عیسی خیل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی خواتین نے امدادی رقم نا ملنے پر احتجاج کرتے ہوئے روڈ کو بلاک کردیا، ریٹیلر کے آس پاس ٹاؤٹ مافیا کی موجودگی پر شدید احتجاج، sahafi.online/8191/ #Mianwali #BISP #RetailerMafia #WomenPeotest @CS_Punjab @SaniaNishtar @Ehsaas_PK
0
0
1
21
0
Download Video