اسلام آباد ٹریفک پولیس کی غیر قانونی پارکنگ کے خلاف قانونی کارروائی۔ روڈ پر ٹریفک کی روانی کو متاثر کرنے والی متعدد گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے روڈ سے ہٹایا گیا اور چالان ٹکٹ جاری کئے گئے۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad
8
2
16
845
0
Download Image
@ICT_Police بہترین اقدام! ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ایسے اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔
@ICT_Police ٹریفک پولیس کے ساتھ ہمیں تعاون کرنا چاہیے
@ICT_Police Proud of our police force for standing tall in every challenge.
@ICT_Police ایسی کارروائیوں سے شہر میں ٹریفک کا نظام بہتر ہو گا۔