وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں چینی کی سپلائی اور قیمت کے کنٹرول کے حوالے سے اجلاس۔ وزیراعظم کی چینی کی قیمتوں پر کنٹرول کے حوالے سےسخت اقدامات اٹھانے کی ہدایت۔ “رمضان المبارک میں چینی اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے کنٹرول کے حوالے سے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی” ~ وزیراعظم
4
13
34
2K
0
Download Image
@GovtofPakistan @PakPMO بریک نیوز یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان ساہیوال میں ایک سٹور انچارج سے 65لاکھ فراڈ کروایا گیا جس میں ریجنل منیجر ساہیوال اکاؤنٹ آفسر اور ایریا میجر ہیں انکو زیڈ ایم لاہور حبیب الرحمن بٹ جو رقم وصول کرتا اور جی ایم سردار محمد خان کو دیتا ہے وہ اس سب وقوع کو دبا رہا ہے