معروف ٹک ٹاکر شہزاد حکیم عرف لوہا پاڑ کو سوشل میڈیا پر نازیبا غلیظ الفاظ کا استعمال کرنے پر رات گئے گھر سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع یاد رہے آج حکیم شہزاد عرف لوہا پاڑ کا ولیمہ بھی ہے جس میں 20 ہزار سے زائد دعوت کے کارڈ تقسیم کیئے گئے ہیں۔
0
0
0
60
0