وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ کا لاہور میں 'گلوبل ڈیجیٹل سمٹ' کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔ "جدید دور کے مطابق تعلیمی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہوگا. تربیت کے لیئے ورکشاپ اور سمینار کا انعقاد ضروری ہے." @ShazaFK Details: t.ly/ObeVZ #MOITT
"سٹوڈنٹس کو آئی ٹی کے شعبہ میں مواقعوں سے فائدہ اٹھانا ہو گا. موجودہ دور میں ہمیں دنیا سے ہم آہنگ ہونے کے لیئے آئی ٹی کے شعبے سے استفادہ حاصل کرنا ہو گا. پرائیویٹ سیکٹر کو طلبہ کی تربیت کے لیئے ٹاپ آئی ٹی یونیورسٹیوں تک رسائی دینے کے لیئے تیار ہیں.
@MoitOfficial @ShazaFK @GovtofPakistan @PSEB @sifcpakistan @CxOGlobalForum @PTVNewsOfficial Kindly get some educated person for Tech …
@MoitOfficial @ShazaFK @GovtofPakistan @PSEB @sifcpakistan @CxOGlobalForum @PTVNewsOfficial Konsa VPN use Krty Hain?