بار "حج" فرمایا تھا؟ ا۔ 1 ب۔ 2 ج۔ 3 د۔ 4 صحیح جواب دینے والوں کو ہم اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر فیچر کریں گے۔
شاید ان کا آخری ہو یہ ستم ہر ستم یہ سوچ کر ہم سہہ گئے زندگی اک پیاس بن کر رہ گئی پیار کے قصے ادھورے رہ گئے خود کو بھی ہم نے مٹا ڈالا مگر فاصلے جو درمیاں تھے رہ گئے دل کے ارماں آنسوؤں میں بہ گئے ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے
اے اللــہ۔ قرض،مرض، رسوائــی،تنگدستــی اور ناگہــانی آفات ســے تمام اُمت مسلمہ کی حفاظت فرماناآمیــن ثمہ آمیــن 🤲 #اثاثہ_اردو
@UrduVirsa دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر ! نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر مِرا طریق امیری نہیں فقیری ہے خودی نہ بیچ ، غریبی میں نام پیدا کر علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ #اثاثہ_اردو
پتہ نہیں یہ میرے سِر کا درد کب جائے گا؟ #اثاثہ_اردو
پاکستانیوں چیف جسٹس نے عوام کے حق کے لیے آواز بلند کر دی ہے آب سلیبن مافیا کسی وقت بھی حملہ کر سکتا ہے نیوٹرل کے ساتھ مل کر لہذا انسانیت کے ناطے پاکستان کی عوام کا فرض بنتا ہے چیف جسٹس اور اس کے گھر والوں کی حفاظت کے لیے باہر نکلے
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا۠۞🌴
محبت تو یہ تھی، کہ حضورﺍﷺ کچھ دیر کے لئے نظروں سے اوجھل ہوتے تو صحابہ کرام دیوانہ وار آقا ﺍﷺ کو ڈھونڈنے کے لیے گلیوں میں نکل پڑتے... 💕 🌸اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم🌸 🌸🌹🎀 میں صدقے رسول ﷺ 🎀🌹🌸🌸
الحمدللّٰہ۔۔۔! ٹیم سرعام اورنگی ٹائون کراچی کے جذبہ سے سرشار جانباز روزے کی حالت و شدید گرمی میں دوسروں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل۔ شکریہ سرعام ۔ ۔ شکریہ سید اقرارالحسن کہ آپ نے ہمیں مثبت سوچ دی کچھ اچھا کرنے کی @iqrarulhassan09
تمہیں کیا ہوگیا ہے؟ تم کیسی باتیں طے کرلیتے ہو؟ کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہےجس میں تم یہ پڑھتے ہو؟ کہ وہاں تمھارے لیےضرور وہی کچھ ہے جوتم اپنے لیے پسند کرتے ہو؟ یا تم نےہم سے ایسی قسمیں لےرکھی ہیں جو قیامت تک رہیں گی کہ تمہیں وہ سب کچھ ملے گاجس کا تم فیصلہ کروگے القرآن سورہ القلم
پہنچے لوگ زندگی کو تو فقط ایک لمحہ کہتے ہیں مگر سچ تو یہ ہے کہ وہ ایک ایک لمحہ زندگی کی تلخ حقیقتوں کے درد میں گزار رہے ہوتے ہیں۔ فیضان داؤد
مگر قہقہ نہیں لگاتے، کسی کے غم کو دیکھ کر دکھاوے کی افسردگی تو شاید طاری کر لیں مگر آنسو ٹپکنے نہیں دیتے۔ بات کا جواب تو بڑا موثر دیتے ہیں مگر خود کسی سے سوال نہیں کرتے۔ یہ ضبط کی انتہا ہی تو ہے جو انسان کو خاموش رہنا سکھا دیتی ہے، اسے تنہائیوں کا اسیر بنا دیتی ہے۔ اِس انتہا پر
ضبط کی انتہا پر پہنچ کر انسان بے حس یعنی 'emotion less' ہو جاتا ہے۔ جذبات و احساسات سب بے معنیٰ ہو جاتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو نہ ہی کسی کے آنے سے تعلق اور نہ ہی کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی واسطہ ہوتا ہے۔ وہ دیکھتے تو ہیں مگر محسوس نہیں کر پاتے۔ کسی کی خوشی کو دیکھ کر مسکرا تو دیں گے
جان کی امان پاؤں تو پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ کیا ہے؟ یہ کون سی پولیس ہے اور کن عورتوں کو مار رہی ہے؟ کیا اس مار کٹائی کا تعلق آٹے سے تو نہیں؟