اسرائیلُ نے ایران پہ حملہ کر دیا! کمُ از کم بھی سات شہروں سے حملے کی خبر ہے! مگر لگ یہ رہا ہے کہ حملہ فوجی اور ہوائی اڈوں پہ کیا گیا ہے! اور شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا گیا، Emirates اور اتحاد ایف لائینز کی فلائیٹ کچھ گھنٹے پہلے رک گئی تھیں یا پرواز کے راستے بدل گئے تھے، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ایران ہی کی طرح شائد اسرائیل نے بھی کچھ گھنٹے پہلے بتا دیا تھا کہ حملہ ہونے والا ہے اور کہاں ہو گا! اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا ایران پھر جوابی حملہ کرے گا؟ اب تک کی تفصیلات یہاں دیکھیں: youtu.be/mK-s_nojtaI?si… via @YouTube
86
509
2K
173K
25
@MoeedNj انڈیا ٹیسلا کا پلانٹ لگانے جارہا ہے پاکستان میں اس وقت روٹی 4 روپے سستی کرنے کی خبر میڈیا کو دینے پر 4 کروڑ لگ، گئے