Aaj Shahzeb Ky Saath @GeoASKKS
Official account for Geo's Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath - the news that matters on the channel that matters. Mon-Fri, 10:05pm PST geo.tv Karachi, Pakistan Joined December 2014-
Tweets14K
-
Followers96K
-
Following8
-
Likes2K
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف تین اہم کیسز کی سماعت؛سائفر کیس میں اپیل فیصلے کی جانب بڑھ رہی ہے facebook.com/GeoUrduDotTv/v…
پی ٹی آئی کا انتخابی دھاندلی کے الزامات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ مہمان:مجیب الرحمان شامی facebook.com/GeoUrduDotTv/v…
پی ٹی آئی کا انتخابی دھاندلی کے الزامات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ مہمان:حامد خان facebook.com/GeoUrduDotTv/v…
جب بہت زیادہ دباؤہوتاہےتب ہی اسٹیبلشمنٹ بات کرنے کےلیے مجبورہوتی ہے۔ لیکن میں نہیں سمجھتا کہ9مئی کے بعد پی ٹی آئی جن مراحل سے گزری ہے تو مذکرات کاکوئی فائدہ ہوسکتا ہے۔ حکمران اتحاد سے اس لیے بات نہیں کریں گے کیو نکہ انہوں نے ہماری سیٹیں چرائی ہیں۔حامدخان
پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی بڑھتی ہوئی خواہش۔۔۔پریشانی ہے یا حکمت عملی؟ مہمان:عاصمہ شیرازی fb.watch/rOsAGT05lq/
پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی بڑھتی ہوئی خواہش۔۔۔پریشانی ہے یا حکمت عملی؟ fb.watch/rOsyehpuYj/
ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے ایف بی آر کی ایک اور کوشش؛5 لاکھ 6 ہزار 971 نان فائلرز کی سمز بلاک کرنےکی ہدایت مہمان:مفتاح اسماعیل fb.watch/rOsr95qc1x/
تحریک انصاف کی مذاکرات کی خواہش پراب تک اسٹیبلشمنٹ کاردعمل کیاہے۔کیاعمران خان مئی میں جیل سےباہرآجائیں گے۔دیکھیےعاصمہ شیرازی کاتجزیہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوانےاسٹیبلشمنٹ سےمذاکرات کی بات کردی۔پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ سےمذاکرات کی بڑھتی ہوئی خواہش پریشانی ہےیاحکمت عملی؟پی ٹی آئی مسلسل اندرونی تضادات اورانتشارکاشکار۔تفصیلات دیکھیے
ہمارےخلاف نیب نےجھوٹاریفرنس واپس لےلیامگراُسوقت وزیراعظم عمران خان کوایک میٹنگ میں پارٹی رہنماؤں نےکہاکہ شاہد خاقان،احسن اقبال اورمفتاع اسماعیل نےکرپشن نہیں کی توعمران خان نےجواب دیاکہ میری سیاست اوربیانیہ خراب ہوجائےگا،انکوجیل میں رہنےدو۔مفتاح اسماعیل
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کو کسی سے نہیں ملنا چاہیئےاور جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہیئے۔اسٹیٹ بینک چاہتا تو شرح سود کو ایک فیصد کم کرسکتا تھا۔ گورنراسٹیٹ بینک اچھے آدمی ہیں لیکن اُنکی اپنی کوئی ساکھ نہیں ہے۔ مفتاح اسماعیل
گندم کی عدم خریداری پر کسانوں کا احتجاج جاری:پنجاب حکومت نے گندم درآمد کرنے کے فیصلے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادی مہمان: چوہدری حسیب انوار facebook.com/GeoUrduDotTv/v…
ایف بی آر کا 5 لاکھ 6 ہزار671 افراد کی موبائل سمز بند کرنے کیلیے انکم ٹیکس جنرل آرڈرجاری facebook.com/GeoUrduDotTv/v…
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک سے اغواء کیےگئے جج کی دو دن بعد بازیابی کیسے عمل میں آئی؟بڑاد عویٰ سامنےآگیا ۔۔۔مہمان:اعزاز سید facebook.com/GeoUrduDotTv/v…
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے خط کا معاملہ؛عدالتی معاملات سے متعلق سپریم کورٹ کے ججز کے اہم ریمارکس ،سماعت 7مئی تک ملتوی ۔۔۔مہمان:حسنات ملک facebook.com/GeoUrduDotTv/v…
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے خط کا معاملہ؛عدالتی معاملات سے متعلق سپریم کورٹ کے ججز کے اہم ریمارکس ،سماعت 7مئی تک ملتوی facebook.com/GeoUrduDotTv/v…
اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نےمجھ سےکہاکہ انہوں نے خودجسٹس بابر ستارکی نامزدگی سےپہلےاُنکےمالی معاملات کاجائزہ لیا۔وہ بلکل کلیئرہیں،مس کنڈکٹ کاسوال پیدا نہیں ہوتا۔اگر بابرستارکیخلاف کوئی شکایت آتی ہےتو وہ استعفیٰ دیکراُنکا کیس لڑیں گے، صحافی حسنات ملک
اسلام آباد ہائیکورٹ کے6ججزکےخط کامعاملہ۔عدالتی معاملات میں مداخلت سےمتعلق سپریم کورٹ میں ازخودنوٹس کی سماعت،ججزکےاہم ریمارکس۔پانچوں ہائیکورٹس نےتجاویزجمع کرادیں،عدلیہ میں ایجنسیزکی مداخلت اوپن سیکرٹ قرار۔تفصیلات دیکھیے
اسٹیٹ بینک نےشرح سود کو 22فیصد پر رکھا،مہنگائی میں بتدریج کمی مگر خطرات برقرار facebook.com/GeoUrduDotTv/v…
حکومت اپنے ہی دیے گئے ریٹ پر گندم کی خریداری یقینی نہیں بناسکی:پنجاب بھرمیں کسان سراپااحتجاج مہمان: بلال یاسین facebook.com/GeoUrduDotTv/v…
Shahzeb Khanzada @shazbkhanzdaGEO
3.8M Followers 299 Following Anchor: GEO News, Program: Aaj Shahzeb Khanzada k sath..all tweets personal,Rts are not endorsementsMaryam Nawaz Sharif @MaryamNSharif
8.1M Followers 13K Following We cloak our cowardice with the ill-fitting garment of political correctness. To a coward, courage always looks like stupidity. Fortune favours the brave.Ammar Masood @ammarmasood3
456K Followers 4K Following Political Analyst. Media Consultant FMR Dir 92 News FMR Dir PD Dunya TV FMR. Dir PTV,Columnist jang,Urdu news.Short Story writer. Chief Editor https://t.co/QG2y4rVZG5Murtaza Ali Shah @MurtazaViews
622K Followers 1K Following UK Correspondent | GEO TV Network, The News International, Daily Jang | Views & Tweets personal | [email protected]Rashid Nasrullah @RashidNasrulah
345K Followers 25K Following All the ills of Democracy can be cured by more DemocracyWAQAR SATTI @waqarsatti
155K Followers 3K Following TAMGHA-E-IMTIAZ ۔Pakistan 🇵🇰 is my identity #Journalist @geonewsurdu,#Blogger #writer ,democracy lover. Social Media Influencer Tweets are personal opinions.Shafaat Ali @iamshafaatali
266K Followers 2K Following Non State Actor, Pakistani: RTs are not Endorsements/OpinionsZeeshan Malik @ZeshanMalick
363K Followers 6K Following Special Assistant to Chief Minister Punjab /Political Secretary to @MaryamNSharif Quaid for life @NawazSharifMNSMaizaHameed @MaizaHameedMNA
738K Followers 48K Following From South Punjab inspiring youth with guidance, Stirring women leadership and supporting minorities.Benazir Shah @Benazir_Shah
219K Followers 2K Following Won the 2013 U.N. Correspondents Association Award for Newsweek’s coverage of the polio campaign. Editor @GeoFactCheckUmar Saif @umarsaif
215K Followers 2K Following CEO https://t.co/ZtIepQcSXP, Khudi, Dil Ka Rishta; Former Federal Minister IT, Telecom & Science; UNESCO Chair ICTD; MIT TR35; YGL; Sitara-i-Imtiaz; Former PITB, VC ITUZahid Gishkori @ZahidGishkori
117K Followers 9K Following Editor Investigation @HumNewsPakistan.Worked @SamaaTV @GeoNews_urdu @WashingtonPost @CNN @TheNews_Intl @ETribune @McClatchyDC @The_Nation @KcStar,ICFJ,GIZ,SAARCFakhar Durrani @FrehmanD
171K Followers 2K Following Investigative Journalist at The News Jang Group, World Fellow @Yale, former fellow #Fulbright/Humphrey, @CheveningFCDO , @ICFJ . Views are personal.Naya Daur Videos @nayadaurpk_urdu
64K Followers 1K Following نیا دور ویڈیوز، پاکستان میں سماجی تبدیلی کا عزم. @nayadaurpk یوٹیوب اور فیس بک پہ فالو کریں https://t.co/lROHaRoWEY & https://t.co/mS6C73QaCLIBNEY ⚡ @MianAli77786746
13 Followers 308 FollowingMehmoodulhassan Mehmo.. @Mehmoodulh99995
4 Followers 28 FollowingiMDAD HUSSAIN SIAL @iMDADHUSSA33835
22 Followers 2K Following ye din bi insha'Allah guzar jainy gey insha'Allah.अभिनव @AbhinavRai06
561 Followers 252 FollowingM Bilal @MBilal35346945
0 Followers 119 Followingghulam sadeeq @ghulamsadee
57 Followers 662 FollowingSalaar Haider @haidersalar72
4 Followers 49 Followingnomi khanm @nomi_khanm
58 Followers 181 FollowingOmad Aslam @OmadAslam
2 Followers 12 Followingimran wattoo @imrankh35748020
4 Followers 105 FollowingMr Tofail @Haji_Tofail512
1K Followers 4K FollowingInam Khan @InamKhan136454
0 Followers 3 Followingالطاف حسین �.. @ahusain084
150 Followers 3K FollowingMian Azeem Ahmad @MianAze88752711
5 Followers 139 FollowingMian No�.. @miannoman_22
10 Followers 182 Following 𝐼 𝑚𝑎𝑘𝑒 𝐻𝑎𝑡𝑒𝑟'𝑠 𝐵𝑒𝑐𝑜𝑚𝑒 𝑀𝑦 𝐹𝑎𝑛. 𝑇ℎ𝑎𝑡'𝑠 𝑀𝑦 𝑃𝑟𝑜𝑏𝑙𝑒𝑚 𝑆𝑜 𝐼 𝑁𝑒𝑒𝑑 𝑀𝑜𝑟𝑒 𝐻𝑎𝑡𝑒𝑟'𝑠 😑😑kashif awan @kashifa72354328
0 Followers 9 FollowingUsman Ghani @realghani1
719 Followers 123 Following Follow me and get follow back 💯 like comment back 🔙abdulmuqtadir @abdulmuqta23013
64 Followers 107 FollowingMelissa Johnson @MelissaJoh54975
0 Followers 3 FollowingRao Shah Jahan @Shahjahanrao1
2K Followers 4K Followingkalim @YoungFi26770811
18 Followers 212 FollowingZulqarnain Haider @hzulqarnain7223
6 Followers 100 Following10 February @10February97430
0 Followers 57 Followingghulam jelani @JelaniGhul15137
4 Followers 158 FollowingKkrpbks @kkrpbks1682
0 Followers 16 FollowingHamna khan @UroojBaloc47520
166 Followers 1K FollowingMuslim Khan @MuslimKhan70625
2 Followers 130 Followingabubakar @abubaka34823684
6 Followers 157 FollowingNaveed Pasha @NaveedP15093638
3 Followers 134 FollowingAZAM ALI @AZAMALI520775
7 Followers 56 FollowingZeeshan Mehal @mehal_zeeshan
3 Followers 62 FollowingM. Tayyeb Ghouri @GhouriTayy10368
286 Followers 3K FollowingArshad Baig @Arshad9094Baig
199 Followers 453 FollowingSUHAIL BHAT @Suhiibhat
167 Followers 1K Following Being a Muslim means living with dignity and standing up for justice.Mehdi Hussain @MehdiHussa24292
0 Followers 18 FollowingYOUSUF Iqbal @YOUSUFI99361749
42 Followers 531 FollowingShahzeb Khanzada @shazbkhanzdaGEO
3.8M Followers 299 Following Anchor: GEO News, Program: Aaj Shahzeb Khanzada k sath..all tweets personal,Rts are not endorsementsSyed Raza Mehdi @SyedRezaMehdi
33K Followers 2K Following Multimedia Journalist - Senior Manager Social Media GEO/Jang, Ex ARY | Tweets Are Strictly My Personal Opinion | Travel 🇵🇰🇸🇬🇮🇷🇮🇶Azhar Abbas @AzharAbbas3
139K Followers 364 Following Journalist and writer. Managing Director, @geonews_urdu. President, Association of Electronic Media Editors and News Directors (AEMEND)The News @thenews_intl
766K Followers 17 Following Where the conversations start. Follow us for special features, breaking news & in-depth analysis; more at https://t.co/fHknDtxtph | Instagram: thenewspakGeo English @geonews_english
948K Followers 14 Following Pakistan’s most watched News Channel bringing you the latest stories, in-depth analysis, and diverse perspectives round the clock.Geo News Urdu @geonews_urdu
5.6M Followers 16 Following Pakistan’s most watched News Channel bringing you the latest stories, in-depth analysis, and diverse perspectives round the clock.Muaaz Ahsan @MuaazAhsanGeo
18K Followers 640 Following Director of programming, brand and strategy and head of publicity campaigns for Geo News #ZaraSochiye All tweets are personal. RTs are not endorsementsعمران خان کا ہر عدالت میں سامنا کرنے کو تیار ہیں۔ مگر عمران خان ان سوالوں کے جواب دیدیں اور یہ بھی بتادیں کہ جس آدمی کو آپ فراڈ کہہ رہے ہیں اسکے پاس پاکستان کے وزیراعظم کو ملنے والے قیمتی تحائف کیسے پہنچے؟ شاہ زیب خانزادہ نے عمران خان کو جواب دیدیا اور سوالات اٹھادئیے۔ دیکھئیے
عمران خان کا لانگ مارچ اور اداروں پر تنقید، آگے کیا ہوگا؟ تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کا انٹرویو آج رات 10 بجے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں
عمران خان نےاسلام آبادآکر قانون ہاتھ میں لیا تو انہیں سرپرائز دیں گے۔ جھتے اور لشکر کے ذریعے دارالحکومت پر حملہ فتنہ پروری ہے،ہمارےکارکن مشتعل ہیں، وہ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں بھی کال دیں۔ اگر ہمارے کارکن مشتعل ہوئے تو ہمارے لیے بھی مشکل ہوجائے گی۔ احسن اقبال
حکومت کی ذمہ داری ہے کہ دارالخلافہ پر لشکر کشی کو روکے۔ عمران خان نے لوگوں میں ہیجان پیدا کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے مگر آنے والے دنوں میں یہ ہیجان عمران خان کے لیے مشکل پیدا کرے گا۔ حکومت بلیک میل نہیں ہوگی۔ قمرزمان کائرہ
کہااسمبلی کونہیں مانتےمگرجب نیب نے190ملین پاؤنڈکی خفیہ معافی کےفیصلےپرطلب کیاتوکہایہ طلبی صرف پارلیمنٹ کااستحقاق ہے۔استعفےقبول ہوئے توعدالت سےکہاکہ قبول کرنےکیلیےنہیں دیئے۔پارلیمنٹ کی قانون سازی عدالت میں چیلنج کی توعدالت تک نےکہاپارلیمنٹ جاکرمخالفت کریں
موڈیز نے پہلے جون میں آؤٹ لک منفی کیا اور اب ریٹنگ “سی”کردی۔ذرمبادلہ کے ذخائر مزید دس کروڑ ڈالرز سے گر گئے۔سیلابوں سے معیشت کو خطرات مزید بڑھ گئے۔معیشت کہاں سنبھلی ہے جو دعویٰ کیا جارہا ہے؟ دیکھیے
دیکھئے کیسے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بار بار بتایا گیا کے اس کارکردگی اور بیانئے کے ساتھ ضمنی انتخاب جیتنا مشکل ہے اور حمزہ شہباز کی وزارت اعلی خطرے میں ہے مگر لیگی قیادت عمران خان کی “Campaign” کے اثر کو سمجھنے سے قاصر رہی #GeoNews #ASKKS #ByElection2022
وزارت پیٹرولیم نے LNG بحران اوردیر سے ٹینڈر پر سپلائر نہ ملنےکی ذمہ داری میڈیا پر ڈالدی مگر 5 برس سےجتنی سیاست اور تنقید LNG ٹرمینل اور LNG ڈیلرز پر ہوئی توکیوں کبھی نہ کوئی سپلائر بھاگااور نہ ہی قطر؟ کیوں اس سال بھی جنوری کیلئے قطر ہی آیا؟ حقائق دیکھئے
یہ پہلی دفعہ نہیں ہے کہ وزارت پیٹرولیم نے اپنی ناکامیوں کی ذمہ داری میڈیا پر ڈالدی۔ 2019 میں حکومت قطر سے طویل مدتی معاہدہ کرنے گئی۔ پھر قطر کو ناراض کردیا۔ اور پھر اسکا الزام بھی میڈیا پر ڈال دیا۔ حقائق دیکھئے
اپوزيشن کا حکومت اور اسٹيبلشمنٹ دونوں سے بات کرنے سے انکار تو پھر گرینڈ ڈائلاگ کس سے کرنا ہے؟
چینی کی قیمتوں میں چار ہفتوں میں 21 روپے کمی۔ رواں ہفتے مہنگائی میں مزید کمی۔ اعداد و شمار دیکھئے
دیکھئے مشیر پیٹرولیم ندیم بابر نے اکتوبر میں یہ دعویٰ کیا کہ فروری تکLNG کا انتظام کرلیا ہے۔ اب وزیر اعظم ان سے پوچھیں کہ وہ LNGکہاں ہے؟ دیکھئے خود ندیم بابر بتا رہے ہیں کہ سردیوں میں گیس کی شدید کمی ہوگی تو وزیر اعظم پوچھیں کے دیر سے اور مہنگی LNG کیوں خریدنے گئے؟
A case of Rs.122bn loss to the country. More evidence here 👇🏻
122ارب روپے کا نقصان۔ مزید حقائق اور ثبوت حاضر ہیں ۔ سب پتہ تھا مگر پھر بھی LNGدیر سے خرید کر اور فرنس آئل سے بجلی بنا کر ملک کا نقصان کیا گیا۔ مگر فائدہ کس کا ہوا؟ وزیر اعظم مشیر پیٹرولیم ندیم بابر سے یہ سوالات پوچھیں
ایک بار پھر غلط بیانی- دیکھئے کیسے وزیراعظم کے مشیرِ پیٹرولیم نے 122 ارب کے نقصان کے حقائق توڑ مروڑ کر پیش کیے اور اصل میں حقائق کیا تھے