Shifa News International @ShifaNewsInt
Pakistan's Leading Digital Health Platform shifanews.com Islamabad Joined June 2020-
Tweets796
-
Followers77
-
Following0
-
Likes43
صدر نے این آئی ایچ ترمیمی بل 2025 منظور کر لیا جس کے تحت قومی کینسر رجسٹری قائم ہوگی۔ رجسٹری مریضوں کے مصدقہ کیسز، اموات، صحتیابی اور زیر علاج مریضوں کا ریکارڈ محفوظ کرے گی۔ shifanews.com/pakistan-to-ha… #cancer #cancerRegistry #HealthUpdate #shifanews
Physiotherapy for healthy aging | World physiotherapy day 2025 🌍 Click on the link below to watch this interesting video ⬇️ youtu.be/_e5yM2H6_K4?si… #physiotherapy #worldphysiotherapyday2025
الرجی کا انجیکشن سے علاج shifanews.com/allergy-shots/ #allergy #allergyshots #immunology #shifanews #shifanewsinternational #healthupdates
امریکی کمپنی بوسٹن سائنٹیفک نے موٹاپے کے علاج کے لیے کراچی میں اینڈوسکوپک سلیو گیسٹرو پلاسٹی متعارف کرائی ہے۔ یہ طریقہ سرجری کے بغیر معدے کا حجم کم کرتا ہے اور مؤثر نتائج دیتا ہے۔ shifanews.com/us-firm-launch… #weightreduction #obese #obesity #shifanews
How often should you bathe your baby? #bathing #bathingbaby #shifanews
𝗪𝗵𝗮𝘁 𝗶𝘀 𝗻𝘂𝘁𝗿𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗮𝗻𝗲𝗺𝗶𝗮? #nutritionalanemia #anemia #shifanews
ایم پاکس اب ہنگامی صورتحال نہیں: ڈبلیو ایچ او نے اعلان کیا ہے کہ ایم پاکس اب عالمی صحت کی ہنگامی صورتحال نہیں رہا۔ کیسز اور اموات میں کمی کے بعد متاثرہ ممالک نے وائرس پر قابو پانے کی صلاحیت بہتر بنا لی ہے۔ 🌍🦠 #Mpox #WHO #GlobalHealth #PublicHealth
ہیلتھ پروفیشنلز کے لیے چھٹی کی نئی پالیسی: محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند طبی ماہرین کے لیے نئی پالیسی جاری کر دی۔ اب درخواست ایک ماہ قبل دینا لازمی ہوگا۔ 🏥✈️ #Healthcare #Pakistan #MedicalProfessionals #PolicyUpdate
دل کی دھڑکن کے عارضے کا پہلا کامیاب آپریشن: کراچی میں آغا خان ہسپتال اور NICVD کے ماہرین نے دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی میں مبتلا 4 سالہ بچے کا کامیاب آپریشن کیا۔ یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا آپریشن ہے۔ ❤️🩹🇵🇰 #Pakistan #Healthcare #Cardiology #MedicalBreakthrough #Arrhythmia
بچپن کی مشکلات کے اثرات: فن لینڈ کی ریسرچ کے مطابق بچپن کی غربت، والدین کے مسائل اور دوستوں کی کمی بڑھاپے میں ذہنی صحت پر گہرا اثر ڈالتی ہے اور خودکشی کے خیالات بڑھا سکتی ہے۔ ماہرین نے مثبت سماجی تعلقات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ #MentalHealth #Childhood #SuicidePrevention
ڈینگی کے کیسز کی تعداد 1181 ہو گئی: خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید 56 کیسز رپورٹ، رواں سال متاثرہ مریض 1181 ہوگئے۔ اگست میں 1115 کیس رپورٹ ہوئے، خوش آئند بات یہ ہے کہ تاحال کوئی موت سامنے نہیں آئی۔ #Dengue #KPK #PublicHealth #Pakistan
موئسچرائزنگ کے باوجود بھی جلد خشک کیوں؟ ماہرین کے مطابق صرف موئسچرائزر کافی نہیں۔ وٹامنز، اومیگا فیٹس اور ہاضمے کی صحت کے بغیر جلد خشک و بے جان رہتی ہے۔ اندرونی صحت کا خیال رکھیں تاکہ جلد تروتازہ رہے۔ 🌿✨ #HealthySkin #SkinCare #Nutrition #HealthTips #Dermatology
ماہرین کے مطابق پوٹاشیم کی حامل غذاؤں کا استعمال اور کم نمک کھانا دل کی بیماری کا خطرہ کم کرتا ہے۔ چقندر، پالک، کیلا اور ایواکاڈو مؤثر غذائیں ہیں۔ تاہم گردوں کے مریضوں کیلئے پوٹاشیم کی زیادہ مقدار نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ shifanews.com/more-potassium… #potassium #hearthealth #shifanews
پاؤں میں جلن ایک ایسی کیفیت ہے جس میں پاؤں غیر معمولی حد تک گرم اور تکلیف دہ محسوس ہوتے ہیں۔ اس کے ساتھ سنسناہٹ، جلن یا سن ہونا بھی محسوس ہو سکتا ہے۔ اکثر صورتوں میں یہ اعصابی نقصان یعنی پیرفیرل نیوروپیتھی کی علامت ہوتی ہے۔ shifanews.com/burning-feet/ #BurningFeet #shifanews
ڈاکٹروں نے ایک 42 سالہ مریض کی آنکھ کے نیچے اُگا دانت کامیابی سے نکال دیا۔ آپریشن پٹنہ (انڈیا) میں ہوا۔ مریض کو دھندلا دکھائی دینے، سر درد اور سوجن کی شکایت تھی۔ مریض کی بینائی محفوظ رہی، اور اب وہ بالکل ٹھیک ہے۔ shifanews.com/rare-surgery-h… #rarediseases #ophthalmology #shifanews
اے ایل ٹی: ٹیسٹ کے رزلٹس shifanews.com/alanine-aminot… #ALTTest #LiverHealth #BloodTest #ALTLevels #SGPT #HealthyLiver #HepatitisAwareness #LiverFunctionTest #wherehealthcomesfirst #shifanewsinternational #shifanews
سی ٹی سکین کے خطرات معمولی ہیں: ماہرین کے مطابق سی ٹی سکین بیماریوں کی بروقت تشخیص کے لیے اہم ہے۔ ریڈی ایشن کی مقدار بہت کم ہوتی ہے، کینسر کا خطرہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ زیادہ تر صورتوں میں فوائد خطرات پر بھاری ہیں۔ #CTScan #HealthAwareness #MedicalResearch #CancerPrevention
Essential newborn care tips #newborncare #shifanews
گھر پر بلڈ پریشر چیک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ #bloodpressure #shifanews
Is HydraFacial suitable for all skin types? #hydrafacial #skintype #shifanews

Victor Peter @victormayur
27 Followers 443 Following
Syeda Zahra @syedazahra846
2 Followers 16 Following
Sarah Chaudhry @Sach7227
1 Followers 4 Following
Halee @Haleethewriter
2 Followers 33 Following
samera khurshid @KhurshidSa97500
0 Followers 1 Following
Mahvish Bilal @Mahvish2274
1 Followers 2 Following
Saima Jabbar @syemajabbar
990 Followers 2K Following A journalist by profession. Editor, Writer and Producer.
Saad Mudassir 🇵�... @SaadMudassir
633 Followers 649 Following Media Professional | Proud🇵🇰 | 💖 Poetry |President, MWO® | Formerly @dawn_com @pakobserver @dailyPakistan | Telecom Engr | خاتم النبیین محمد ﷺ کا اُمتی
Pubg Lover @PubgRani88
0 Followers 3 Following
Nature Matters @HassanMuka29423
0 Followers 3 Following
Khurram Javed Sehgal @KJSehgal
0 Followers 85 Following Commitment means the fulfilment for me, never step backed always forward to take responsibility even in the worst scenarios.
syedmaroofshah @syedmaroofsha
0 Followers 21 Following
Rafi Ud Din @e730e2ed0e154f1
15 Followers 31 Following
Kamal Khan @imkamal707
0 Followers 9 Following
MUKARAM HASSAN @HassanMuka94153
1 Followers 24 Following
H R Khan @HRKhan2k25
4 Followers 39 Following
shabbie @shabbie1992
0 Followers 85 Following
shsha @morotanina36175
85 Followers 3K Following
hussain ali @hm72lpk
10 Followers 203 Following
Sidra Munawar Islam @sidramunawar412
5 Followers 21 Following
Iftikhar H Shah @IftikharHShah1
1 Followers 72 Following
Badar Satti @badarsatti190
7 Followers 104 Following
Haleema @HaleemaHassan25
1 Followers 31 Following
AliKhaNaikpikhel @AliKhanNaikPiK1
1 Followers 78 Following
Wali @Wali87439593
18 Followers 156 Following
Ali News And Entertai... @AliNewsAndEnte1
72 Followers 472 Following Ali News And Entertainment is an exclusive website on Google which streams news related to common topics such as Sports,Health,Politics and education.
رانا نبیل @NblRana
13K Followers 13K Following simple-boy. Love My Family , Friends, cricket , Reading-books , eating . working as a cop 👮. Pakistan-zindabad 🇵🇰 😍
Dr Moona Sultan @MoonaSultanch
455 Followers 1K Following Social Media & Human rights Activist. . . . .
Dhani Bakhsh @DhaniBa72249274
117 Followers 525 Following Sensitive about every violation of humanity...! Iam a researcher, Blogger,and have a passion to Research in every field of life.! I always Stand with Justice!
Fakhar Minhas @Fakhar01493495
21 Followers 63 Following In the Name of God, the Beneficent, the Merciful
Sardar Sohail Ahmad @Fai7860
3K Followers 4K Following #JoinPST 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 https://t.co/69DMAwtJBH Subscribe
⚡Dr Yaqoob Bhatti�... @YBttiz
18K Followers 10K Following رب کریم میرے وطن عزیز کی حفاظت فرما ۔ معاشی استحکام عطا فرما ۔ سرحدوں کی حفاظت فرما ۔ امن و آمان واستحکام عطا فرما آمین یارب العالمین
RįŇd Såhiß @Pasand_Rind72
3K Followers 4K Following خاک ھی تو ھے سب کچ فر ناز کس بات پے کرتے ھو😍😊 #Proud_To_Be_Sindhi