Murtaza Javed Abbasi @MurtazaJavedAbb
Secretary General PML-N KPK.Former Federal Minister & Deputy Speaker NA. Abbottabad, Pakistan Joined June 2016-
Tweets3K
-
Followers10K
-
Following8
-
Likes339
وفاقی وزیر خارجہ جناب اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بننے پر دلی مبارک باد۔اسحاق ڈار صاحب نے اپنی قابلیت محنت اور جانفشانی سے اپنی اہلیت کو ثابت کیا ہے۔آپکی قابلیت و انتھک محنت ،قائد نواز شریف کے ساتھ گہری وابستگی اور نیک نیتی نے آج آپکو ڈپٹی وزیراعظم کی عزت سے نوازا۔
نواز شریف کی پارٹی صدارت سنبھالنے سے پارٹی نا قابل شکست ہوگی اور انشاءاللہ ایک بار پھر پورا پاکستان نواز شریف کے ساتھ کھڑا ہوگا۔ نواز شریف کی سرپرستی میں ہم پاکستان کو اس معاشی بھنور سے نکال کر ہی دم لیں گے۔
نواز شریف صاحب کا پارٹی صدر بننا خوش آئین ہے۔نواز شریف کو 2017 میں ایک سازش کے تحت نااہل کیا گیا اور ملکی معیشت کو مضبوط کرنے کی سزا دی گئی۔آج اللہ تعالی نے قائد نواز شریف کو سرخرو کیا ۔
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif offering condolences to the family members of Pakistan Customs Inspector Husnain Ali Tirmazi Shaheed in Abbotabad.
تمام اہل وطن کو میری طرف سے عید الفطر کی دلی مبارکباد۔اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ اس مبارک موقع پہ اہلیان کشمیر و فلسطین پہ اپنا فضل و کرم کرے اور انکی مشکلات آسان کرے۔ آمین
اس پر میں ، صوبائی صدر اور مرکزی قیادت متفق ہیں کہ ہر وہ کارکن جس نے سوشل میڈیا پر دکھاوے کیلئے نہیں بلکہ مشکل وقت میں پارٹی کیلئے حقیقی قربانیاں دئیں ، پی ٹی آئی کے ظلم و جبر کا مقابلہ کیا انہیں انکی کارکردگی کے مطابق اس کا صلہ ملنا چاہئیے جس کیلئے ہم اپنا کردار ادا کررہے ہیں ۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) اختیارولی کے لگائے ہوئے من گھڑت اور حقائق کے برعکس الزامات کو سراسر مسترد کرتی ہے اور ان سے وضاحت طلب کرتی ہے۔
حالیہ عام انتخابات میں چند برائے نام نظریاتی افراد کیوجہ سے مجھے شکست ہوئی لیکن پارٹی کے مفاد اور قیادت کے اعتماد کو مدنظر رکھتے ہوئے باہمی مفاہمت سے پارٹی کی خدمت جاری رکھے ہوئے ہیں۔
نوشہرہ میں اختیار ولی کے ضمنی انتخاب کے وقت صوبائی صدر انجینئرامیرمقام نے، میں نے اور ڈاکٹر عباداللّٰہ سمیت پوری پارٹی نے تن من دھن کی بازی لگائی، جانی و مالی تعاؤن بھی پیش کیا اور بازی اپنے حق میں پلٹ کر دکھائی جو بحیثیت صدر و جنرل سیکرٹری ہمارا فرض تھا، ادا کرتے رہینگے۔
حالیہ عام انتخابات میں سب سے ذیادہ 87000 ووٹ لیے، اس سے پہلے تین دفعہ انتخابات میں بڑے مارجن سے جیتا، میرٹ پر سب سے زیادہ میرا حق بنتا تھا لیکن حقائق کو دیکھتے اور محسوس کرتے ہوئے میں امیدوار نہیں بنا اور مانتا ہوں کہ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پارٹی کا فیصلہ سو فیصد درست ہے۔
قائدمحترم محمد نوازشریف اور پارٹی صدر شہبازشریف کے فیصلوں سے متعلق کسی کو کوئی تحفضات ہیں بھی تو پارٹی کے فورم پر انہیں بات کرنی چاہئے نا کہ میڈیا پہ آکر پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی جائے اور قیادت کے فیصلوں پر میڈیا میں سوال اٹھائے جائے
ہم نے ہمیشہ قیادت کے فیصلوں کو من و عن تسلیم کرکے عمل کیا اور ان کی کامیابی کیلئے بھرپور کردار ادا کیا ، حتیٰ کہ ہم نے آج تک خواتین و دیگر مخصوص نشستیں اپنے خاندانوں / رشتے داروں میں نہیں بانٹے بلکہ میرٹ پر پارٹی کارکنان کی قربانیوں کو دیکھتے ہوئے دئیے جو آپ سب کے سامنے ہیں۔
انجینئر امیرمقام کی ن لیگ میں موجودگی میں 2013 سے آج تک یہ چوتھا سینٹ کے انتخابات ہورہے ہیں ان چار انتخابات میں نہ میں نے اور نہ ہی انہوں نے کبھی خود کیلئے یا رشتہ داروں کیلئے سینیٹ کا ٹکٹ مانگا بلکہ ہمیشہ پارٹی کے مفاد میں پارٹی قیادت کی منظوری سے میرٹ پر ٹکٹ دئیے گئے،
دراصل نیاز احمد نے قربانی دی کہ پارٹی کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے ٹکٹ قبول کیا کیونکہ اس وقت تک ہمارے پاس صرف 9 ایم پی ایز نے حلف لیا ہے جبکہ باقیوں کا پتہ نہیں کیا بنے گا، سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کیلئے 17/18 ووٹ درکار ہوتے ہیں۔
یہاں یہ بات واضح کردوں کہ سینیٹ انتخابات کے بارے میں لمحہ بہ لمحہ پارٹی کے مرکزی قیادت کو آن بورڈ لیا گیا اور قائد نوازشریف اور پارٹی صدر شہبازشریف کی مشاورت ، احکامات اور منظوری کی روشنی میں ہی سارے فیصلے کئے گئے۔
حقائق کے برعکس بیان دینا اور پارٹی کارکنان میں ابہام پھیلانا نہ پارٹی کیساتھ اور نا ہی پارٹی قیادت کیساتھ وفاداری ہے ، سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے غلط بیانی سے کام لینا قابل افسوس ہے جس پر وضاحت طلب کی گئی ہے اور خود اختیارولی کو بھی ان الزامات کی وضاحت دینی ہوگی۔
سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کیطرف سے پارٹی کو موصول ہونے والے درخواستوں پر پارٹی قیادت نے تاج محمد آفریدی کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا، لیکن آخری لمحوں میں باہمی مشاورت سے تاج محمد آفریدی سینیٹ کی ٹکٹ سے دستبردار ہوئے جس پر بعد ازاں پارٹی قیادت نے ٹکٹ نیاز احمد کو جاری کیا۔
سینیٹ انتخابات کے حوالے سے اختیار ولی کا بیان حقیقت کے سو فیصد منافی ہے ، انہوں نے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، اختیارولی سے وضاحت طلب کی ہے۔
خیبر پختونخواہ کے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا ہر پلیٹ فارم پر محاسبہ کریں گے۔وزیراعظم کی قیادت میں کے پی کے بلخصوص ہزارہ کے عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ کے پی کے وزیراعلی نے خیبرپختونخواہ کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھ رکھا ہے۔
خیبر پختونخواہ میں سینٹ کے الیکشن موخر کرنا آئینی خلاف ورزی ہے۔خیبر پختونخواہ میں سینٹ الیکشن کے انعقاد کے لئے ہرفورم پر آواز بلند کریں گے۔انھیں خوف ہے کہ اپنے ہی اراکین انھیں ووٹ نہیں دیں گے۔
Atif Rauf @Atifrauf79
309K Followers 23K Following Head PMLN Social Media Wing ,Pakistan 🇵🇰. Former Chairman of Municipal Committee, Bahawalnagar.RajaWaseem(OneManArmy.. @rajawaseem1511
109K Followers 3K Following Warrior of the Democracy, Fighter for the civilian supremacy , #ووٹ_کو_عزت_دوارم (سمن) ڈا�.. @summandar01
199K Followers 8K Following میری پہچان پاکستان مسلم لیگ ن LEO LIONESS. 🐅🐯 Kashmir, کشمیری الحمدللہ https://t.co/TnnXCtElC5 #SD_CollectionIkhtiar Wali @ikhtiarwali
57K Followers 1K Following Member Provincial Assembly Khyber Pakhtunkhwa | MPA PK-63 NowsheraKhurram Abbas Bhatti @KhurramBhatti01
124K Followers 10K Following President Social Media Team Sindh #PMLN Candidate PS-84 Malir I KarachiSM KHAN 📧 @SMkhanpak
44K Followers 14K Following ONLY nawaz sharif and Maulana Fazlur Rehman Thank PAKISTAN! I LOVE U.𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞�.. @KashifSabir
59K Followers 2K Following Quaid Nawaz Sharif ❤️❤️ PMLN Punjab Head Social media wingS-rehman @rehman46043768
51K Followers 24K Following وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ اور اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے۔ - 💕proud rajputFahad Hassan fadi �.. @FadiViews
40K Followers 8K Following ہمارے سب کے دٍلوں کی دھڑکن نواز شریف ❤ قوم کا محافظ،،،غریبوں کا سہارا ،،ببر شیر ہماراMALIK ZEESHAN JAVAID @HUSAINZESHAN12
60K Followers 31K Following سینیئر نائب صدر فیصل اباد سوشل میڈیا ٹیم میرا قائد میری جان میاں محمد نواز شریف💗Maryamfan @Noondiwani
2K Followers 3K FollowingSheikh bilal @Sheikhb57810308
4 Followers 262 Followingzeeshan @zeeshan96355981
33 Followers 574 FollowingHAMMAD ALI KHAN @hammadalikhan8
118 Followers 518 Following political analyst proud follower of MNS ❤Umer Farooq @Umer_farooq_91
21 Followers 2K FollowingAhmed Khan @AhmedKhan148186
372 Followers 3K FollowingSahib Gul @SahibMian89
4K Followers 5K Following BBA (Hons),Graduated from Preston University Islamabad, Work in Khyber News (AVT channels)Mehdii Raza @RazaMehdii
21 Followers 77 FollowingNawazish Ali kharal @NawazishAkhrl
114 Followers 146 Following (Real Estate) Chairman;Al-Hamd Marketing islamabad ISB❤️ cancerian 🦀𝐍𝐚𝐣𝐞𝐞�.. @JuiFsd22
5K Followers 5K Following #Social_media_workers_of @juipakofficial #JUIDigitalMediaCellPunjab #team_JUI_Faisalabad #Maulana_Fazl_ur_Rahman❣️❣️Asad Younis Tanoli @tanolipak
54K Followers 4K Following Journalist, Election analyst , Producer, and Media Consultant.Peter @Peter9137313599
466 Followers 4K FollowingRashidkhan @Rashidkhan17292
140 Followers 812 FollowingSAجiD @SAJiD97284977
581 Followers 2K FollowingJUI KPK @Shahzad54645767
2K Followers 7K FollowingSK @Mr_Silent_Kiler
131 Followers 658 Following You can't go back and change the beginning, but you can start where you are and change the ending. 🇵🇰 🇸🇦 🇨🇦 🇦🇪 🇲🇺ashaali Abbasi @AbbasiAsha93601
0 Followers 1 FollowingNasir Ali @NasirAli860
14 Followers 67 FollowingMalik Waleed @waleedsj7
61 Followers 80 Following Sab sy Phly Pakistan...Quaid For Life Muhammad Ali Jinnah ❤️ All Suport for PmlN ❤️Muhammed Shoaib @MuhammedSh45000
9 Followers 85 FollowingHamid Akhwandzada @Akhwandzada1
584 Followers 2K Following Melancholy person living nomad life across two countries & many cities. Pepetually distressed, baffled & sleep deprived. Software Engineer by profession.Sami Ullah @SamiUllah182263
38 Followers 515 FollowingSardar zia @sardarziapst
97 Followers 780 FollowingSardar Riafat karla.l @RiafatL60381
9 Followers 192 Following Ala.Burraq Cargo Service Rawalpandi 051.5765318. 0300.5283464 0345.5521301Zain Ulhassan @chzainrajpoot
231 Followers 816 Following وائس چئیرمین پنجاب صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشنAmir khan @AmirSal11899339
5K Followers 2K Following ♥️.............. Pakistan Zindabad ...............♥️ ❤ ..... ..... ........PMLN ... ..... ...❤Fahad Abbasi PYO ✌�.. @FahadZAbbasiPYO
480 Followers 2K Following IM Student Active Work pakistan people party social Media Pyo District Hyderabad Lovers of Bilawal BHUTTO ✌️❤️🇱🇾✌️❤️shama @shamaniazipk
5 Followers 202 FollowingNAWAZ SHARIF FAN❣�.. @PmlnWillSavePak
506 Followers 2K Following A staunch PMLN Supporter and an admirer of Miyan Nawaz Sharif, Miyan Shahbaz Sharif and Maryam Nawaz. Working in the Real Estates Sector.صرف نواز شر�.. @its_haiderali1
124 Followers 253 Following اس ملک کی فوج، عدلیہ،میڈیا، سیاستدانوں اور اس نظام سے بہت اونچا ظرف ہے میرے قائد کا!Abdullah Rehan @Abdullah_Rehan1
4K Followers 4K Following Qaid For Life ❤️ @NawazSharifMNS PMLN NA-61 Jhelum PP-26 Pind Dadan Khan Education @PU_OfficialPK #PMLN #NA61_JhelumCh Obaid Ahmed 🇵�.. @ChObaidAhmed4
151 Followers 980 FollowingMujahid Khan @Mujahid93131769
741 Followers 2K FollowingHabib Ullah @ullah_habi67498
4 Followers 126 FollowingNadeem @Nadeem1549043
0 Followers 8 FollowingAqbal Khan @AqbalKh04313413
6 Followers 137 FollowingKhatab Abbasi @KhatabAbbasi44
10 Followers 52 FollowingMehar Ali @MeharAli2933
12 Followers 814 FollowingCh Momin Gul @ChMominGul1
25 Followers 374 FollowingSabra Qazi @QaziSabra75001
8 Followers 190 FollowingHaroon Anjum @_Haroon79
31K Followers 34K Following Haroon Anjum Official/ Media Personality/Program Host/V- Loger/Columnist/Social Media Activist https://t.co/w4dZdbSeSkIkhtiar Wali @ikhtiarwali
57K Followers 1K Following Member Provincial Assembly Khyber Pakhtunkhwa | MPA PK-63 NowsheraIshaq Dar @MIshaqDar50
774K Followers 64 Following Deputy Prime Minister & Foreign Minister of Pakistan|Leader of House, Senate🇵🇰|President Int’l Affairs @PMLN_org|FCA @ICAEW|Chairman Hajveri Trust& FoundationShaza Fatima Khawaja @ShazaFK
68K Followers 2K Following Minister Of State IT & Tel | ExSAPM YouthAffairs & Member National Assembly of Pakistan (MNA - #PMLN) | Faculty member LUMS | Alma mater: Uni of Warwick,UK&LUMSShehbaz Sharif @CMShehbaz
6.8M Followers 283 Following Prime Minister of Islamic Republic of PakistanTallal Chaudry @TallalPMLN
393K Followers 5K Following Member Senate of Pakistan, Joint Secretary PMLN, Former Minister of State for Interior, Former Member National Assembly of Pakistan from #Jaranwala 🇵🇰Maryam Nawaz Sharif @MaryamNSharif
8.1M Followers 13K Following We cloak our cowardice with the ill-fitting garment of political correctness. To a coward, courage always looks like stupidity. Fortune favours the brave.Nawaz Sharif @NawazSharifMNS
1.1M Followers 0 Following Former Prime Minister of Pakistan▪️Quaid Pakistan Muslim League (Nawaz)Everyone should raise their voice on this bcoz we have received a lot of complaints with evidence in the last 72 hours. Have instructed our people to lodge complaints with ECP. FAFEN must also look into massive rigging in KPK.
BREAKING NEWS KPKمیں الیکشن کے دوران بڑے پیمانے پر دھاندلی کے انکشافات ،کے پی میں ROs نے بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں کیں ۔اس صوبے ممیں بہت زیادہ ٹرن آؤٹ انتہائی مشکوک ہے۔ الیکشن کمیشن اور مُتعلّقہ اداروں نے تحقیقات شروع کر دیں - حقائق جلد سامنے آنے والے ہیں۔
مرتضی جاوید عباسی اپنے قائد میاں نواز شریف کے ساتھ لاہور اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے ❤️🤗
مرشد بڑے مرشد کے ساتھ ❤️ @MurtazaJavedAbb
Today on the direction of Quaid Mian Muhammad Nawaz Sharif , meeting with JUI KPK leaders for next elections alliance at Peshawar.
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس شروع اجلاس آج خیبرپختونخوا کے ہزارہ اور مالاکنڈ میں پارٹی کے لئے موزوں امیدواروں کا انتخاب کرے گا
نوازشریف صاحب کا بہت دھوم دھام سے استقبال کریں گے اور انشاءاللہ شیر چوتھی مرتبہ پھر آئے گا پوری قوم قائد نوازشریف کے استقبال کیلیے تیار #تیرا_اینج_دا_استقبال_ہوسی
پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختون خوا کے عہدیداروں اور کارکنوں کا نوازشریف کی واپسی کے اعلان کا بھرپور خیرمقدم. Welcome to KPK @MaryamNSharif 🌹🌹🌹
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم آمریت کے اندھیرے میں جمہوریت کی شمع جلا کر رکھنے والی مادرِِ جمہوریت تجھے سلام #مادر_جمہوریت
Beautiful click !
#میری_آواز_مریم_نواز بے شک جسے اللہ عزت دیتا ہے۔۔❣️ امید سحر
پختون بھائیوں اور بزرگوں کا اپنی بہن بیٹیوں کو عزت سے نوازنے کا روایتی انداز
PM @CMShehbaz visits Muzafarabad #AJK on #KashmirSolidarityDay.Fed Minister @MurtazaJavedAbb and others are also present on the occasion.
ان شاءاللہ قائد میاں محمد نواز شریف کی بیٹی اور چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کا ایبٹ آباد آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا
PM @CMShehbaz , Murtaza Javed Abbasi discuss issues related to Ministry of Parliamentary Affairs radio.gov.pk/31-01-2023/pm-…
پشاور ! وفاقی وزیر براۓ پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کی میٹنگ ! میٹنگ میں مختلف اے سی / ڈی سی صاحبان کی شرکت ! #nagriloranewsupdate
Extremely delighted to receive my brother His Highness Sheikh Mohamed Bin Zayed @MohamedBinZayed on his arrival in Pakistan, which is his second home. Building on our last meeting, we discussed ways & means to further strengthen our brotherly relations.
اِنَّمَا تُنْذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الـذِّكْـرَ وَخَشِىَ الرَّحْـمٰنَ بِالْغَيْبِ ۖ فَبَشِّرْهُ بِمَغْفِرَةٍ وَّاَجْرٍ كَرِيْـمٍ ○َ بے شک آپ اسی کو ڈرا سکتے ہیں جو نصیحت کی پیروی کرے اور بن دیکھے رحمان سے ڈرے، پس خوشخبری دے دو اس کو مغفرت کی اور عزت والے اجر کی۔ سورۃ یس (11)
سابق وزیر خزانہ نے دو صوبائی وزرا خزانہ کے ساتھ ملکر ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لے جانے کی کوشش کی، وفاقی وزیر مرتضی جاوید اقبال عباسی
ایک کمیشن بنایا جائے جو فیصلہ کرے کے اور قوم کو معلوم ہو کے آج جس جگہ پر ملک کھڑا ہے،وہ صرف اور صرف عمران خان صاحب کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے، وفاقی وزیر مرتضی جاوید اقبال عباسی
وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی کا ایبٹ آباد میں مسلم لیگی ورکروں سے خطاب۔