آپ عید منائیں، ہم کام کریں گے۔ آپ کو با خبر جو رکھنا ہے۔ @BBCUrdu
54
19
522
0
0
Download Image
@Asif_Farooqi @BBCUrdu عید مبارک! یہاں باخبر رکھنے اور رہنے میں خطرہ بڑا ہے-
@Asif_Farooqi @BBCUrdu عید پر ہم نے بھی ڈیوٹی کی ہوئی ہے لیکن کبھی پاؤنڈز میں کیش نہیں کی 😑
@Asif_Farooqi @BBCUrdu شکریہ ہمیں اپ ڈیٹ رکھنے کیلئے ۔ آپ سب کو بھی بہت بہت عید مبارک
@Asif_Farooqi @BBCUrdu آپ لوگ اے آر وائی کی طرح رپورٹ کیا کرو، تب آپ لوگ بھی پی ایس ایل میں ٹیم کے اونر بن سکو گے
@Asif_Farooqi @BBCUrdu آگر آپ کام نہ کریں تو یقین کریں قوم زیادہ سکون سے ہو گی...