اسلام آباد پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے سب انسپکٹر محمد حنیف ساجد کے اعزاز میں تھانہ گولڑہ میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔ ایس ڈی پی او گولڑہ عبدالستار نے ان کی شاندار خدمات کو سراہتے ہوئے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور یادگاری تحائف پیش کیے۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #OPS
12
0
9
766
0
Download Image
@ICT_Police زبردست! ایک بہترین اور عزت دار خدمت انجام دی، آپ کو نیک تمنائیں۔
@ICT_Police ریٹائرمنٹ کے بعد زندگی خوشیوں سے بھرپور ہو، نیک خواہشات۔