پاکستانی قوم کا اعتماد ہر ادارے، ہر طبقے اور سیاسی خانہ بدوشوں سے مکمل طور پر اٹھ چکا ہے۔ اب ایک ہی ادارہ ہے جو پوری قوم کی امیدوں کا محور ہے، اور وہ ادارہ ہے پاک فوج۔ 🇵🇰 یا اللہ! میرے پاک فوج کے جوانوں کو شاد و آباد رکھ۔ آمین 🤲
@MuhammaddNawaz فوجی جرنیل ہی سیاسی خانہ بدوش ہیں۔ 27 نومبر 2025 جنرل عاصم منیر اور ان کے ادارے کے لیے آزمائش کا دن ہوگا۔ اگر وہ واقعی محب وطن ہیں تو سبکدوش ہو جائیں، ورنہ اپنے پیش روؤں کی طرح غاصب سمجھے جائیں گے۔ ملک و ادارے کو ہیجان سے نکالنے کے لیے ابھی سے نئے چیف کا اعلان کر دیا جائے۔
@MuhammaddNawaz Nawaz lanat qabool karo Jo Tum bayaniya GhaRen ki nakaam Koshish kar Rahe ho Tumhain sharam se doob marna chahiye ....
@MuhammaddNawaz یہی ادراہ اصل میں تباہی کا زمہ دار ہے خالی کھوپڑی 💀 والے کمپرومائز فوجی
@MuhammaddNawaz نون لیگ کا عسکری و سیاسی ونگ ۔۔ شریف فوج 👇
@MuhammaddNawaz اللّٰہ سلامت رکھے ہمارے بہادر جوانوں کو