عمران خان کا جھوٹ آج بے نقاب ہو گیا۔ 190 ملین پاؤنڈ میگا کرپشن سکینڈل نے یہ دکھایا کہ اس نے کس طرح قوم کے اعتماد کا استحصال کیا اور ایمانداری کے نام پر دھوکہ دیا۔ آج کا فیصلہ انصاف اور جمہوریت کی جیت ہے، جو آنے والے وقتوں میں کرپٹ سیاستدانوں کے لیے ایک واضح پیغام ہے۔ #عمرانہ_ڈاکو Admin
1
0
2
208
0