بی بی سی نیوز کی دھن تو آپ سالوں سے سنتے آ رہے ہیں۔ اب ملاحظہ کیجیے ہماری یہ دھن دیسی انداز میں۔ لاہور میں دو طبلہ نواز بھائیوں نے بی بی سی نیوز کی دھن طبلے پر بجا کر سماں باندھ دیا۔۔۔ دونوں بھائیوں کا تفصیلی انٹرویو جلد بی بی سی کے سوشل میڈیا پیجز پر آپ دیکھ سکیں گے۔
@BBCUrdu محبت اور جنگ میں سب جائز سمجھا جاتا ہے اور میر جعفر و صادق ہر دور میں منہ سیاہ کرتے رہتے ہیں
@BBCUrdu @Shiffa_ZY Superb. Love the little masters expressions. May they grow to be successful duo in their art.
@BBCUrdu WeLoveProphetMuhammadSAW We Love our Holy Prophet Muhammad Peace be upon him more than anything in this World. France must understand that. All muslims, please Boycott French Products. #WeLoveProphetMuhammadSAW #ShameOnMacronExtremist #ShameOnYouMacron #ShameOnFrance
@BBCUrdu @gregjames have you heard this? ☝ #BBCTablaRemix
@BBCUrdu @DanyalGilani آ تجھ کو میں بتاو ں تقدیر امم کیا ہے۔۔ شمشیر وسناں اول طاؤس و رباب آ خر۔
@BBCUrdu @OwainWynEvans and @BBCSteveR 👆🏼 your new band members.