لاہور کے تمام یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز جائیں اور اس بچے سے اظہار یکجہتی کریں ویڈیو اپ لوڈ کریں ۔ اس لڑکے کی کہانی اس کی زبانی سنیں ۔ عوام میں شعور بیدار کریں کہ کسی کمزور غریب کیساتھ زیادتی ہوگی تو پوری قوم ایک آواز ہو گی لاہور کے ٹی وی چینلز بھی اس اشو کو۔اٹھائیں ان امیر زادوں اور زادیوں پبلک میں ذلیل کریں کہ یہ کسی کو منہ دکھانے لائق نہ رہیں ۔۔
@NaureenJanjua بلکل ان تماشبین لڑکیوں کا نیم شیم کریں ان کو احساس ہو کہ یہ کتنا گھناؤنا کام کیا ہے
@NaureenJanjua سنا ہے عمران خان کے وکیل شعیب شاہین کی بیٹیاں تھیں وہ
@NaureenJanjua Is bachey say ziyada in aurtoon ko dhoondein aur inko ghar jaker zaleel karein. Takey aj kay baad aisey kisi ki himmat na ho
تمام عوام ایسے ججوں کو جوتے کیوں نا ماریں جن کے انصاف نا کرنے کی وجہ سے سیاسی، سماجی اور ہر قسم کے مجرم بےخوف ہو گے ہیں ۔ اول تو کیس بنتا ہی نہیں اگر عوامی دباؤ پر بن بھی جاے تو جج ریلیف دے دیتے ہیں ۔ اس بچے کو پولیس کے حوالہ بھی کیا گیا اور تھانہ میں لیجانے والے کو سب سے پہلے پانجے کی سلامی دی جاتی ہے ریٹ بڑھانے اور جھوٹے مگر طاقت ور شکایت کنندہ کو خوش کرنے کے لیے ۔ سچ جان کر جیو !
@NaureenJanjua بالکل درست تجویز۔ جب تک معاشرے کی ایسی گندگی کو ذلیل نہیں کیا جائیگا عام آدمی ذلیل ہوتا رہے گا اور اسے لوگ قانون سے بالاتر رہیں گے۔
@NaureenJanjua آواز اٹھائیے سب ان ایلیٹ کی پہدی کنندہ قوم کو قابو کرنا ہوگا
@NaureenJanjua ان لفنگیوں کی واضع کر کے ایک ایک کی تصویر، نام بمع ان کے باپ کے نام اور فوٹو کے ہرطرف وائرل کریں اور دنیا کو بتائیں کہ یہ کس باپ کی تربیت ہیں اس وڈیو کو ثبوت کیلئے محفوظ کریں ورنہ طاقتوروں نے یہ ثبوت مٹانے میں دیر نہیں کرنی جیسے جج کی بیٹی نےقتل کئے اور اُس کی cctv غائب کردی گئی
@NaureenJanjua بہت اچھی تجویز ہے ان غنڈیوں کو بے نقاب کرنا چاہیے
@NaureenJanjua ان آوارہ لڑکیوں کو گرفتار کرنا چاہئے اور سزا ملنی چاہئے ۔ طاقت کے نشے میں کسی انسان کی توہین کرنے کا حق کسی کو نہیں تاکہ مسقبل میں ان جیسے پاگل اور خود سر لوگوں کو معلوم ہو کہ قانون سب کے لئے ہے
@NaureenJanjua کوئ نہیں جائے گا ۔اثرو رسوخ والے لوگ ہیں نا یہ لڑکیاں اب کسی کی جرات نہیں ہو گی
@NaureenJanjua @realrazidada ان لڑکیوں پر FIR درج ہونی چاہیے اور انہیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے #ظلم_کا_نظام_نامنظور @MaryamNSharif @Lahorepoliceops @OfficialDPRPP
@NaureenJanjua جی بہت اچھا آئیڈیا۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ بچہ کس شاپ پر کام کرتا ہے۔ میں ملنا چاہتا ہوں اس کا حوصلہ بڑھا کر اس کی مدد کرنا چاہتا ہوں
@NaureenJanjua لڑکیوں پر ڈکیتی کا پرچہ بھی درج کرواٸیں انہوں نے سامان بھی چھینا ہے دکان سے یہاں پر قانون صرف غریب پر چلتا ہے طاقتور ہمیشہ بچ جاتا ہے جج کی بیٹی کے بعد وکیل کی بیٹیاں دونوں میں ظلوم سے ہی معافی منگواٸی جاٸے گی
@NaureenJanjua @realrazidada نورین بہن،معذرت مین سٹریم میڈیا پر تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا PTI کا،وکیل بھی انکے آقا ملک ریاض کا کارندہ ھے ہاتھ لگانے کا،سوچ بھی نہیں سکتے سماء والے بھی۔ یوٹیوبرز متی اللہ گینگ بھی ملک ریاض کے بوٹ پالشر ہیں۔ دادا بھائی جیسے 7 صحافی ہوسکتا ہیں ان میں سے بھی گوھر بٹ اللہ والے ہیں
@NaureenJanjua بیپر صاحبہ انصاف کا تقاضا تو یہ تھا پولیس رات اس بیگناہ نوجوان کو رہا کرنے سے پہلے ان آوارہ لڑکیوں کو گرفتار کرتی مگر افسوس یہ پاکستان ھے💔
@NaureenJanjua جس طرح یہ #لڑاکیاں اس 18 سال سے کم عمر بچے پر جھپٹی ہیں. ان لڑاکیوں پر سیدھا سیدھا child abuse کا مقدمہ بنتا ہے. خواتین کو بااختیار کرنے کا یہ مقصد نہیں کہ وہ بچوں کے خلاف gang violence کرتی پھریں. نیز 18 سال سے کم عمر بچے کو گرفتار کرنے پر پولیس کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے.
@NaureenJanjua بلکل درست بات ہے اور اسکے ساتھ ساتھ ان کے بیغیرت باپ اور ماں کی تصاویر پہ سوشل میڈیا پہ وائرل کرنی چاہئیں جنھوں نے ان واہیات لڑکیوں کی گھٹیا تربیت کی۔
@NaureenJanjua بہت اچھی تجویزہے عام عوام کو اک دوسرے کو سپورٹ کرنا ہو گا
@NaureenJanjua لیکن یو ٹیوبر کو پیسے کون دے گا اس کام کے لیے (پیسے کی پجاری)
@NaureenJanjua ان کے باپ کا نام شعیب شاہین ایڈووکیٹ ھے
@NaureenJanjua لاہور کے تمام بچے اب تھانے جائیں ویڈیو بنوانے ؟ پہلے آپ میڈیائ ٹایکونز اس بچے کو جیل سے آزادی تو دلوائیں ۔ خود کچھ نا کرو لوگوں کو کہو وہ کریں کچھ ۔۔ جیو نے کوئ نیوز چلائ کوئ آئ جی ڈی پے او کو لائن پر لیا ؟ اس معاملے پر بات کرنے کو؟؟
@NaureenJanjua پہلے ہی شک تھا کہ یہ یوتھنیاں ہیں x.com/DrSyeda_Sadaf/…
@NaureenJanjua Sometimes people blindly and randomly follow celebrities on X. However, Beeper, you have proven that following you is a wise choice.
@NaureenJanjua لوگ جیسے سیاسی پارٹیوں کے لئے نکلتے ہیں اس طرح اگر پارٹیوں سے بالا تر ہو کر اکٹھے اگر ان سماجی ناانصافیوں کے خلاف نکلیں تے بہت سدھار آ سکتا ہے۔ مغربی ملکوں میں ہی نہی کئی دفعہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی عوام اس طرح کے واقعات پر نکلتے ہیں۔ وہ انسانی حقوق کی سماجی تنظیمیں کہاں ہیں؟
@NaureenJanjua میم ہر ایک کی اپنی رائے ہے میں نے ویڈیو بغور دیکھی ہے۔ بلیک کلر کی شرٹ میں جب لڑکی متوجہ ہوئی لڑکے کی طرف اس سے ایک سیکنڈ پہلے لڑکا کسی بات پر مسکرایا ہے ان کی طرف دیکھ کر یا تو آڈیو بھی موجود ہو تو ہی فیصلہ ہو سکتا ہے۔ پٹوارن ہو یا یوتھن۔ غلط کو صحیح نہیں کہا جا سکتا۔ ذاتی رائے
@NaureenJanjua @miandawoodadv بہت شکریہ محترمہ آپ نے بہت اچھا مشورہ دیا 👍
@NaureenJanjua ویسے ذیادتی اے بہت تکلیف دہ منظر اتنی کُھلی چھوٹ نہیں ہونی چاہیۓ اور اس واقعہ کو اگنور بالکل نہیں کیا جانا چاہیۓ۔۔۔۔
@NaureenJanjua @nighatkhan_m لعنت ہے ان کی تربیت پر اور حرامی پن ان کے ماں باپ یقینا یوتھیا ہو نگے 🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿
@NaureenJanjua You should do it first, trust me if I am there in Pakistan I could have reacted. 🙏