بونیر سے مفتی فضل غفور کا پیغام اج کے بعد اگر لاشیں رہ گئیں تو گل سڑنے کی وجہ سے انہیں نکالنا ممکن نہیں رہے گا۔ گزارش ہے کہ لاشوں کو نکالنے پر مکمل توجہ دی جائے اور انہیں جلد از جلد نکالا جائے۔
2
45
101
2K
1