@Mufti_Kakakhail طاھر اشربی کس بل میں گھسا ہوا ہے جو لعاب جھاڑتے ہوئے کہتا تھا میرے ہوتے ہوئے مسجد اور مدرسے کو کوئی ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا ؟
@Mufti_Kakakhail @Ulame_Deoband غصب شدہ زمین پر مسجد تعمیر کرنا ناجائز، اور اس میں نماز پڑھنا مکروہِ تحریمی و گناہ ہے۔ پہلے زمین مالک کو واپس کی جائے یا باہمی رضامندی سے خرید کر وقف کی جائے، پھر تعمیر کی جائے۔ اب آپ لوگ سرکاری کاغذ دیکھائیں کہ مسجد وقف جگہ پر یاانتظامیہ کی اجازت سی بنائی تھی ناں کہ قبضہ کر کے۔
@Mufti_Kakakhail مفتی صاحب اس کا حوالہ مل سکتا ہے کہ مساجد خانہ کعبہ کی بیٹیاں ہیں کوئی سوال کر رہا ہے شکریہ
@Mufti_Kakakhail السلام علیکم ورحمة الله محترم مفتی صاحب، امت مسلمہ کے ایک درد مند فرد کی حیثیت سے آپ سے تین سوالات عاجزی کے ساتھ پوچھنا چاہتے ہیں:
@Mufti_Kakakhail بالکل جناب یہ جن لوگوں مزاحمت کی ہے یہ صرف اشارہ ہے۔
@Mufti_Kakakhail Jab Nizaam Kufriya hai, To kaam bhi Kufriya hi honge. Nizaam badaliye . Bangladesh ne kiya, aap bhi kijye
@Mufti_Kakakhail جو امریکی چمچہ گیری میں مساجد تک گرا رہے ہیں وہ پتہ نہیں اور کیا کیا کر چکے ہونگے
@Mufti_Kakakhail موصوف یہ نہیں بتائیں گے کہ مسجد مسمار نہیں ہوئی بلکہ اسکے ساتھ منسلک عمارت مسمار ہوئی ہے جو کہ غیر قانونی جگہ پر بنائی گیی تھی۔ غیرقانونی مساجد پر سب مولوی اکھٹے ہو گے ہیں لیکن جب مولوی مدرسوں اور مساجد میں معصوم بچوں سے زیادتی کرتے اس وقت مساجد کی حرمت کا خیال نہیں آتا 🤐
@Mufti_Kakakhail مسجد کا احترام اپنی جگہ، مگر قبضہ کر کے مسجد بنانا اسلام اجازت نھیں دیتا. ھم جانتے ھیں مسجد کے نام پہ آپ لوگوں کا بزنس خراب ھوا ھے اور ھم خوش ھیں. اسلام کیلیے آپ لوگوں کی کوئ خدمات نھیں چندوں اور زکواۃ پہ زندگی گزاری ھے اور عوام کو گمراھی میں رکھا جسکا نتیجہ اب بھگتؤ
@Mufti_Kakakhail سخت بیانات سے مساجد کا انہدام رکتا تو اسرائیل یا بھارت میں رک جاتا
@Mufti_Kakakhail یہ حکومت مسجدیں گراتی ہے، پھر فلاح و بہبود کے نعرے لگاتی ہے۔ جب حکمران کو مسجد کی اذان کھٹکتی ہے تو سمجھ لو وہ اپنے انجام کے قریب ہے۔ تاریخ گواہ ہے، مسجد دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوا۔ جو لوگ بھی اس شہید مسجد کے شہید کرنے ملوث ہیں اللہ انکو عبرت کا نشان بنائے
@Mufti_Kakakhail صرف ٹویٹر\ایکس پر مذمتیں کرتے رہیے گا۔ آپکو اس ملک میں ظلم و جبر ، انسانی حقوق کی پامالی، چادرو چاردیواری کی پامالی، عوامی مینڈیٹ چوری عورتوں کی عصمت دری، آزادئ اظہار رائے پر پابندی اور انصاف کا قتل عام نظر نہیں آرہا؟؟؟ اللہ اس ملک کے علماء سے آخرت میں پوچھے گا
دین کے ٹھیکے داروں ہوش کے ناخن لو ممبر رسول پر بیٹھ کر دین کے متعلق وعظ کرتے ہیں لوگوں کو درس قران دیتے ہیں بغیر اجازت مسجد کی تعمیر جائز ہے جس مسجد کے ایشو پر سارے عالم اکٹھے ہیں معاہدے کے تحت حکومت نے وہ مسجد اور مدرسہ تعمیر کروا کے دیا ہے ادھر لوگ شفٹ ہوئے ہیں اس کے بعد مسجد کو شہید کیا گیا ہے
@Mufti_Kakakhail کیا گرین بیلٹ میں مسجد بنانا پاک ہے؟
@Mufti_Kakakhail @grok خانہ کعبہ کی بیٹیاں سے کیا مراد ہے؟
@Mufti_Kakakhail مولوی صاحب ٹھوس اقدامات کریںصر مذمت کہہ دینے سے کام نہی بنتا
@Mufti_Kakakhail جب کوئی مولوی کسی بچے کے ساتھ زیادتی کرتا ہے تو تب علماء حق گانڈ مروانے گئے ہوتے ہیں؟ قبضے کی زمین پر مسجد بنا کر وضاحتیں دینے آ جاتے ہو انسانیت کی بے حرمتی پر بات کرتے ہوئے بہن چدتی ہے تمہاری؟ سالے دین فروش حرام کے پلے، چور اچکے سارے علم بنے ہوئے ہیں
@Mufti_Kakakhail بچوں کے ساتھ زیادتیوں پر کبھی آواز نہیں نکلی تم لوگوں کی
@Mufti_Kakakhail مفتي الجمهورية: المسجد المبني على أرض مغتصبة لا يجوز الصلاة فيه youtu.be/CDWPd3irbXs
@Mufti_Kakakhail قبضے والی زمین پر بنائی گئی مسجد کو منہدم کیا جائے گا ( دار الافتاء المصریۃ) حكم هدم مسجد بني في أرض مغتصبة - دار الإفتاء المصرية
@Mufti_Kakakhail کمال ہے، کہ مسجد اللہ کیلیے وقف ہے اور اللہ کیلیے وقف، حرام، ناجائز، مال مغصوبہ میں جائز ہے ۔۔۔ یہی فرمانا چاہتے ہیں مفتی صاحب۔۔۔ یہ شریعت کا صریح مزاق ہے ۔۔۔ اگر مسجد مغصوبہ زمین پر ہے تو پھر جائز کیسے؟؟؟؟؟
@Mufti_Kakakhail کمال کا تفقہ اور تشریعی ذھن ہے ایک طرف غصب کو ناجائز و حرام کہتے ہو رو دوسری طرف اسی ناجائز و حرام کی دفاع بھی کرتے ہو، سوال ہے، کل کو راتوں رات کسی نےدرمیان سڑک مسجد بنا ڈالی تو پھر وہ بھی جائز ہوگی اور آپ اسکی دفاع فرمائیں گے؟
@Mufti_Kakakhail آپکے کسی قیمتی پلاٹ پر کوئی قبضہ کرکے مسجد و مدرسہ قائم کردے تو آپ دنیا کے تمام کتابوں سے اسکے ناجائز ہونے کے فتوے نکال لائیں گے، قبضے کی زمین پر نا مسجد بن سکتی ہے نا مدرسہ، شریعت محمدی کے ساتھ کھلواڑ بند کریں، ریاست نے متبادل مساجد کے قیام کا وعدہ کیا ہے