اہل وطن کسی دھوکے میں نہ رہیں آئی ایم ایف نے پاکستان کو دنیا کے ان چھ جنگ زدہ ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جو شدید معاشی دباؤ کا شکار ہیں پاکستان کو عراق، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے ساتھ کھڑا کر دیا گیا ہے یہ صورتحال تقاضا کرتی ہے کہ ہمارے امیر حکمران اپنے خرچے کم کریں
مایوسی مت پھیلائیں کہ ملک ریاض نہیں تو پاکستان نہیں۔ ایسا IMF نے پاکستان کے بارے میں نہیں کہا بلکہ شہباز رانا کی رپورٹ ہے جو IMF کے ریجنل ڈائریکٹر کے خیالات پہ مبنی ہے جو مڈل ایسٹ اور سنٹرل ایشیائی ممالک کو ڈیل کرتا ہے۔ جس نے مڈل ایسٹ میں جاری تنازعات کے اثرات پاکستان پہ بھی پڑنے کا امکان ظاہر کیا۔ پاکستان کے معاشی حالات اور مستقبل کی Forecast کے بارے میں بلومبرگ اور IMF کے سربراہ کی طرف سے بیانات پہلے ہی خبروں کی زینت بن چکے ہیں۔
اے سردار الکازبین و منافقین، ذرا بلوم برگ کی رپورٹ پڑھ لو۔ دنیا میں جب جنگ ہو گی ، تب ہو گی، جب مڈل ایسٹ لپیٹ میں آئے گا، تم وار زون میں جا کر جہاں سے ڈالر زیادہ ملیں، اس کے کہنے پر فیک نیوز پھیلانے کا کام جاری رکھنا۔ تمھارا حال بھی تمھاری خبروں جیسا ہے، ایسا اگر یو جائے، تو ایسا یو جائے گا۔ اپنی خواہشات ایل طرف رکھو، صحافت کرو۔ خواہشات کو صحافت مت بناو، خبر کو صحافت کا حصہ بناو
@HamidMirPAK حامد میر صاحب, اپ کو خدا نے لکھنے کی صلاحیت دی ہوئی ہے. اپ کی اواز ہے , اپ کی اواز ان سب پہ بھاری ہے, اور طاقتور ہے, اپ اس ملک میں تبدیلی لا سکتے ہیں, کسی نے کہا ہے, کہ ایسے رہ کے جاؤ, کہ ہزاروں سال کے بعد بھی لوگ یاد کریں. شکریہ
@HamidMirPAK ہمارے اور خان صاحب کے درمیان شیشے اور لکڑی کی دیواریں تھیں خان صاحب میڈیا سے گفتگو کرنے کیلئے کرسی پر چڑھ گئے جس پر پولیس والوں نےہمیں مزید پیچھے دھکیل دیا گیاہمیں نہ آواز آرہی تھی اور نہ ہی پروسیڈنگ کا ایک لفظ بھی سمجھ آرہا تھا ثاقب بشیر
@HamidMirPAK One word for Imran Khan #Perletti
@HamidMirPAK Kya company hai Pakistan kee iss list meh. You must feel so proud 😏
@HamidMirPAK @81ShahbazRana یہ پاکستان کے لیے اچھا نہیں ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب وہ SIFC کے تحت خلیجی ممالک سے سرمایہ کاری تلاش کر رہا ہے اور ان میں سے کچھ سعودی عرب کے حالیہ دوروں کے بعد پختہ ہونے کے قریب ہیں۔ آئیے امید کرتے ہیں کہ یہ اقدام ممکنہ سرمایہ کاری کو زیادہ متاثر نہیں کرے گا۔
@HamidMirPAK اللہ پاک اس ملک کو تباہ کرنے والوں کو برباد کرے۔آمین
@HamidMirPAK Sheik sb take him to the cleaners 😀