آپ روٹی یا نان کی خریداری کرنے جائیں تو دو چیزیں لازمی دیکھیں، ایک تو روٹی کا وزن جو کسی صورت 100 گرام اور نان کا وزن 120 گرام سے کم نہ ہو دوسرا قیمت جو 16 روپے فی روٹی اور 20 روپے فی نان مقرر ہے، دونوں میں سے کسی ایک صورتحال کا بھی سامنا ہو تو ہمیں فوری آگاہ کریں، اسسٹنٹ کمشنرز آج بھی فیلڈ میں موجود ہیں، دوران انسپکشن متعدد دکانوں کو کم وزن اور زائد قیمت پر جرمانے عائد کیے گئے، تندور بازار میں ہے یا چھوٹی سی گلی میں، ہر جگہ ایک وزن ایک قیمت کی پالیسی یقینی بنائی جا رہی ہے۔۔۔
@QuratulainPAS Wao!!! What a amazing idea. So everyone should carry a digital scale while going to nanbay 🤣🤣🤣
@QuratulainPAS یہ قانون صرف لاہور والوں کہ لیے ہے یا پورے پنجاب کہ لیے ؟
@QuratulainPAS @pti7c Han kisi ke ghar guest aye hon wo 30 roteyan aur 15 naan lainay haen to naan bhai se pehlay roteya aur naan ke pairay tulwae phir us se kahay ke roti tandoor main lagae.
@QuratulainPAS نواز شریف آٹا سستا کرتا ہے۔ نواز شریف روٹی سستی کرتا ہے۔