متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما انیس احمد قائم خانی بھائی کی زبردست بات👇 یہ بات ان لوگوں کے لیے زور دار تھپڑ ہے جو کہتے ہیں متحدہ قومی موومنٹ آج بھی گروپوں میں تقسیم ہے تو سن لیں ایم کیو ایم آج بھی متحد ہے۔ @AnisMQM @MQMPKOfficial #MQMPakistanSMTeam #Ranchorlinetown
2
19
31
363
3
Download Video