سوال یہ ہے کہ ایک باپردہ خاتون کے کمرے اور باتھروم میں کیمرے نصب کر کے آپ کیا دیکھنا چاہتے ہیں؟ ایسا کر کے نا صرف آپ گناہ کے مرتکب ہو رہے ہیں بلکہ اپنی ذہنی پستی کا بھی ثبوت دے رہے ہیں۔ #جنگل_کا_قانون
@PTIofficial وہ جو کہتا تھا کہ میں فیصل آباد میں موٹروے بنواؤں گا مانسہرہ میں موٹروے بنواؤں گا وہ کل تندور پہ روٹیاں بنوا رہا تھا 😂
@PTIofficial Allah hmare mulke Pakistan pr raham kre 🔙
@PTIofficial اس طرح کے اعمال ذہنی پستی اور خصوصیت کی حریم کا احترام کے مقدس اصولات کی خلاف ورزی ہوتی ہیں
@PTIofficial اپنے محافظوں کی اخلاقی پستی کا لیول چیک کریں ۔ انکے کرتوت دیکھ کر لگتا ھے یہ بدمعاشوں کا گینگ ھے ۔
@PTIofficial 95 فوج عمران خان کو سپورٹ کرتی ہے۔ 90 فیصد عوام عمران خان کو سپورٹ کرتی ہے۔80 پولس عمران خان کو سپورٹ کرتی ہے۔بزنس کمیونیٹی،کسان، دانشور، مزدور عمران خان کو پسند کرتے ہیں۔ سب سے مضبوط نوجوان، دوسرے ممالک اور NRP بھی عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں تو صرف ایک عاصم منیر کیون مخالف ہے?
@PTIofficial اللہ بدلہ لے گا اس ظالم برائے نام حافظ نما شیطان سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ ہے اللہ ہے
@PTIofficial What kind of country is ours where Haram eaters are called Mar Khor? 🤯
@PTIofficial گھر سے 5 بچوں کو چھوڑ کر بھاگی ھوئ باپردہ ختون ،،، شکر کرو انکی روایت کے مطابق الزامات نہیں لگائے،، یہ بھی کہہ سکتے ہیں میرا ریپ کیا گیا ہے