این اے 145 خانیوال ن لیگ کے کارندوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی پاکستان پیپلز پارٹی کی ورکر بیوہ نجمہ بی بی سے ملاقات مضروبہ نجمہ بی بی پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کی طرف دیکھ رہی مگر افسوس پاکستان پیپلز پارٹی کا اہم رکن ملاقات کے لیے نہیں پہنچا ۔۔۔
1
0
2
30
0
Download Video