Fraz @NthngMtrs
Relentless skeptic. Humanity's survival hinges only on accepting reason & questioning everything. Lahore - Plano Joined August 2009-
Tweets17K
-
Followers10K
-
Following1K
-
Likes14K
انتہائی معذرت کیساتھ، تاریخ کی ستم ظریفی کہ پاکستان کئی چیزوں میں بالکل قائد کے خوابوں جیسا ہے۔ انگریزی کی اتنی ہی اہمیت ہے جتنی انکے ہاں تھی۔ جمہوریت اتنی ہے جتنی مسلم لیگ میں تھی۔ حکمران اور انکے خاندان عام عوام سے اتنا ہی تعلق رکھنا چاہتے ہیں جتنا ان کا اور انکے خاندان کا۔
جرنیل ریٹائر ہونے کے بعد ملک میں محفوظ نہیں، جج کو ریٹائرمنٹ کے بعد انصاف کی امید نہیں، لہذا نہ کوئی عارضی شہریت چھوڑنے پر تیار نہ کوئی پکی۔. عام شخص کے لیے اس زندگی میں جو اس دنیا کی عارضی حیثیت ہے، وہی اشرافیہ کے لیے پاکستان کی ہے۔ بس اتنا فرق ہے کہ اشرافیہ کی جنت پکی ہے۔
شریف اور زرداری خاندان اس وقت حکمران ہے۔ اگر یہ لوگ ملک سے مخلص ہیں تو فورا قانون سازی کریں کہ تمام سیاستدان اور گریڈ 18 سے اوپر تمام سرکاری افسران بشمول جج اور جرنیل، اپنے اور اہل خانہ (بشمول بالغ بچوں) کے گوشوارے ہر سال جمع کرائیں۔ لیکن ایسا کبھی نہیں ہوگا۔ کوئی نہیں کرے گا۔
لیکن بابر ستار کی حمایت میں جن صحافیوں نے انکے گرین کارڈ کی حمایت کی ہے وہ بہرحال ضرور ایکسپوز ہوئے ہیں۔ کوئی بھی دلیل دیں، گرین کارڈ سمیت سرکاری عہدہ رکھنا 100٪ دوسری شہریت سمیت سرکاری عہدے کے برابر ہے۔ فرق صرف ٹیکنیکل ہے، عملاً کوئی نہیں۔ اس بات کا خود بابر کو بھی علم ہے۔
لیکن بابر ستار کی حمایت میں جن صحافیوں نے انکے گرین کارڈ کی حمایت کی ہے وہ بہرحال ضرور ایکسپوز ہوئے ہیں۔ کوئی بھی دلیل دیں، گرین کارڈ سمیت سرکاری عہدہ رکھنا 100٪ دوسری شہریت سمیت سرکاری عہدے کے برابر ہے۔ فرق صرف ٹیکنیکل ہے، عملاً کوئی نہیں۔ اس بات کا خود بابر کو بھی علم ہے۔
تنقید جتنی بھی درست ہو بابر ستار پر بہرحال گرین کارڈ رکھنے کی کوئی پابندی نہیں۔ جہاں تک اخلاقیات کی بات ہے تو جو قران پر حلف اٹھا کر بددیانتی کریں، ان سے اخلاقیات کی بنیاد پر استعفی کی امید رکھنا بھی بددیانتی ہے۔ لہذا بابر صاحب کے مخالفین انہیں نکالنے کی کوئی قانونی راہ نکالیں۔
ضلع حافظ آباد میں 4 دن خوار ہوا باردانہ نہیں ملا۔ 800 سو روپے رشوت لے کر ایک بوری دے رہے ہیں۔ مخصوص لوگوں کو دے رہے ہیں۔ ارباب اختیاربہت بڑا بلنڈر کر رہے ہیں۔
ضلع حافظ آباد میں 4 دن خوار ہوا باردانہ نہیں ملا۔ 800 سو روپے رشوت لے کر ایک بوری دے رہے ہیں۔ مخصوص لوگوں کو دے رہے ہیں۔ ارباب اختیاربہت بڑا بلنڈر کر رہے ہیں۔
یہی بابر ستار اسی گرین کارڈ کیساتھ دوسری طرف ہوتا تو آج اسکے مخالفین نے حمایت میں اور اسکے حمایتیوں نے مخالفت میں ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ دینے تھے۔ ہماری حب الوطنی ہماری سستی پسند سے بھی سستی ہے۔ لوگ ماں باپ کھو کر یتیم کہلاتے ہیں، پاکستان اپنی اولاد کی وجہ سے یتیم ہو گیا ہے۔
جتنا ملک کا بیڑہ غرق ہو چکا ہے: سرکاری افسران بشمول جج و جرنیل یا حکمران سیاستدان: ان سب پر لازم ہونا چاہیے کہ انکے، اور انکے spouse بشمول تمام بچوں (چاہے بالغ ہوں، بشمول بیرون ملک) 100٪ معاشی معاملات ہر وقت عوام کے سامنے ہوں۔ جان کے دعوے دینے والے کیا اتنی قربانی نہیں دے سکتے؟
گندم کی خریداری پر کوئی پنجاب حکومت کی کارکردگی پر روشنی ڈالے گا؟ ابھی تک تصاویر یا وڈیوز ریلیز نہیں ہوئیں، لہذا صورتحال کا بالکل علم نہیں۔
یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ دوسرے ملک کی شہریت یا عارضی رہائش لی ہی اس لیے جاتی ہے کیونکہ آپ کو اپنے ملک سے امیدیں وابستہ نہیں ہوتیں۔ عام شخص کو اس بات کا حق ہونا چاہیے لیکن ملک کے ٹھیکے دار اگر یہی کریں گے تو اس کا صرف یہ مطلب ہے کہ انہیں اپنی بنائی عمارت پر خود بھروسہ نہیں۔
بات بالکل سادہ ہے۔ جن وجوہات کی بنیاد پر دوسری شہریت پر پابندی ہے 100٪ وہی گرین کارڈ پر بھی اپلائی ہوتی ہیں۔ دوسری شہریت والا ان ممالک میں با آسانی نوکری یا بزنس کر سکتا ہے، جتنی دیر چاہے رہ سکتا ہے وغیرہ۔ یہی سہولیات گرین کارڈ ہولڈر کو ملتی ہیں۔ لیکن دل بےایمان تو حجتیں ہزار۔
مطیع ان چند لوگوں میں سے ہے جن سے بھلائی کی امید تھی۔ مگر انہوں نے گرین کارڈ کی جو تشریح کی ہے، بالکل ویسی ہے جو جرنیل اپنے حلف کی تشریح کرتے ہوئے ملک پر قبضہ کرتے اور جج آئین کی کرتے ہوئے اسے اجازت دیتے ہیں۔ ثاقب نثار و بابر ستار جیسے ناسوروں میں فرق صرف موقع کا ہے، مطیع صاحب!
مطیع ان چند لوگوں میں سے ہے جن سے بھلائی کی امید تھی۔ مگر انہوں نے گرین کارڈ کی جو تشریح کی ہے، بالکل ویسی ہے جو جرنیل اپنے حلف کی تشریح کرتے ہوئے ملک پر قبضہ کرتے اور جج آئین کی کرتے ہوئے اسے اجازت دیتے ہیں۔ ثاقب نثار و بابر ستار جیسے ناسوروں میں فرق صرف موقع کا ہے، مطیع صاحب!
@NthngMtrs کم و بیش یہی معاملہ چوہدری سرور کی دفعہ تھا کہ نیشنیلٹی چھوڑ دی مگر مستقل ویزے کا حق نہیں چھوڑا، اب یہ معاملہ وزیر خزانہ اورنگزیب بھی ویسا ہی ہے۔ مگر بڑا مسئلہ ان ایلیٹ سے زیادہ عوام کا تعصب ہے جو اپنی جماعت کے لیڈر کی اس گیم کی سپورٹ کرتے ہیں اور مخالف جماعت والے کی مخالفت۔
ہم نے جو مہنگی گندم پیدا کی ہے اس میں بجلی کے بلوں، کھاد کی قیمتوں ڈالر کی اڑان کی شکل میں وہ تمام بھتہ بھی شامل ہے جو اکٹھا کر کے اشرافیہ کی سہولیات کے لیے دیا گیا ہے یا اندرونی قرضوں کی ادائیگی میں گیا ہے۔ نوٹ: قرضوں کے ادائیگی کی رقم میں 88 فیصد اندرونی ادائیگیاں ہیں۔
ہم نے جو مہنگی گندم پیدا کی ہے اس میں بجلی کے بلوں، کھاد کی قیمتوں ڈالر کی اڑان کی شکل میں وہ تمام بھتہ بھی شامل ہے جو اکٹھا کر کے اشرافیہ کی سہولیات کے لیے دیا گیا ہے یا اندرونی قرضوں کی ادائیگی میں گیا ہے۔ نوٹ: قرضوں کے ادائیگی کی رقم میں 88 فیصد اندرونی ادائیگیاں ہیں۔
رہ گئی بات کہ گرین کارڈ والوں نے امریکہ کی وفاداری کا حلف نہیں اٹھایا تو جناب پاکستان سے وفاداری کا جو حلف جرنیل یا جج قران پر ہاتھ رکھ کر اٹھاتا ہے اسے کبھی پورا کیا ہے ان لوگوں نے؟ ان بیشرموں کی وفاداریاں اپنے مفاد اور باہر جائیدادوں سے جڑی ہیں۔ حلف کی نہ ادھر اوقات نہ ادھر۔
رہ گئی بات کہ گرین کارڈ والوں نے امریکہ کی وفاداری کا حلف نہیں اٹھایا تو جناب پاکستان سے وفاداری کا جو حلف جرنیل یا جج قران پر ہاتھ رکھ کر اٹھاتا ہے اسے کبھی پورا کیا ہے ان لوگوں نے؟ ان بیشرموں کی وفاداریاں اپنے مفاد اور باہر جائیدادوں سے جڑی ہیں۔ حلف کی نہ ادھر اوقات نہ ادھر۔
بابر ستار یا کسی اہم عہدیدار کے پاس گرین کارڈ ہے تو بیشرمی سے اتنی منافقت نہ کریں کہ اسکے بعد امریکی شہریت لینے کا ارادہ نہیں اور اگر واقعی نیت شہریت کی نہیں تو گرین کارڈ چھوڑتے کیوں نہیں؟ اسے سفری دستاویز کہہ کر رکھنے والے افسروں کے کبھی پاکستانی پاسپورٹ پر ویزے رجکٹ ہوئے ہیں؟
گرین کارڈ والے امریکہ میں ووٹ نہیں ڈال سکتے یا چند ایک سرکاری ملازمتیں نہیں کر سکتے، باقی سب امریکی شہریت کیطرح ہے۔ جو پاکستان ووٹ نہیں ڈالتے انہوں نے امریکہ میں کیا ڈالنا، اور ملک لوٹنے والوں نے باہر کون سی سرکاری نوکری کرنی؟ اوپر سے کبھی بھی 3-5 سال میں شہریت لے سکتے ہیں۔
گرین کارڈ والے امریکہ میں ووٹ نہیں ڈال سکتے یا چند ایک سرکاری ملازمتیں نہیں کر سکتے، باقی سب امریکی شہریت کیطرح ہے۔ جو پاکستان ووٹ نہیں ڈالتے انہوں نے امریکہ میں کیا ڈالنا، اور ملک لوٹنے والوں نے باہر کون سی سرکاری نوکری کرنی؟ اوپر سے کبھی بھی 3-5 سال میں شہریت لے سکتے ہیں۔
امریکہ کا گرین کارڈ لینا شہریت سے زیادہ مشکل کام ہے۔ گرین کارڈ کے بعد شہریت کی منزل نہایت آسان ہے، unless آپ کوئی جرم کر بیٹھیں۔ اپنے خاندان کو امریکی شہریت دلوانے اور خود گرین کارڈ رکھنے کا مطلب ہی قصدا قانون سے کھیلنا ہے۔ اس پر پابندی لگائیں یا دوسری شہریت کی پابندی ختم کریں۔
امریکہ کا گرین کارڈ لینا شہریت سے زیادہ مشکل کام ہے۔ گرین کارڈ کے بعد شہریت کی منزل نہایت آسان ہے، unless آپ کوئی جرم کر بیٹھیں۔ اپنے خاندان کو امریکی شہریت دلوانے اور خود گرین کارڈ رکھنے کا مطلب ہی قصدا قانون سے کھیلنا ہے۔ اس پر پابندی لگائیں یا دوسری شہریت کی پابندی ختم کریں۔
میرا گرین کارڈ اشو پر اس موقف سے کہ اس کی کوئی خاص حیثیت نہیں اتفاق نہیں ہے۔ ایک عام انسان کے لیے گرین کارڈ امریکی شہریت ہی کی طرح ہے۔ اگر پاکستان میں عہدے کے لیے دوسری شہریت پر پابندی ہے تو اس پر پابندی لگانا بھی لازم ہوگا۔ ورنہ یہ لوپ ہول سرکاری ملازمین کے لیے نعمت ہے۔
RAShahzaddk @RShahzaddk
96K Followers 326 Following Psychologist |Researcher|well-being consultant | Backup (@TheRAShahzad)Raja Kabeer ™ @kabeerraja786
307K Followers 265 Following Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues “Quaid”Murtaza Solangi @murtazasolangi
611K Followers 4K Following Journalist, Ex-Federal Caretaker Minister for Information, and Parliamentary affairs. WhatsApp channel https://t.co/wbg30uWpjtDr Humma Saif @HummaSaif
314K Followers 2K Following #CivilianSupremacy doesn’t have to come in shade of your liking , movies, fashion buff. Good luckندیّا اطہر @naddiyyaathar
121K Followers 338 Following 🐅🐅🐅جو #ووٹ کی #عزت نہیں کرے گا ہم اس کی عزت نہیں کریں گے، #نوازشریف 🐅🐅🐅اُمِ فاروق @humairaajmal697
81K Followers 596 FollowingAhmed Waqar @Ahmed_WB
53K Followers 1K Following Change your opinions, Keep to your principles, Change your leaves, Keep intact your roots, Victor HugoMohsin Hijazee @MohsinHijazee
49K Followers 2K Following کوڈنگ کالج۔ آئی، سافٹ ویئر اور پروگرامنگ کی تعلیم۔ اردو زبان میں۔ https://t.co/poxiWw011Y https://t.co/cKX3bEJQqzسیانی کُڑی @digitalchirrya
77K Followers 621 Following Life is either a daring adventure or nothing at all.” civil supremacy .Gaza is in my heart forever 🇦🇪❤️Mubashir | مبشر @mkw72
25K Followers 982 Following I bow to fact, data, and reason, in that order. Ye shall get a little more here than what ye shall give, either way.Imdad Ali Soomro @imdad_soomro
53K Followers 3K Following A journalist۔۔۔۔۔ Views are strictly personal ...Ali khan Yousaf zai @Alikhanyzai
89K Followers 2K Following Central information Secretary PML N Youth wing ,Central President YMT ( Youth Media Team) 🇵🇰Amir H. Qureshi @AmirHQureshi
29K Followers 3K Following PML-N Activist. Influencer. Civilian and Constitutional Supremacy Enthusiast. Pakistan 🇵🇰 is my ultimate love ❤.زبانِ خلق @CivilSupermacy
61K Followers 4K Following Old Ravian, Human Rights Activist, Pakistan 🇵🇰 My Love, RTs Not Endorsements, Only Personal OpinionJamisonLoyst @JamisonLoy69924
6 Followers 769 FollowingM.Bilal Bhatti @mbilalkts786
878 Followers 2K FollowingCh. Ikram Mahmood @cim_co_est2000
543 Followers 538 Following Advocate | Political Analysts |Online Legal Advisor | Blogger | Writer | Life Member LHC| Head of Research Team | Life Member DBA Lahore.Ali khoso @Alikhos31306862
57 Followers 983 FollowingAnother Chaudhary (no.. @partdivine
65 Followers 275 Following Of love | Of sorrow | Of higher distortions | Practically intellectual | Egalitarian | Attenboroughist | Freethinker | You knowثاقب محمود @Saqibmehmood313
186 Followers 355 FollowingZakir @zakirshah009
362 Followers 900 Following جمہوریت پسند۔ حقیقت پسند ۔ زه به جنت ته ده پښتو سره ځم✌ ۔پنجابی @pnjabyb50068434
133 Followers 473 FollowingMuhammad Irfan Khan @334f3be4f0b4485
307 Followers 1K Following اے کُوزہ گر...!!! اس بار جو آوے میں دھریو ہر ذرّے میں اِک دِل رکھیوmaalian @aaliantahrim
205 Followers 3K Following The only thing worse than being blind is having sight but no vision. – Helen Keller, When it comes to physical attractiveness, many people prefer callipygian😍Jawad @Jawad5287287520
0 Followers 39 Followingatiq.kayani @KayaniAtiq
68 Followers 361 FollowingNewtonkhawaja @newtonkhaw54968
16 Followers 311 FollowingNaeem Malik @NaeemMa73742690
65 Followers 741 FollowingMaryamKhan @MaryamKhan0809
0 Followers 8 FollowingHoplite @__Hoplite
1K Followers 2K FollowingMohamad Faisal @MohmadFaisal45
96 Followers 2K Followingkhan zada kpk @KhanKha48080226
18 Followers 366 FollowingNaseem Akram @NaseemAkram05
4K Followers 392 Following Socio-political commentator| Bibliophile | Melophile | Humanist | Gemini |𝕊𝕙𝕒𝕜𝕖�.. @SShahHashmi
470 Followers 380 Following Director Kamal Soft Limited 🇬🇧 - passionate about coding - devoted father and husband✍️ @Itsme2723850472
31 Followers 361 FollowingMuhammad Naeem Awan @naeemawan
168 Followers 1K Following Democracy lover, advocate for fair and free elections, believer in equal representation and human rights. Let's work together to create a better world for all.Muhammad Adil @adilmunir99
0 Followers 20 FollowingRashid Ahmad Akhund @RashidAkhund
239 Followers 544 Following A humanitarian warrior fearlessly steps into crises, conflicts, and disasters to bring hope amidst chaos.Zafar Azeem @zafarazeemzafar
217 Followers 5K FollowingAtiq Rana @Atiq_rana007
112 Followers 898 Followingshabana @shabanayounis80
31 Followers 283 FollowingSarosh Ali @SaroshA90654047
162 Followers 2K FollowingAsher A Khan @Asher_A_Khan
174 Followers 4K Following No Place Like Pakistan.. Heaven on Earth ; Law Student!Rais @khan505078
12 Followers 118 FollowingSHEIKH @PAKOPAKISTAN
12 Followers 78 FollowingRaja Muhammad Imran @RMImran
189 Followers 4K FollowingZahid @dihazm
6 Followers 116 FollowingParas Malik @ParasMalik35586
8 Followers 165 FollowingRAShahzaddk @RShahzaddk
96K Followers 326 Following Psychologist |Researcher|well-being consultant | Backup (@TheRAShahzad)Raja Kabeer ™ @kabeerraja786
307K Followers 265 Following Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues “Quaid”Asher Azeem Gill @ashirazeemgill
118K Followers 137 Following اپنے مزاج کو سٹیٹ کا نام دے دیا ہے جو مزاج کے خلاف ہے، وہ اینٹی سٹیٹ ہے منظور پشتیںMurtaza Solangi @murtazasolangi
611K Followers 4K Following Journalist, Ex-Federal Caretaker Minister for Information, and Parliamentary affairs. WhatsApp channel https://t.co/wbg30uWpjtZafar Hijazi @goneneutral
98K Followers 456 Following طنزومزاح ، مزاح نگاری اپنے اور پراے میں فرق نہیں رکھتی ، پیشگی معزرت۔🙏Dr Humma Saif @HummaSaif
314K Followers 2K Following #CivilianSupremacy doesn’t have to come in shade of your liking , movies, fashion buff. Good luckiffi @iffiViews
59K Followers 949 Following I'm neither rich nor humorous. I'm just a fictional version of myself here.Khurram Qureshi @qureshik74
48K Followers 3K Following “Where must we go, we who wander this wasteland, in search of our better selves.”ندیّا اطہر @naddiyyaathar
121K Followers 338 Following 🐅🐅🐅جو #ووٹ کی #عزت نہیں کرے گا ہم اس کی عزت نہیں کریں گے، #نوازشریف 🐅🐅🐅Mustafa Chaudhary @Mustafa_Chdry
77K Followers 1K Following A Kashmiri Homo sapien. Copycat Paleogeneticist, have worked for Aaj TV, Geo, @ExpressNewsPk .🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰Khalid Butt @KB_BUT
142K Followers 727 Following Satirist, Creator, Concept-writer. Previously: 4menshow-AAJ TV & BNN-Geo News. Alien Broadcast on NEO TVsherry @CherieDamour_
52K Followers 962 Following I am my own parasite ..Wasting my life, bit by bit, in 280 charactersAhmed Waqar @Ahmed_WB
53K Followers 1K Following Change your opinions, Keep to your principles, Change your leaves, Keep intact your roots, Victor HugoMuhammad Ishfaque @TMChowk
1K Followers 238 Following𝓤𝔃𝓶𝓪. @Uzmaaar
8K Followers 789 Following #SMActivist #Democracy #Politics #PMLN #MaryamNawaz #AntiEstablishment #CivilSupremacy #Travel #Poetry #LeoNaveed Ch @naveedch66
40K Followers 831 Following Journalist, Columnist, Analyst, Blogger. Do the right and trust in Allah Almightylandscapetimestudio @landscapetime
639 Followers 912 Following landscape designer interior & exterior. luxury interior decor. Spanish houses garden decor. classical landscape of lawn sitting. features of waterfall etc.نالائق @RajaArsalanKhan
4K Followers 569 Following A nobody who hates pseudo culture, mullahs and NGOs. Pro-globalization. Views strictly personal. Tweets not meant to get praiseMateen Muhammad @M_A_M_Sailing
264 Followers 508 FollowingSaima Amin @SaimaAm09717042
2K Followers 531 Following Obsessed about human rights, constitutional values, education, progressive & inclusive society, environment, and global peace. #HumanRights#Education#InclusionDr. Shahnaz Khan @shahnazsk
5K Followers 666 Following Vice Chairperson Barabri Party Pakistan There can be no peace till there is justice and there can be no justice till there is economic justice.Zulfaqar Ali ذوال.. @AliiZulfaqar
3K Followers 292 Following Suffering is followed by revenge, chose continuous suffering to avoid revenge. #Dumped #Shit #UnimportantWak Khan @ZazaKhan2016
675 Followers 874 Following Campaigner for equality, social justice and fairer societyZ.R 007 @Zeeshan04207120
234 Followers 497 FollowingSabahat Urooj @sabahat_urooj
49 Followers 132 Following Highly opinionated. Worked hard to be where I am. Love food. Politically Secular. Endured a tough infertility journey. RT are not endorsements.Tamkinet Karim @tamkinet
3K Followers 721 Following Former Creative Head WatchNa YouTube channel. Ex-Anchorperson/ Senior Producer ‘ Najam Sethi Show ‘ at 24 News HD.Saadi (save water💧.. @AwaisSpeakss
1K Followers 3K Following here for some friends (& foes ofcourse). love for all,hate for some. #foodobsessed #catpeople #NUST alumni #blueisthenewgreenVICTORIA @ANTIVICTORIA
1K Followers 3K Following Vocal Antizionist for 40+ years. #1 Peeve. Opportunists who exploit a tragedy & feign sympathy to hammer an opponent or grab power I adore genuine white heartsSana Asghar @Sana_Asghar23
4K Followers 4K Following Army Brat🇵🇰| Artist 🎨 |Calligrapher|Content writer|Researcher|Fadeup|ACT Alliance - Pakist.. @ACTAlliancePak
40 Followers 20 Following Official account of a civil society alliance against all forms of illicit trade, tax evasion, smuggling, and counterfeiting in Pakistan. Long Live Pakistan!rabya khakwani @rabyakhakwani
199 Followers 486 FollowingCh maqsood @Qj9__
17K Followers 18K FollowingAsh07 🇵🇸 🇵�.. @shaw__says
220 Followers 1K Following تھوڑا نٹ کھٹ ، تھوڑا تلخ ، نئے دور کا پرانی سوچ والاUȥɱα Gιʅαɳι @UzmaGillani14
8K Followers 2K Following Host\Psychologist\True political Analyst\Excessive Praise Neither I do Nor I Want\Social Media Influencer \Let's Rise Together 🇵🇰Ali Najafi @AliNajafi13313
457 Followers 231 Following علیؑ کے نام پہ رکھا ہے ماں نے نام میرا تمہارے مرحب و عَنتر کو دیکھ لوں گا میں۔۔Sonia Khan khattak(SK.. @Soniakhan1pak
24K Followers 3K Following Actress | Poetess | Designer | Motivational Speaker ✍️ 🇵🇰 norway 🇳🇴Dia Malik @ItsDiaMalik
12K Followers 371 Following She wears strength and darkness equally well. The girl has always been half goddess, half hell.𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠.. @Sughrasadafdr
31K Followers 859 Following Chairperson Wijdan Institute of Sufism.Poet,Writer,Columnist,Ph D in Sufism.https://t.co/gv6DcUMgp8: https://t.co/TdotZB4qJi 03370429595Murtaza Ali Shah @MurtazaViews
622K Followers 1K Following UK Correspondent | GEO TV Network, The News International, Daily Jang | Views & Tweets personal | [email protected]Dr. Farhan Ahmad @Reflections86
40 Followers 33 Following Medical Researcher, PhD. Tweets on: -Self-development & human nature -Reflections of Life,wisdom from books -Share whatever I Learn in becoming a better personShahid Rashid @Shahidgallian
380 Followers 252 FollowingRai Waqas Kharal @iRaiWaqas
6K Followers 379 Following | LLB,LLM (BPP London) | A Realist | Inspirations Shaheed Rai Ahmad Khan kharal,Dullah Bhatti,Bhaggat Singh | پاکستان کا شہری، پاکستان کا مالک |عروسہ سلمان @Uroosa_Salman
25K Followers 701 Following Down2earth, self motivated, patient n responsible. Love Trendy Clothes, Unique Ppl, Entertainment, Traveling, Cooking..I can change my view via logical argumentShahid Khaqan Abbasi @SKhaqanAbbasi
352K Followers 83 Following Official account of Shahid Khaqan Abbasi. Former Prime Minister of Pakistan, MNA NA-124. Tweets by SKA will be signed -SKADoN oF Dubai @shahidmemon20
11K Followers 8K Following میرے معیار کا تقاضہ ہے . میرا دشمن بھی خاندانی ہو.Ch Sajaad Husein @ch_sajaad
13K Followers 5K Following Businessman:#Industry,Real-Estate,Asset/Fund-Managers. Jv's:#AWT,PrincessOfMonaco,JunSuuKim,BanderBinLaden,FrAghaKh. Ex:#Director:Intel.Founder:DeepCoreSystemsHaroon Saeed @Haroonsaeed262
244 Followers 1K Following Physicist, encountering weirdness of Quantum PhysicsHawk Eye @M_YChaudhry
1K Followers 338 FollowingAaam_mango @AMango342
44 Followers 140 FollowingMian Sabir Hussain @DrMianSabir
3K Followers 2K Following Climate Research Institute. Konkuk Univ. Seoul #ClimateChange #PolarClimate, #Monsoon, #Geography, #Councilor in Seoul Govt. #PMLnSouthKoreaHusain Haqqani @husainhaqqani
461K Followers 4K Following Director (South & Central Asia) Hudson Institute. Pakistan ambassador to US 2008-2011. Author of 'Pakistan Between Mosque & Military' & 'Magnificent Delusions'چوہدری علی �.. @ChAliraza1057
19K Followers 5K Following Civilian Supremacy -🐅🐅🐅جو سویلین کی عزت نہیں کرے گا ہم اس کی عزت نہیں کریں گے،🐅🐅🐅🐅@NthngMtrs یہ ہے وہ سچ جو تسلیم کیے بغیر اہل وطن خوب غفلت سے نہیں جاگ سکتے۔ مخے دور اندیش۔۔۔۔🙂
Honoured to represent Pakistan during the 46th annual Session of the Committee on Information at the UN. Pakistan is Chair of the Committee for a period of two years.
ترجمانانِ از ہر قسم جو چاہے کہتےرہیں کہ ارب پتیوں کے سولر پینل پکڑنا ہیں، وہ غریبوں کی جیب پر ڈاکہ ڈال رہےہیں وغیرہ - اصل میں ایسے چھوٹے چھوٹے ہزاروں لاکھوں کو پکڑ کر کپیسٹی چارجز نکلوانا ہیں جو بیٹریوں کے بغیر بھی الیکٹرک گرڈ سے اتر کر مہینے میں بمشکل پانچ سات یونٹ خرید رہے ہیں۔
بحرحال سفر کی آسانی کے لیے پانچ سال کا ملٹیپل ویزا آپشن ہوتا ہے اور وہ آسان ہے بنسبت گرین کارڈ حاصل کرنے کے لئے امیگریشن کا پراسس زیادہ پچیدہ اور گھمبیر ہے اگر نیت صرف سفر کی آسانی ہو تو پانچ سال کا ویزا لینا سب سے آسان ترین آپشن ہے I end my case.
@NthngMtrs اشرافیہ کی جنت فانی ہے جبکہ اس ملک کے بیکس،مجبور کی جنت ابدی ہے۔الحمداللہ اس پر ایمان ہے۔ یہ لوگ جس قدر بھی دولت،طاقت کے زعم میں عوام کو کچلیں ایک دن انہوں نے جہنم کا ایندھن بننا ہی ہے اور یہ مظلوم،بیکس عوام نے ابدی جنت پا لینی ہے۔
@NthngMtrs مسئلہ یہ ہے کہ قانون ساز خود دوہری شہریت رکھتے ہیں ۔ اور جب بیوروکریسی پر بات آجائیں تو پھر اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کی مترادف ہے ۔ آج صحافی دیکھ رہے ہیں بابر ستار سے زیادہ یہ صحافی اس کیلئے صفائی دے رہے ہیں بلکہ بات گول کر کلین چٹ دے رہے ہیں
@NthngMtrs فراز بھائی ایسا ضرور ہونا چاہیے یہ بہت ضروری ہے سب مقدس گائے بنے بیٹھے ہیں کوئی خود کا کام ٹھیک سے کرتا نہیں اور انگلیاں دوسروں پہ اٹھاتا ہے یہ سب اب زیادہ دیر نہیں چل سکتا قرض لیتے ہیں اور بڑے بڑے مگرمچھ سبسڈی کے نام پہ کھا جاتے ہیں عام عوام ویسے کی ویسی
@NthngMtrs باقی سب تو بندہ برداشت کر جاتا ہے، لیکن یہ جو ہر سال باہر سے گندم منگوا کر مارکیٹ کریش کروائی جاتی ہے، جس سے بڑے بڑے سٹاکسٹ اور اسمگلرز سیٹھوں کو فائدہ پہنچایا جاتا ہے. اس کی سمجھ نہیں آتی. حالانکہ فروری مارچ میں سندھ کے کچھ علاقوں سے اپنی گندم مارکیٹ میں آنے لگ جاتی ہے.
@NthngMtrs پہلا فراڈ نگران حکومت نے مارچ میں باہر سے گندم منگوا کر کیا، دوسرا باردانہ کے نام پر فراڈ اب انہوں نے کیا. 3900 سرکاری ریٹ ہے اور بک 2800 سے 3200 کے درمیان رہی ہے. کسان کو سرکاری ریٹ سے زیادہ پر ڈی اے پی پندرہ ہزار، یوریا چھ ہزار پر دی. باقی کسر بجلی اور ڈیزل ریٹ نکال گئے.
@NthngMtrs I think in countries with ruthless establishments, this is only option left for anyone who ain’t part of establishment
جھوٹ کے بالترتیب تین درجے ہیں۔ جھوٹ۔ سفید جھوٹ۔ تردید۔
@NthngMtrs ابھی تک تو بہت بری صورت حال ہے۔ اوپن مارکیٹ میں 2500 سے 3300 روپے تک ریٹ ہے ۔ جس کے پاس جتنی تھوڑی گندم ہے اس کو اتنا کم ریٹ مل رہا ہے۔
@NthngMtrs You can not get citizenship or passport directly. First have to apply for green card and only then can get citizenship. Green card is an intent to immigrate.
Soulful Sufi music of @rekha_bhardwaj & @VishalBhardwaj in the company of curator of emotions, the legendary Imtiaz Ali. His unique storytelling combined with genius of @arrahman has given us all unforgettable melodies. Thanks for the hospitality @SamiyaLatief :)
@OpenAI Why GPT-4 is painfully slow from last few days? Sometime it takes more than 2 minutes to respond to some simplest for of prompt. #GPT4 #SlowResponse #DeadlySlow
@NthngMtrs میرے ایک دوست کی شادی میرے دوسرے دوست کی بہن سے ہوئی ایک دن بہت پریشان تھا میں نے کہا اوئے فدی دیا جدوں ویاہی نہیں سی توں اودوں وی پریشان سی تے ہن وی روندا ایں کہنے لگا کہ آج پتہ لگا ہے جب بہن بیاہی نہیں تھی تو وہ پریشانی نہایت معمولی تھی اب عمر بھر کا روگ ہے
@NthngMtrs جج نے تو کہا سو کہا ، آپ عدالت کی رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو دیکھیں کس مثبت طریقہ سے بتایا جارہا ہے کہ گرین کارڈ سفری سہولت کے لئیے ۔ حالانکہ عدالت کی اسٹیٹمنت اقبال جرم ہے ۔
This is where your tax money go. Not healthcare, not family support, not education but tanks! Aren’t you a bit bothered by it?
Abrams tanks, which cost $10 million to manufacture and transport to Ukraine, have reportedly been destroyed by Russian drones that cost $500 to make msn.com/en-us/news/wor…