داؤد اور اسکا بیٹا سلمان جو ارب پتی پاکستانی بزنس مین ہیں جو داؤد ہرکولیس اور اینگرو پاکستان کے مالک ہیں اور برطانیہ میں رہ رہے ہیں انسان کہیں پر دو وقت کی روٹی کے لئے ہاتھ پیر مار رہا اور کہیں دولت کی فروانی کے باعث نت نئے تجربات اور ایڈونچر کر رہا ان دونوں باپ بیٹا سمیت 👇
پانچ لوگوں نے ٹائٹنک کے ملبے کو دیکھنے کے لئے ایک آبدوز میں سمندر کے اندر دو میل گہرائی میں چلے گئے نیچے جا کر انکا زمینی رابطہ ختم ہو گیا اور تب سے یہ لاپتہ ہیں ان کو ڈھونڈنے کی کوشش ہو رہی آبدوز میں 96گھنٹے کی آکسیجن ہے اس گم شدہ آبدوز کے ہر مسافر نے 250000 ڈالر ادا کیا ہے 👇
@Moona_sikander1 لیکن داوٴد ہرکولیس کے مالک تو رزاق داوٴد ہیں۔سیٹھ داوٴد شاید انکے والد تھے۔یہ کوئ اور داوٴد تو نہیں؟
@Moona_sikander1 Plzz pray for them instead of criticizing them Apko kia pta k ye kitni charity kertey houn ge shaed. Allah kheriyat se wapis ley aye . Ameen sum Ameen
@Moona_sikander1 چلیں باقی مسلمانوں کے لیے ایک سبق کہ، دولت اگر ضرورت سے کافی۔۔۔۔ زیادہ ہو تو فضول کے تجسس پہ لٹانے کی بجائے مظلوم ممالک کو ان کے اپنےظالم حکمرانوں، اسرائیل اور امریکہ جیسے مگرمچھوں سے مقابلے کے لئے تیار کرنے پر صرف کریں
@Moona_sikander1 اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡر ٌ " اور بے شک اللہﷻ ہر چیز پر قادر ہے " اللہ پاک حفاظت فرمائے اور اللہ پاک تمام انسانوں کے مشکلات دور فرمائے آمین ثمہ آمین
@Moona_sikander1 @jawairia_muneer مجھے دکھ ہو رہا ھے کچھ لوگ تنقید کر رہے ہیں افسوس ایسے لوگوں پر
@Moona_sikander1 اپ کا أن کہا میسج بہت فکر انگیز ہے ۔شکریہ
@Moona_sikander1 Bohat takleef deh hai, baap bete k sath esa hona.
@Moona_sikander1 Titanic dooba to inko b apni qismat ussi trha diboni hai Kiya
@Moona_sikander1 زبردست اسی ٹاپک پر کل یاسر رشید نے بہت تفصیلی ویلاگ بھی کیا.
@Moona_sikander1 Hm insano ki hawas hu ye r phr isi hawas m bebasi b hy agr aqal r shahor ho tu Jo hm namudonumaish krty hn q krty hn
@Moona_sikander1 ان لوگوں کو چاہیئے تھا توڑے فاصلے پر اور جگہ جگہ نشانی اپنے چھوڑتے تو یہ نوبت نہ آتا
@Moona_sikander1 Vigo dalay walay dhoond sktay hn unhay mention kr dey😂🤣