غزہ بھوک سے نڈھال ہے ۔۔۔ معصوم بچے بلک رہے ہیں ۔۔۔ مائیں لاغر و نڈھال جسموں کے ساتھ اپنے بچوں کو اپنی آنکھوں کے سامنے موت کے منہ میں جاتا ہوا دیکھ رہی ہیں ۔۔۔ بم اور بارود ایک لمحہ میں جسم کے چیتھڑے اڑا دیتا ہے مگر جان لیوا بھوک موت کی طرف ایک اذیت ناک سفر ہے جس کا تصور ہی رونگٹے کھڑے کر دینے والا ہے۔ پوری امت مسلمہ کو اپنے گھروں میں اطمینان سے کھاتے پیتے وقت ان مقہور و مظلوم مسلمانوں کا کم از کم ایک لمحہ کے لیے تصور ہی کر لینا چاہیے۔ یا اللہ ! ہمیں معاف فرما دے ۔
@Mufti_Kakakhail حضرت مھدی کے ساتھ چھوٹے سے لشکر ہونے کی وجہ سمجھ میں آرہی ہےاتنے اسلامی فوجیں جدیداسلحے، اربوں مسلمان بس دورسے دیکھ رہے ہیں اک مکمل ریاست زمین بوس ہوگئی. امتحان تو ہمارا ہے باقی فلسطین کےعام مسلمان، مجاھدین سب ان شاءاللہ سرخرو ہوں گے. یہود پر اللہ تعالٰی دوبارہ کوئی مسلط کرے گا
@Mufti_Kakakhail میرے کریم مالک غزہ اور فلسطین کے معصوم اور مظلوم و مجبور بندوں پہ اپنے رحمتوں کے دروازے کھول دیے ان کو ظلم سے نجات عطا فرما آمین ثم آمین 🙏
@Mufti_Kakakhail حضر ت ہمارے کیا پوری بے بس امت کے دل بے چین ہیں۔دو دن قبل ابو عبیدہ کے خطاب نے زندہ بے بس ضمیروں کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے شاید ان کو آرام کی نیند آے ذرا یہ رہنمائ فرمائی۔کہ ہم انفرادی طور پر اپنا عذر پیش کرنے کیلئے کیا کر سکتے ہیں۔مقتدر قوتیں چوہے بن گئے ہیں
@Mufti_Kakakhail ہمیں دعاؤں کے ساتھ ساتھ عملی طور پر اپنی وسعت کے بقدر کچھ کرنا بھی ضروری ہے محض ہم اللّٰہ تعالیٰ سے دعا مانگنے سے بری نہیں ہو سکتے ہیں
@Mufti_Kakakhail مفتی صاحب ایسے معافی نہیں ملنی اب اس امت کو. اتنی بے حس خدا کی پناہ 😭
@Mufti_Kakakhail Jabtak musalmanon ki ulama aor generals aapny maot aap mar rahy hain tabtak musalmanon ki saat yahi hota rahega, molwiyon ki mazy aor karayi k fatwy, genrals ki ayashiyan aisy hee jaari rahegi jaisy k aaj tak hai
@Mufti_Kakakhail مفتی صاحب علماء کرام کو چاہیے کہ عالمی تحریک جلد سے جلد شروع کرے اور اس کی قیادت خود کرے حکمران غافل ہیں اور اب تک علماء یا باقی عام مسلمانوں کی خاموشی نے انکو اور بھی غفلت میں ڈال دیا ہے کیونکہ وہ بے فکر ہیں کہ کوئی آواز اٹھانے والا اور دباؤ لانے والا نہیں رہا۔
@Mufti_Kakakhail علما کا مدارس اگر صحیح معنوں میں دین اسلام کی تعلیم دے رہے ہیں تو ان کو متحد ہو کر ایک protestvکرنا چاہیے۔ اٹار لیکن یہ نشاندہی کرتے ہیں کہ آپ سب کو اپنی funding ور مراعات احکام اللہ کے مقابلے میں زیادہ عزیز ہیں۔افسوس ۔ اسلام کا کوئی داعی نہیں یہاں۔
@Mufti_Kakakhail Pakistan fouji janata America ko rare minerals bechne ka pora program bna chuki hai.. awr yehi minerals phr THAAD system awr dusre missile system mei use hungai awr ameriki ladlay israel ko mily gai... Ap bs NGO chalen, awr duain karen mubhim si
@Mufti_Kakakhail Mufti sb apki shuhrat kanukta aghaaz perviaz mushraaf ko ghairat delanay wali video se hua ta,... Pta nhi wo mufti sb kahan chalay gai. Yaa wo aaj doctor, Colonel se masjid mei jaro denat se khush hujate hain shyd... Yazeed e waqt k samne chup ikhtiyaar kar gye
@Mufti_Kakakhail Kia kr sakte ho aap aur?
@Mufti_Kakakhail ان بے غیرت جرنیلوں اور سیاسی گدھوں کو آپ لوگ عوامی طاقت سے اکھاڑ پھینک سکتے ہیں مگر مولوی ایسے بے عقل ہیں کہ اسی نظام اور ان کے ماتحت رہ کر جھوٹی مسلمانی دکھا رہے ہیں ۔ عوام نوے فیصد اسلام کے لیے جان بھی دے دی گی ۔مگر مولوی بے غیرت ہمت نہیں دکھا رہے ۔موجودہ نظام پر لعنت بھیجو۔
@Mufti_Kakakhail آپ اٹھیں اور مولویوں اور اسلام سند مسلمانوں کو اکٹھا کریں اور مجبور کریں اس فوج کو کہ لڑائی کرے عزہ کے لیے ۔اور جمہوریت اور طاغوت کا نظام ختم کر کے صلاح مشورے سے امیر اور اسلام کا نظام لانے کی کوشش کریں۔ چاہے مر جائیں مگر مصلحت اور گراؤنڈ ریئلٹی کے نام پر بے غیرتی ختم کریں۔
@Mufti_Kakakhail Yar molana sahb ap ko Allah ne nabi ka waris banaya ha ap bi imam rehbar or khalifa banne ki bajai buzdil darpok or falij shuda aam muslim ki tarah iltija kr rahe he afsoos! Ap ullama ko ikhata kre or army ko parliament se Allah ka hukam pura krwai? Halke ya bojal niklo Quran
@Mufti_Kakakhail How can we send money, so that it may reach the real needy families there.
@Mufti_Kakakhail اسلام وعلیکم حضرت جی قبائل والے معاملے پر اور کھل کر بات کریں ۔ایک طرف حکومت ہے جو 18 سال سے پہلے شادی پر پابندی لگا رہی ہے۔دوسری طرف کچھ لوگ پسند کی شادی پہ قتل کر رہے ہیں ۔ حل کیا ہے ؟ کیا کریں لوگ کے عزت نفس بھی مجروح نہ ہو اور کچھ وقت بھی گزر جائے مسافروں کا۔
@Mufti_Kakakhail Musalman ayaashyio ma dhoobay howay hai
@Mufti_Kakakhail پاکستان میں جو ظلم ہو رہا ہے مولانا صاحب کبھی اس پے بھی بات کر لیا کرو آپ کو کوئ نہیں لے جاتا
@Mufti_Kakakhail Ap Ulama ka farz sub say hy ab... Sief aik homoepethic fatwa day k side pay ho gy ho. Fatwa do k is hukoomt ka satb daina ya vote dalna haram hay.. kgud riads pay tent lagao awam ko b nikalo. Pressure barrhao. Ap log deen k nam pay bus mazay urra rhy ho
@Mufti_Kakakhail ہمارے ہاں بلوچستان اور کے پی کے کے قبائلی علاقے بھی غزہ سے کم نہیں ہیں
@Mufti_Kakakhail اسرائیل غزہ میں سنگین نوعیت کے غیر انسانی اور غیر اخلاقی جنگی جرائم میں ملوث ہے مگر اصل افسوس مسلم ممالک کے قائدین پر ھے