وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ایک بازو سے معذور بچی کے علاج کی ذمہ داری لے لی۔👏 ویلڈن مریم نواز 🫶🏻
13
92
346
4K
0
Download Video
@ReshamSaleem3 @MaryamNSharif الله تعالى جب دعائیں قبول کرتے ہیں تو بہت ہی پیاروں کے ہاتھ سے کام ہو جاتے ہیں سبحان اللہ اللہ بہت مہربان ہیں میڈم مریم اور معزور بچی پر اللہ کریم مہربان ہو گئے ان شاءاللہ دونوں عظیم ثواب کے مستحق ہیں جزاک اللہ خیر میڈم مریم نواز @MaryamNSharif
@ReshamSaleem3 @MaryamNSharif MARYAM. NAWAZ PRIME MINISTER ONE. DAY MY. PREDICTION
@ReshamSaleem3 @MaryamNSharif قومی خزانے کو اربوں کا ٹیکہ لگنے والا ہے اب ۔۔۔نقلی مائی نے گاڑی کے ٹائر پلے سے بدلوائے نا اس بچی کا علاج کرائے گی کیا؟ اللہ اس خاندان کو غارت کرے ۔۔۔آمین