ان دنوں ملک کے چار اہم شہروں کے البرہان مراکز میں ویک اینڈز پر ہونے والے بنیادی علم دین کورس میں داخلے جاری ہیں ۔۔۔ملتان ، شیخوپورہ ، صادق آباد اور مری میں داخلے ہو رہے ہیں ۔۔۔ البرہان کی ویب سائیٹ AlBurhan.org پر جا کر آن لائن ایپلائی کیا جا سکتا ہے ۔۔۔ آپ کی درخواست موصول ہونے کے بعد ان مراکز سے ساتھی خود آپ سے رابطہ کریں گے ان شاءاللہ
4
45
145
6K
2
@Mufti_Kakakhail Nowshera ka koe plan nahi h ? Eder b koe wo koldai jazakillah