Search results for #Sultanbahoo
"بے شک یقین کا تعلق اسلام کے پانچ بنیادی ارکان سے ہے." ص:453 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ) #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- " عاشقانِ الٰہی کی نظر میں اللّٰہ کے سوا کچھ نہیں سماتا کہ ان کا مقصود ہے " اللّٰہ بس ماسوا اللّٰہ ہوس" امیرالکونین ص 355 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- "عاشق دائمی طور پر ہر دم کے ساتھ دیدارِ ذات میں غرق رہتا ہے،اس کی روح و قلب نور ہو جاتے ہیں جس سے اسے اپنا مطلب حاصل رہتا ہے-" عقل بیدار ص183 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo
بیت:- " عاشقانِ الٰہی کی نظر میں اللّٰہ کے سوا کچھ نہیں سماتا کہ ان کا مقصود ہے " اللّٰہ بس ماسوا اللّٰہ ہوس" امیرالکونین ص 355 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- "عاشق دائمی طور پر ہر دم کے ساتھ دیدارِ ذات میں غرق رہتا ہے،اس کی روح و قلب نور ہو جاتے ہیں جس سے اسے اپنا مطلب حاصل رہتا ہے-" عقل بیدار ص183 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo
قرآن و نص و حدیث کے مطابق علمِ عین رحمٰن کے موافق اور شیطان کے مخالف ہے۔ اسرارالقادری صفحہ 91 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
عجیب نادان ہیں وہ لوگ کہ جنہوں نے اس بدتر چیز {دنیا اور اہلِ دنیا} کو اللّٰہ کے نام سے اور دینِ محمدی و فقرِ محمدی ﷺ سے بہتر سمجھ رکھا ہے۔ شمس العارفین صفحہ 93 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- "جب کافر و ملحد و اہلِ بدعت لوگوں کو ابلیس کا قرب حاصل ہو جاتا ہے وہ وہ نمازِ سجدہ کے نزدیک نہیں جاتے." ص:451 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رح) #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- " مجھے جو کچھ حاصل ہے وہ خدا کی عطا ہے، میں جو کچھ دیکھتا ہوں اس میں لقائے خدا ہی دیکھتا ہوں۔" امیرالکونین ص 353 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- "زندگی بھر خود کو طاعتِ الٰہی میں مشغول رکھ تاکہ تُو حق الیقین کے مرتبے پر پہنچ جائے." ص:451 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ) #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
اگر تمام اولیاء اللّٰہ کو جمع کیا جائے تو ایک فقیر بنتا ہے اس حقیقت کو ہوائے نفس کا اسیر احمق کیا جانے؟ امیرالکونین ص 353 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
Sultan ul Ashiqeen Quote: True knowledge is destined towards Allah. One who attains this destination is alive otherwise dead spiritually. Visit the link... tinyurl.com/5n8vey52 #sultanulashiqeen #sultanbahoo #sufism #spirituality #sufibooks #mysticism #faqr #markazefaqr
Sultan ul Ashiqeen Quote: Real human being is the one who is worried about the death of his soul more than the death of his physical body. Visit the link... tinyurl.com/5n8vey52 #sultanulashiqeen #insanekamil #murshid #sultanbahoo #sufism #spirituality #sufibooks #mysticism
حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام کافرمان ہے:- "جس نےعلم توزیادہ حاصل کیامگرپرہیزگاری میں اضافہ نہ کیااس نے اللہ تعالی سے دوری اختیار کی۔" حضرت سخی سلطان محمد باہو رح محک الفقر کلاں ص 239 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
"عاشق کے دو اوصاف ہیں،ایک یہ کہ اس کی توجہ معشوق پر رہتی ہے،دوسرے یہ کہ مخلوق کی ملامت کی پرواہ نہیں کرتا -" عقل بیدار ص183 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo
Ain ul Faqr is one of Sultan Bahoo’s books that he authored on Faqr (Sufism). In this book the author has beautifully elaborated some very subtle points for the seekers of this path. Order Now! Rs.1000/- only ☎️ Ph: 0322 4722766 #sultanulashiqeen #sultanbahoo #ain_ul_faqr #faqr
فرمان مبارک سلطان العاشقین: تکبر ایسی روحانی بیماری ہے کہ اگر یہ رائی کے دانہ کے برابر بھی قلب میں جاگزین ہو جائے تو کوئی عبادت قبول نہیں ہوتی۔ کتاب خریدنےکےلیےوزٹ کریں: bit.ly/3zXDqhA #sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #sultanbahoo #markazefaqr #faqr #sufism
’’اے باھُو! ہمارا ایمان ہی ذکرِ اللہ ہے جو حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی کرم نوازی سے ہی نصیب ہوتا ہے۔ ‘‘ عین الفقر، ص302-303 alfaqr.net sultanbahoo.net #SultanBahoo #islam #Quran #KnowledgeOfAllah #SultanBahooBooks #India #West_Bengal #Bangladesh
ابیاتِ باھُو بیت الف: 003 #sultanbahoo #abyatebahoo #punjabiclassic #sufipoetry
You should know how far love took the dog of the fellows of the cave and where Satan landed despite his immense knowledge. “Aqal-e-Bedar” (83) تجھے معلوم ہونا چاہئے کہ اصحابِ کہف کے کتے کو محبت کہاں سے کھینچ لائی اور شیطان کو علم نے کہاں جا پہنچایا ؟۔ @aqal_e_bedar #SultanBahoo