رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "حیا ایمان کا حصہ ہے اور ایمان والے جنت میں ہوں گے، جبکہ فحش گوئی (فضول باتیں) برائی ہے اور برائی والے جہنم میں جائیں گے۔" (مشکوٰۃ شریف حدیث نمبر : 5077)
0
0
1
3
0