میں سمجھتا ہوں جن ملکوں نے گورننس کو بہتر کیا اس میں جو tool نے استعمال کیا ہے وہ ہے administrative units کی ری ایڈجسٹمنٹ۔
@MAliDurrani#PMLN#Pakistan#governance
سیاستدان کیسے بیٹھ کہ صوبے بنا رہا ہے؟ یہ بچگانہ ہے، جب تک اسکو عوامی سپورٹ, سٹیک ہولڈرز کا intent حاصل نہیں ہوگا، آپ کیسے خود ہی فیصلے کر کہ صوبے بنا سکتے ہیں۔ صوبہ بنانے کے لئے انڈیا کا طریقہ کار دیکھیں۔
@MAliDurrani@ajmaljami#PMLN#Pakistan
پاکستان پہ انٹرنیشنل ایجنڈا کوئی اور نہیں صرف یہ ہے کہ دو خاندانوں کی آمریت بنا دو، انکے بچوں کے بچوں کے بچوں کو یہاں حکمرانی دے دو، بوریاں بھر کہ انکو پیسے پہنچا دو تاکہ وہ سارے پیسے انگلینڈ اور فرانس لے جائیں
@ajmaljami@MAliDurrani#PMLN#Pakistan
ملک میں اتنا بڑا سیلاب آیا ہے اور حکومت کچھ کرنے کی بجائے ڈرا رہی ہے، مجھے انکی شکلیں دیکھ کہ نفرت ہوتی ہے جب یہ ٹی وی پہ آ کہ ڈرا رہے ہوتے ہیں کہ اگلے سال کی اس سے بھی زیادہ بارشیں ہونگی، بھئی آپکا کام ڈرانا نہیں، کچھ کر کہ دکھاوُ بتاوُ آپ نے کیا کیا ہے
@MAliDurrani#Floods2025
صوبوں کے معاملے میں محمد علی درانی صاحب نے 2008 سے تحریک کا آغاز کردیا تھا، میرے پاس کچھ لوگ جنوبی پنجاب کے صوبے کی فرمائش لے کہ آئے، محمد علی درانی نے ان سے کیا کہا؟ انتہائی دلچسپ جواب سنیئے
@MAliDurrani@ajmaljami#Pakistan#PakistanFloods #Punjab
پاکستان پہ انٹرنیشنل ایجنڈا صرف یہ ہے کہ دو خاندانوں کی آمریت بنا دو، انکے بچوں کے بچوں کے بچوں کو یہاں حکمرانی دے دو، بوریاں بھر کہ انکو پیسے پہنچا دو تاکہ وہ سارے پیسے انگلینڈ اور فرانس لے جائیں وہاں محلات اور بزنس بنا لیں۔محمد علی درانی
@MAliDurrani@ajmaljami#Pakistan
یہ پولیٹکل solutions جو ہوتی ہیں یہ بچگانہ ہیں، آپ کیسے بیٹھ کہ صوبے بنا رہے ہیں جب تک اسکے پیچھے عوام کی مرضی نہیں ہوگی، آپ نے ہمیشہ ایسا کیا ہے کہ ایک فارمولہ بنا دیا، صوبہ بننے کے لئے انڈیا کی پراسس کو پڑھیں
@MAliDurrani@ajmaljami#Pakistan#PakistanFloods #Provinces#Punjab
I can’t find what prompted this. Am told something Abdullah Gull son of Hameed gull wrote but I can’t find it. Pl share as I would like to comment on it. Can’t understand why it’s missing. Have a lots of history to share.
I can’t find what prompted this. Am told something Abdullah Gull son of Hameed gull wrote but I can’t find it. Pl share as I would like to comment on it. Can’t understand why it’s missing. Have a lots of history to share.
ملک جس صورتحال میں ہے اس سے نکلنے اور آگے بڑھنے کے لئے سیاسی نظام کو ٹھیک کرنا ہوگا، سیاسی نظام کو اگر ٹھیک کرنا ہے تو قومی، صوبائی اور بلدیاتی انتخابات بنک وقت ایک ہی قانون کے تحت الیکشن کمیشن کے ذریعے کرانے پڑیں گے۔ محمد علی درانی کا بڑا مشورہ
@MAliDurrani@2Kazmi#Pakistan
آمریت ہو یا جمہوریت، بارہا ملک بند گلی میں جاتا دکھائی دیا مگر کوئی نہ کوئی راستہ نکل آیا، ابھی کیا راستہ ہے بند گلی سے نکلنے کا؟
محمد علی درانی نے جواب دیتے ہوئے دریا کو کوزے میں بند کردیا
@MAliDurrani@NasrullahMalik1#PTI#Pakistan#ImranKhan
پاکستان کو مشکل حالات سے نکالنے کے لئے پہلا قدم, جسکی طرف فوری بڑھنا ضروری ہے؟
اختیار عوام کو دیا جائے،اورفیصلے اصولی کئے جائیں، قومی، بلدیاتی اور صوبائی انٹتخابات بروقت کرائے جائیں وہ سیاستدان جن کی جائیدادیں اور بزنس ملک سے باہر ہیں وہ سیاست سے باز رہیں
@MAliDurrani#Pakistan
پی ٹی آئی کی مقبولیت ہے مگر حکومت کے لئے یہ مقبولیت کوئی matter نہیں کرتی۔
قبولیت اور مقبولیت سہیل وڑائچ صاحب نے بڑی خوبصورت ٹرمنالوجی متعارف کروائی ہے، کہ یہ دونوں ایک ساتھ نہیں رہتیں، جب مقبولیت ہوتی ہے تو قبولیت بھاگ جاتی ہے: محمد علی درانی
@MAliDurrani@NasrullahMalik1#PTI
پاکستان میں ہائبرڈ سسٹم کے دعوے میں کتنی سچائی؟
پاکستان میں کوئی ہائبرڈ سسٹم نہیں ہے یہ صرف فوجیوں کو چکر دینے کے لئے انھوں نے ٹرمنالوجی بنائی ہوئی ہے
@MAliDurrani@siasatpk#Pakistan#parliment
پارلیمنٹ میں بل ایسے ہی پاس ہوجاتے ہیں کوئی پڑھتا تک نہیں، بس پتہ ہوتا ہے کہ کس نے حق میں نے ووٹ دینا ہے کس نے نہیں دینا، پارلیمنٹ کو ربڑ سٹیمپ بنا دیا گیا ہے وہی لوگ بیٹھیں ہیں جو سٹیمپ لگا دیں گے۔
@MAliDurrani@siasatpk#parliment#Pakistan#legislation
میں سمجھتاہوں ستائیسویں آئینی ترمیم میں بلدیاتی، قومی اورصوبائی تینوں انتخابات ایک مدت کےلیے ایک ساتھ الیکشن کمیشن کےتحت کرانےکی ترمیم ہونی چاہیے
@qamberzaidii#27ترمیم
9K Followers 6 FollowingI am Professor Emeritus of Political Science, Stockholm University, from where I obtained a PhD in 1986. I was born on 24 February 1947 in Lahore, Pakistan.
472K Followers 57K FollowingWhatever IAM is a GIFT from GOD || Actress & Charity Passionate || Mother of many, @Kkids_foundatn ||Man-U || Iam a big deal.
163K Followers 3 Followingاور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا ہے۔ اب کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے ؟ سورۃ القمر آیت نمبر 17
3K Followers 216 FollowingJournalist | Producer @geonews_urdu , previously worked with @24NewsHD and @ExpressNewsPK | MS Comm & Media | Cadet College Batrasi | Cricket Fanatic
52K Followers 996 FollowingWriter/ Producer Former: 4man Show @AajTv, BNN @Geonews_urdu, Media Azad Hai @ExpressNewsPK Producer @Filmsaaz #QuettaTheMovie, producer Current Affairs
39K Followers 824 FollowingAnchorperson DunyaNews, Host 10pm show Fri-Sun. ex HumNews, Dawn News, Rts r not endorsement. Youtube:https://t.co/YFd2RKk8CC
883K Followers 156 FollowingInvestor inspired by Robert F. Engle & Inside the Investor's Brain 📚 | Simplifying crypto & live leverage trading for quick gains 🔥 | 6M+ crypto followers
199K Followers 21 Followingحقیقت یہ ہےکہ یہ قرآن وہ راستہ دکھاتاہےجوسب سےزیادہ سیدھاہے۔﴿الاسراء، ۹﴾ اردو ٹویٹر پر عشاقِ قرآن کا پہلا پڑاؤ #منتخب_تلاوت #جغرافیہ_قرآنی #آسان_ترجمہ_قرآن
2.5M Followers 251 Followinghttps://t.co/id6iQXvdUI is one of Pakistan’s leading news and current affairs television channel that vows to provide its viewers credible news and information.
362K Followers 52 Followingانڈپینڈنٹ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ جو معروف برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ ہے۔
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں: https://t.co/bxQVcXEasK
894 Followers 194 FollowingA proud daughter of shaheed syed athar naqvi, a PPP digital media hyderabad district coordinator, lawyer by profession, serving 3rd gen as an jiyali.🇱🇾
3K Followers 5K Following❤️ Maryam Nawaz My leader ❤️ Pakistan Muslim League N My Obsession #To Hayat Leader Nawaz Sharif Social activities❤️💖 PMLN Sader Balochistan derabugti