کچھ روگ بڑے مبارک ہوتے ہیں، لگ جائیں تو آپکو پہلے سے بہتر انسان بنا دیتے ہیں، آپ تخلیقی اور تعمیری بن جاتے ایسے ہر درد، ہر ٹھوکر، ہر خلش، ہر بے بسی، بے اعتنائی، بے رخی کو سلام، جس نے آپکو پہلے سے بہتر انسان بنایا، اور صاحب کن فیکون سے جا ملوایا۔
0
0
1
53
0