ایک ریسرچ کے مطابق سیب خون کو جمنے نہیں دیتا۔ کیلا ہڈیوں کو کمزور نہیں ہونے دیتا۔ امرود قبض نہیں ہونے دیتا۔ آم دماغ کو کمزور نہیں ہونے دیتا۔ آڑو سے کینسر نہیں ہوتا۔ انگور گُردے میں پتھری بننے نہیں دیتا۔ اور مہنگائی یہ سب کھانے نہیں دیتی۔
0
1
3
31
0