عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شہریز خان کو گھر سے اغوا کرلیا گیا۔ چادر اور چار دیواری کا تقدس روندا گیا۔ سرزمینِ بے آئین میں یہ Order of the day بن گیا۔ وہی ٹھنڈی ہوائیں جو انصاف اور آزادی کی نوید لاتی تھیں، آج پتہ نہیں کہاں گئیں۔ عدالت رات کو کُھل کر انصاف دے گی؟
1
1
7
142
0