کمانڈنٹ ایف سی کا بیان آ چکا ہے کہ ایف سی کا کوئی اہلکار شہباز گل کے ساتھ موجود نہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پھر ایف سی کی وردی ملبوس مسلح افراد کون ہیں۔ شہباز گل سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے غیر قانونی حرکات پر اتر آئے ہیں۔ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ عطاءاللہ تارڑ
13
170
539
0
1
@SaimaFarooq تارڑصاحب ورکزکوسپوٹ کریں جمشیدچیمہ نے بھیلیگی ورکرزکےساتھ کی ھے اوراس بدزبان گل نےقانونکو ھاتھ میں لینے کی کوشش کی ھے
@SaimaFarooq @HUSAINZESHAN12 کرائے کے غنڈے انکو ٹھوک دینا چاہیئے امن و امان خراب کرنے کے جرم۔میں
@SaimaFarooq لن کی جائے گی کاروائی جس نے ن لیگی ورکر کا سر پھوڑا وہ بھی ابھی تک نہیں پکڑا جا چکا۔۔
@SaimaFarooq عطاء بھائی اس بدزبان گل کو تو جیل کا رگڑا لگوا دیں رات تک @TararAttaullah 🙈