حیا کا جب بھی *ذکر* ہو تو ھمارے معاشرے میں اکثریت کی سوچ کا محور صرف *عورت* ذات بن جاتی ہے۔ ۔جبکہ حیادار ہونا *مرد* پہ بھی اتنا ہی لازم ہے جتنا *عورت* پہ۔ #Pakistan
0
0
0
6
0