سندھ نے بھی لگتا ہے اس دفعہ ڈاکو راج سے نجات کا فیصلہ کر لیا ہے بلاول کی تقریر کے دوران جلسہ گاہ کی حالت چیک کریں اب گالم گلوچ نا کرے تو کیا کرے ؟
@RShahzaddk نواز شریف کی سیاست ختم کرنے والے خود ختم ہو جائیں گے ۔۔۔
@RShahzaddk کاش سندھ فیصلہ اور ہمت دونوں کر لے تو قبروں کے نام پر ووٹ مانگنے والے سمندر میں غرق ہو جایں گے ✅✅
@RShahzaddk ذیل میں دی گئی پوسٹ پر جا کر نیازی کو ووٹ کریں اور بیرونی لابی کے بیانیے کو ناکام بنائیے ۔ x.com/sameerakhan/st…
@RShahzaddk ذیل میں دی گئی پوسٹ پر جا کر نیازی کو ووٹ کریں اور بیرونی لابی کے بیانیے کو ناکام بنائیے ۔ x.com/sameerakhan/st…
@RShahzaddk Chalo jaldi se ye batao Sindh me total kitni NA ki seats par PMLN k candidate hen?
@RShahzaddk ڈاکو راج کے ساتھ ساتھ چور راج اور فراڈیا راج سے بھی آزادی لینا ہوگی ورنہ یہ سب ایک جیسے ہیں
@RShahzaddk وہ لندن سے آئے انقلابی تو سنا ھے حافظ آباد کے بعد لیہ جانے سے مکر گئے ہیں 😎😜