يا أهل غزة ! لقد أحييتم سُنّة إبراهيم ومنهج إسماعيل، إذ قدّمتم أعناقكم ثباتاً على الإسلام وتمسّكاً بدين الله. فقلوب وأرواح الأمة الإسلامية كلها فداء لكم ، يا أوفياء لدين محمد صلى الله عليه وسلم والمخلصين له !! ترجمہ : اے غزہ والو ! اسلام پر استقامت کے لیے اپنی گردنیں پیش کر کے شیوہ اسماعیلی اور سنت ابراہیمی کو تو تم نے زندہ کیا ہے ۔۔۔ پوری امت مسلمہ کی روحیں اور قلوب تم پر فدا ہوں اے دین محمدی کے وفا دارو اور وفا شعارو !! #غزه_تقاوم_وستنتصر_بأذن_الله #غزة #عيد_الأضحى_المبارك
@Mufti_Kakakhail پوری امت مسلمہ کی روحیں اور قلوب تم پر فدا ہوں اے غزہ والو 🥺💝🤲🏻
@Mufti_Kakakhail اللہ ہمیں عید کی نماز مسلمانوں کے دارالخلافہ بیت المقدس میں ادا کرنا نصیب فرمائے 🥺
@Mufti_Kakakhail اے اہل غزہ، تمہارا صبر ایک کہانی ہے، اور تمہاری ثابت قدمی ایمان کی نشانی ہے۔ تم عقیدہ کے محافظ ہو، اور عزم و یقین کے حامل ہو۔ تم حسین رضی اللہ عنہ کی راہوں پر ہو، ذلت کو رد کرتے ہو اور عزت کو منتخب کرتے ہو۔ تمہیں برکت دی گئی، اور تمہاری پاک سرزمین کو بھی برکت حاصل ہو۔ #غزہ
@Mufti_Kakakhail غزہ، اے عزت کی سرزمین! تمہارے بچوں کی صدائیں دعا ہیں، اور تمہارے شہداء کا لہو امت کے لیے نصرت کا زادِ راہ ہے۔ #غزه_تقاوم_وستنتصر_بأذن_الله #غزة #عيد_الأضحى_المبارك
@Mufti_Kakakhail ہر عید پر ہمیں تم یاد آتے ہو اے اہلِ غزہ! تم ہی اصل عید ہو، تم ہی وہ قربانی ہو جس سے امت کا وقار سیراب ہوتا ہے۔ #غزه_تقاوم_وستنتصر_بأذن_الله #غزة #عيد_الأضحى_المبار
@Mufti_Kakakhail اے اہلِ غزہ! تمہارا ظلم کے سامنے ڈٹ جانا حق کی صدا ہے، اور تمہاری قربانیاں ہمیں صحابہ کی وہ گھڑیاں یاد دلاتی ہیں جب وہ اسلام کے لیے سپر بنے تھے۔ تم اندھیروں میں روشنی کا چراغ ہو۔ #غزه_تقاوم_وستنتصر_بأذن_الله #غزة #عيد_الأضحى_المبارك
@Mufti_Kakakhail گل ووسی سپرلی ووسی ہمشہ بریالی ووسی 🌹
@Mufti_Kakakhail يا أهل غزة، صبركم أسطورة، وثباتكم آية من آيات الإيمان. أنتم حماة العقيدة، وأهل العزيمة واليقين. أنتم على خطى الحسين، ترفضون الذل وتختارون الكرامة. بوركتم وبوركت أرضكم الطاهرة. #غزه_تقاوم_وستنتصر_بأذن_الله #غزة #عيد_الأضحى_المبارك
@Mufti_Kakakhail ترجمہ : اے غزہ والو ! اسلام پر استقامت کے لیے اپنی گردنیں پیش کر کے شیوہ اسماعیلی اور سنت ابراہیمی کو تو تم نے زندہ کیا ہے ۔۔۔ پوری امت مسلمہ کی روحیں اور قلوب تم پر فدا ہوں اے دین محمدی کے وفا دارو اور وفا شعارو !! #غزه_تقاوم_وستنتصر_بأذن_الله #غزة #عيد_الأضحى_المبارك
@Mufti_Kakakhail Bro just tweeted and thinks he earned Jannat 😂😂