آج سے سائفر کیس کی سماعت پرسوں پر لے گئے ہیں،کیونکہ آج فل کورٹ اجلاس تھا، میں واضح کرنا چاہتا ہوں،یہ عمران خان کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے ،آج سے کل ، کل سے پرسوں، پرسوں سے ترسوں اور پھر آگے اسی طرح لٹکایا جاۓ ایک کیس میں رہائی ہو گی تو دوسرے میں سزا دی جاۓ گا، عمران خان صرف اس وقت باہر آۓ گا جب آپ سب نکلیں گے ،
@NaeemPanjuthaa اور عوام کیسے نکلے گی قیادت کے بغیر ؟
@NaeemPanjuthaa یہ بات تو سب کو پتہ ہے سوائے PTI کی لیڈرشپ کے
@NaeemPanjuthaa حرکتیں بھی ایک جیسی ہیں
@NaeemPanjuthaa لیکن عوام کو نکالے گا کون باہر۔
@NaeemPanjuthaa ملک گیر احتجاج واحد حل ۔۔۔ عدالتوں کے باہر احتجاج ۔۔!!
اس ٹویٹ کے بعد بھی اگر عوام باہر نہ اے تو عوام ہی آئیں بائیں اور شائں کر رہی ہے، ہماری لیڈر شپ کے پاس اگر عوام کی سپورٹ نہ ہو تو پھر ان کا کچھ بھی کہنا معنی نہیں رکھتا، اگر عمران خان کو کسی نے جیل مے رکھا ہے تو وہ صرف اور صرف پاکستان کی عوام ہے، عوام کا اسٹیبلشمنٹ پر الزام لگانا یا کسی اور پر الظام لگانا بلکل اس طرح ہے کے روزے قیامت پر ہم اپنے سارے گناہوں کا ذمداری شیطان پر ڈال دیں تو کیا اللہ معاف کر دے گا؟ قصور صرف اور صرف بزدل عوام کا ہے. اس عوام نے آج تک کسی حق پرست کا ساتھ نہیں دیا، قائداعظم، لیاقت علی، فاطمہ جناح، مجیب الرحمن، عبدلقدیر خان ،ارشد شریف ، اور عمران خان، عوام ہمیشہ ان کی مزاروں پر چادر چھڑانے جاتی ہے، اور جاے گی پر جب تک وہ زندہ ہے، کال کا انتظار کرے گی، شاپنگ، نیوییر، شادی بیا ڈھولکیاں، تفریح کوئی کال کا انتظار نہیں، ایک سچے انسان کو باہر نکالنے کے لئے کال کا انتظار رہے گا. کرو انتظار اسی طرح اپنی موت کا بھی انتظار کرو. کراچی مے روز کا 10 بندہ مارا جاتا تھا. آج عمران کے لئے دس مرنے کو تیار نہیں اور باتیں ایسی کے بس. میری بات اگر دل پر لگی تو اچھا ہے اور اگر بری لگی ہو تو اور بھی اچھا ہے. تم لوگو روز انتظار کرتے رہو کے کوئی آیے گا اور خان کو نکالے گا اور اللہ انتظار کر رہا ہے کے جس دن خان کے چاہنے والے نکلیں گے خان کو آزاد کر دوں گا. اب شرک کرتے رہو فوج سے امریکہ سے سپریم کورٹ سے امید رکھو، منتیں کرتے رہو پر خود اللہ پر بھروسہ کر کے نہ نکلو، یاد کرو وہ دن جب افغانستان سے امریکہ نکلا تھا اور لوگ جہازوں کے پیچھے بھاگے تھے منتیں کر رے تھے ہمیں نکالو، تم کو کوئی نہیں نکالے گا، سب کی قبروں پر لکھا جاے گا مے اس لیے نہیں نکلا کے کہیں مارا نہ جاوں. 😪😪😪😪
@NaeemPanjuthaa ٹوٹلی متفق جب تک لیڈر شپ عوام کو لے کر گھروں سے نہیں نکلے گی خان کی رہائی کا تصور بھی نا کرے