واشنگٹن نے دو دنوں میں دوسری دفعہ پاکستان کو دھمکی لگائی کے ایران سے کوئی معنی خیز Business Deal نہیںُ کرنی ہے! اب ویدانت پٹیل بولے اور پاکستان کا نام بھی لیا، مگر اس کی ضرورت نہیں تھی، ہم تو پہلے ہی لیٹ چکے تھے، سجدے میں تھے ہمارے کمزور اور ناتواں اور جعلی حکمران! اتنا زیادہ ڈرانے کی ضرورت نہیں تھی، وہ تو امریکی سفیر کی ڈار صاحب سے ملاقات کے بعد ہی ہمُ نے سرینڈر کر دیا تھا! امریکی خوامخواہ اتنی پریشان تھے، دراصل انھیں اندازہ نہیں کہ ہم کتنے کمزور اور ضمیر فروش ہیں! حقیقت کو جان کے جیو! youtu.be/oMzdesL28wQ?si… via @YouTube
سندھ میں کچے کے ڈاکو اب پاک رینجرز اور پاک فوج کو بھی وارننگ دے رہے ہیں جو کرنا ہے کر لو❗ تشویشناک بات یہ ہے کہ سندھ پولیس کے بعد سندھ اسمبلی کے ممبران کے ڈاکوؤں کے ساتھ گٹھ جوڑ کے شواہد بھی منظر عام پر آ چکےہیں جس میں وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بیٹے بھی ڈاکوؤں کو اسلحہ پہنچاتے پکڑے گئے ہیں لیکن ابھی تک ان کچے اور پکے کے ڈاکوؤں کے خلاف کوئی آپریشن شروع نہیں کیا گیا یہ ایک لمحہ ہے فکریہ ہے کیا ان کی گھٹ جوڑ میں ادارے بھی ملوث ہیں جو ابھی تک اتنی سنگین صورتحال ہونے کے باوجود بھی کسی ادارے نے ابھی تک کوئی ایکشن نہیں لیا
ایسے حالات میں جب خطے پر ایران-اسرائیل جنگ کے بادل چھا چکے ہیں۔ دنیا دو حصوں میں منقسم ہے: اسرائیل کی حمایت یا ایران کی۔ تیسری عالمی جنگ کی باتیں ہو رہی ہیں۔ ایسی صورت حال میں، اسرائیل کی حمایت کا مطلب امریکہ کی طرف داری، اور ایران کی حمایت کا مطلب امریکہ کی دشمنی۔ ایسے حالات میں ایران کے صدر کا اپنے دورے کے لیے پاکستان کا انتخاب ایک واضح علامت ہے کہ پاکستان خطے کا ایک اِہم مُلک ہے اور دوسرا پاکستان کس کے ساتھ کھڑا ہے۔ پچھلے دو دنوں میں پاکستان کو امریکہ کی طرف سے دھمکیاں مل چکی ہیں، لیکن پاکستان کی سیاسی اور فوجی قیادت نے اِن سب دھمکیوں کو بلائے طاق رکھتے ہوئے ایرانی صدر کو ایسا پروٹوکول دیا کہ اِس کی مثال نہیں ملتی۔ ایران کے ساتھ پاکستان کی گیس پائپ لائن یا کسی معاشی معاہدے پر پیشرفت ہو یا نہ ہو، لیکن ایک چیز واضح ہے کہ یہ ایک علامتی دورہ ہے جو ثابت کرتا ہے کہ پاکستان تاریخ کی کس سمت کھڑا ہے اور کس کے ساتھ ہے۔ لیکن پتہ نہیں تحریک انصاف والے اِس ایرانی صدر کے دورے میں سے بھی منفی چیزیں نکال رہے ہیں۔ کیا ایرانی صدر کا دورہ اور پھر پروٹوکول پاکستان کی sovereignty پر سوال اٹھاتا ہے یا یہ ثابت کرتا ہے کہ اب پاکستان امریکی غلامی سے آزاد ہو کر اپنے فیصلے خود کرنا چاہتا ہے؟ یہ وہ لوگ ہیں جو آئے روز کسی نہ کسی امریکی سینیٹر سے مل کر پاک فوج کے خلاف شکایتیں لگا رہے ہوتے ہیں، وائٹ ہاؤس کے باہر پاک فوج کے خلاف پلاکارڈ اٹھائے احتجاج کر رہے ہوتے ہیں۔ یعنی امریکی سامراج کی مدد سے پاک فوج سے آزادی! سب کچھ ٹھیک ہو جائے اگر زومبیز ان لوگوں کے وی لاگز سننے بند کر دیں!
@MoeedNj نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ دفن کرکے بوٹ کو عزت دو کا نعرہ لگادیا اب شاید پھر سے لندن چلے جائے تو ووٹ کو عزت دو کا نعرہ پھر سے بلند کرے۔ الطاف حسین
@MoeedNj bohut yaad aarahain hain Khan Sahib
@MoeedNj حوصلہ رکھیں، آپ پرائی سیٹوں پر آئی ہیں، حرام کی کمائی پر آئی ہیں آپ، حوصلہ رکھیں، زرتاج گل 🔥
@MoeedNj امریکہ کی غلامی اور اقتدار میں بیٹھے خنزیریوں کی ڈالر کی لالچ نے ہمارے مپک ہی خود مختاری اور داکھ کو کہی کا نہیں چھوڑا۔ صرف آئی ایم ایف کے ٹکڑوں اور بغض عمران میں اداروں میں بیٹھے فرعونوں نے 24 کروڑ عوام اور 🇵🇰 کا بیڑا غرک کردیا۔ #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
@MoeedNj ایرانی صدر کا وزٹ ایک دھوکہ تھا۔ حقیقت اس کے کہیں برعکس ہو گی جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ آشکار ہو گی۔
@MoeedNj امریکی ڈرتے ہیں کسی پل ان میں سے کوئی عمران خان نا نکل آئے مگر وہ تو ایک ہی ہے اس جیسا لیڈر تو ملک کی تاریخ میں پیدا نہیں ہوا