#Balochistan #Baloch #Media #Taliban #Perletti #NarazBaloch میڈیا ناراض بلوچ تو کہتا ہے۔ کیا کبھی ناراض طالبان بھی کہا ؟ نام نہاد بڑا ادارہ ہونے کا دعویدار ڈان اخبار اپنے کالم میں یہ باور کرواتا ہے کے ہاں پنجابیوں کو مارنا ٹھیک نہیں کیونکہ اس سے علیحدگی پسندوں کی “جدوجہد” متاثر ہو سکتی ہے۔ تو اس سے ڈان یہ تاثر دے رہا ہے کہ فوجیوں، پولیس، ایف سی یا لیویز کو مارنا اس “ڈان ساختہ جدوجہد” کیلئے حلال ہے سرفراز بگٹی، وزیر اعلی بلوچستان
0
11
17
228
4
Download Video