کل #سوات_امن_پاڅون سے بزرگ رہنما مختار خان یوسفزئی نے کہا کہ فوجیوں نے 1971 میں بھی کہا تھا کہ ہمیں بنگلہ دیش کی زمین چاہیے، لوگ نہیں۔ پھر اس کا نتیجہ سب نے دیکھا۔ یاد رہے کہ بنگلہ دیش پہلے پاکستان کا حصہ تھا، لیکن فوج کے مظالم کے بعد شیخ مجیب الرحمان کی قیادت میں بنگالی متحد ہوئے اور مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش میں تبدیل کیا۔ آج وہ ہم سے زیادہ خوشحال ہیں کیونکہ وہ پاک فوج کے مظالم سے محفوظ ہیں۔ #ManzoorPshteenIsOurRedLine #PashtunLivesMatter #يوولسم_اکتوبر_پښتون_قامي_عدالت #PashtunNationalCourt11October #PashtunNationalJirga11Oct #Islamabad #Nasrallah
@PashtunNJirga اسلام وعلیکم بھائی کیا منظور پشتین محسن داوڑ اور علی وزیر کے ساتھ کام کررہا ہے ۔ اور کر رہا ہے تو عہدے کیا ہیں ۔ اور کیا دوبارا دہشت گردی میں باجوہ کی حکومت شامل نہیں اور باجوہ کی حکومت ان دو ووٹوں پر نہیں بنی تھی۔ پلیز جواب تاکہ ہمارے شبہات ختم ہو ۔
@PashtunNJirga General Yahya khan= Pushtun General gul hasan khan= Pushtun General Abdul hamid khan= pushtun General A k niazi= pushtun. People who mastermind genocide in Bangladesh were all pushtun.