سیاست بعد میں کرنا اس وقت متحد ہو کر ساتھ کھڑے ہوں اور جتنا ممکن ہو اپنے ہم وطنوں کی مدد کریں. یہ نفرت بری ہے نہ پالو اسے. دلوں میں خلش ہے نکالو اسے. نہ تیرا نہ میرا نہ اس کا نہ اس کا. یہ ہم سب کا وطن ہے بچا لو اسے. 💚🇵🇰 اے اللّٰہ میرے دیس پہ اپنا کرم کر دے 😭 #FloodsInPakistan
0
0
1
25
0
Download Video