وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر منشیات کے خاتمے اور ڈرگ فری پنجاب کیلئے پنجاب پولیس کی کاروائیاں مزید تیز، گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور سمیت صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف 120 مقدمہ درج کر کے 125 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ گزشتہ 50 دنوں میں منشیات فروشوں کے خلاف 7167 مقدمات درج کر کے 7625 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ منشیات فروشوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز میں مزید تیزی کا حکم، نوجوان نسل کو نشہ کی جانب راغب کرنے والے سفاک ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
@OfficialDPRPP عون چوہدری کو کب گرفتار کیا جائے گا موجودہ وزیر اعلی اسے سب سے بڑا ڈرگ ڈیلر بتایا کرتی تھی
@OfficialDPRPP @MaryamNSharif میرے خیال میں معاشرے کے ہر برے کام کی ابتداء پولیس کی سپورٹس سے شروع ہوتی ھے
@OfficialDPRPP اب منشیات سرکاری گوداموں سے ملا کریں گی
@OfficialDPRPP تمہاری ڈیوٹی آڈر لینا ہے اگر مریم نواز شریف نہ حکم کرے تو ان کو اجازت ہے لعنت ہے تم لوگوں پر
@OfficialDPRPP منشیات باڈر کے پار سے آتی ہے. ایم پی اے اور ایم این اے کے ذریعے فروخت ھوتی ہے....... فوجی گاڑیوں کی ہر شہر کے داخلی راستوں پر تالشی لیا کریں یہ عام لوگوں تک فروخت کرنے کے لیے جا ہی نہیں سکتی. جب تک انٹی نارکوٹیکس کا آفسر فوجی یا محسن نقوی جیسا بندہ ھو گا یہ دھندا بند نہ ھو گا
@OfficialDPRPP تم فوجی غنڈوں کے غلام ہو ڈرپوک بزدل ہو بے غیرت ہو 😡😡😡
@OfficialDPRPP جب تک وزیر اعلٰی ھدایت نا دے تم لوگ ہاتھ پر ہاتھ رکھے دیکھتے رہنا امید ہے آپ کے ایکشن لینے سے منشیات فروش مضبوط ہونگے کیونکہ کے صرف ان کو پکڑا جائے گا جو بھتہ نہیں دیتے یاں منشیات استعمال کرتے ہیں اصل بیفشری تو پولیس خود ہے اس کام میں