Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 @TeamiPians
Team of patriotic volunteers working tirelessly for KAPTAN & Pakistan. We fought, We are fighting & We will fight along with KHAN for real freedom. DM to Join Pakistan Joined February 2020-
Tweets4K
-
Followers89K
-
Following115
-
Likes2K
آپ کے لیڈر عمران خان نے ہمیشہ اصول اور نظریہ کو اہمیت دی اور وطن سے محبت کے جرم میں آج پابند سلاسل ہیں۔ آئیں اپنے لیڈر عمران خان کے سپاہی ہونے کا حق ادا کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر سے سب مل پر امن احتجاج کے لئے آواز اٹھائیں۔کیا آپ سب تیار ہیں انصافینز ؟
خان صاحب کی طرف سے سوشل میڈیا کو سلام ❤
آج کے احتجاج پر ٹیم انصافینز پاور کی طرف سے لیڈرشپ سمیت تمام ورکرز کو خراج تحسین ❤🙌 عمران خان کی رہائی صرف احتجاجی تحریک اور مزاحمت سے ہوگی مطلب دھرنے اور لانگ مارچ۔ لیڈرشپ خان کی رہائی کے لئے جلد سے جلد احتجاجی تحریک کا اعلان کریں #ReleaseOurKaptaan
شاباش انصافینز آپ سب کو خراج تحسین جس نے بھی #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو میں حصہ لیا۔ عمران خان کی رہائی کے لئے مذاحمت ضروری ہے اور مذاحمت ملک گیر احتجاج سے ہوگا۔ اس لئے ہم لیڈرشپ اور وکلاء سے مطالبہ کرتے ہیں جلد سے جلد عمران خان کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاج کا اعلان کریں۔
اس وقت سب سے ضروری عمران خان کی رہائی ہے جس کے لئے ہم سب کو ملکر لیڈرشپ پر دباؤ ڈالنا ہوگا کیونکہ واحد حل صرف ملک گیر احتجاج ہے۔ اس ٹرینڈ #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو میں سب بھرپور حصہ لیں اور خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں۔ یاد رکھیں اکیلے اکیلے ٹویٹس کا کوئی اثر نہیں!
اس وقت سوشل میڈیا پر عمران خان کی رہائی کے لئے کوئی مؤثر آواز نہیں اٹھا رہا ہے اس لئے کل شام 4 بجے #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو ٹرینڈ میں حصہ لیں اور لیڈرشپ سے خان کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں کیا آپ سب تیار ہیں؟ 🧐
اسمبلی فلور پر کھڑے ہوکر مرد مجاہد نے کہا تھا، اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ ہم نے ڈالروں کے پیچھے اپنا ضمیر بیچا 💔
بہت جلد اللہ کی مدد اور آپ سب کے ووٹ اور بھرپور سپورٹ سے ایک مرتبہ پھر سے آئیں گے آپ کے کپتان عمران خان ، بن کر اگلے وزیراعظم پاکستان ۔ ان شاء اللہ ❤✌
مشکلات آئیں گی، ہر قدم پر امتحان لیا جائے گا، اب یہ بطور قوم ہمیں سوچنا ہے کہ مشکلات سے گزر کر سرخرو ہونا ہے یا آسانی سے ہمیشہ کی غلامی قبول کرنی ہے؟ حق اور سچ کی اس لڑائی میں سرخرو آپ کے کپتان ہوں گے، ان شاء اللہ ❤
آپ کا نظریہ ہمیشہ سے عدل و انصاف کا راستہ ہے۔آپ کے کپتان اسی حقیقی آزادی کے نظریے کی خاطر آج ناحق قید میں ہیں ۔ کیا بطور مسلمان ہم اسلام کے بنیادی نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں یا دنیاوی خداؤں سے خوفزدہ ہیں ؟ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے #ملک_گیر_احتجاج_کرو یا ہمیشہ کے لئے غلامی قبول کریں
شاباش ٹاپ ٹرینڈ رکنا نہیں خان صاحب کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں اور لیڈرشپ سے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں #ملک_گیر_احتجاج_کرو
عمران خان کی رہائی کے لئے قانونی جنگ کے ساتھ ساتھ پر امن احتجاج بہت ضروری ہے، اس لئے ہم لیڈرشپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سارے پاکستان میں احتجاج کی کال دیں کیونکہ مزاحمت ہوگی تو مفاہمت ہوگی۔ اس ٹرینڈ #ملک_گیر_احتجاج_کرو میں سب حصہ لیں اور پرامن ملک گیر احتجاج پر زور دیں
پچھلے 9 مہینوں سے سن رہے ہیں عمران خان کچھ دنوں یا ہفتوں میں رہا ہوگا یا عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج ہوگا لیکن بدقسمتی سے نہ عمران خان رہا ہوا اور نہ کوئی احتجاج آج تک ہوا۔ کل شام 4 بجے #ملک_گیر_احتجاج_کرو ٹرینڈ کریں گے اور لیڈرشپ سے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں گے
آپ سب کا اتحاد اور حقیقی آزادی کے لئے جدوجہد ہی آپ کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ اپنی حقیقی طاقت کو پہچانیے! آگے بڑھیں ، اتحاد ، یقین اور نئے عزم کے ساتھ ۔ اپنے لیڈر عمران خان کی قیادت میں کامیابی آپ کا مقدر ہوگی۔ ان شاء اللہ ❤✌
رمضان المبارک اور عیدالفطر کے بعد ایک مرتبہ پھر سے اپنی تمام تر توانائیاں خالصتاً اپنے کپتان عمران خان اور پاکستان کے لئے صرف کرنے کی ضرورت ہے۔ کیا آپ تیار ہیں انصافینز ؟
Eid is a time to spend with family and friends, sharing meals and exchanging gifts but Imran Khan will be siting alone in death cell only for this nation. Please remember KHAN and all other jailed leaders and workers in your prayers. #عید_عمران_خان_کےساتھ
وہ لمحہ جب وزیراعظم عمران خان نے خود ڈرائیونگ کرتے ہوے بغیرپروٹوکول کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا یہ دن بہت جلد واپس آئیں گے، ان شاءاللہ ❤✌
عمران خان نے آج جیل سے قوم اور لیڈرشپ کے نام دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا، صرف مزاحمت ہوگی اور اس کیلئے میں جان تک دینے کو تیار ہوں!
لیڈر وہ جو قوم کی سیاسی ، دینی اور اخلاقی تربیت کرنا جانتا ہو، ایسے ہیں ہمارے کپتان ! اللہ تعالیٰ ہمیشہ اپنی امان میں رکھے ، آمین 🤲
بادشاہوں جیسی زندگی گزارنے والا شخص اس بار اپنی قوم کے لیے قید میں عید گزارے گا۔ بحثیت قوم یہ ہم سب کے لیے شرمندگی کی بات ہے کہ ہمارا لیڈر ناحق قید ہے 💔
Faisal Khan @KaliwalYam
133K Followers 2K Following |Pakistan First| |i Speak My Mind| |Not a Political Worker| |Not a Blind follower| |Not a Social Media Activist| |Self Respect First| | Leading @TeamiPians|Bushra Mughal ik @bushra_ik
66K Followers 1K Following قیدی نمبر 943 بیرک نمبر 3 تیری عظمت کو سلام #آئین_کا_پاسدار_عمران_خان Insha'Allah Any time support @ImrankhanPTI 🇧🇫 @farooquijameelZanjabeel Khanⁱᴾ�.. @Zebi_151
29K Followers 16K Following عمر اتنی تو عطا کر میرے فن کو اےخالق میرا دشمن میری موت کی خبر کو ترسے #سب_سے_پہلے_پاکستان #Administrator At @TeamipiansSyed Tariqⁱᴾⁱ�.. @SyedTar02233985
20K Followers 7K Following @TeamiPians میں انقلاب پسندوں کے اک قبیل سے ہوں جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں میں یونہی دست وگریباں نہیں زمانے سے میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سےPTI_ Promoti0n @PtiPromo
107K Followers 36K Following فالو بیک 💯❤️ پروموشن 💯🥰 The purpose of this account is for promotion only,account holder is not affiliated with PTI Official،Pakistan ZindabadSHABBIR AHMAD @Shabbir61826920
64K Followers 63K Following زندہ قوت تھی جہاں میں یہی توحید کبھی! آج کیا ہے؟ فقط اک مسئلہ علم و مقام! قوم کیا چیز ہے قوموں کی امامت کیا ہے! اس کو کیا جانے یہ بیچارے دو رکعت کے امام!ⁱᴾⁱᵃⁿغزا.. @GQ_14_
33K Followers 11K Following #ImranKhan_PTI ❤️ #PakArmy #NationBuilder #اياك_نعبد_واياك_نستعين X_CEO #TeamInsafiansPower @Teamipians RTs 🚫 endorsements. @Insaf.PkShanaya Awanⁱᴾⁱ.. @shanaya_awan
36K Followers 27K Following Proud Muslim n Pakistani Imranian💖 Hazrat Umarؓ ❤❤ Proud mother Alhmdulillah Team advisor @teamipiansⁱᴾⁱᵃⁿ عب�.. @BiiLLii23
33K Followers 24K Following میں نظر اٹھاوں تو بے حیا ٹھہروں__ جھکاوں جو پلکیں تو نادم ٹھہروں__🔥 کروں جو کوئی سوال تو کافر ٹھہروں__ جو رہوں خاموش تو بے پرواہ ٹھہروں_🔥 #Moderater IP𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞�.. @Nvd45
41K Followers 15K Following ۔بات کے اندر کی بات کو سمجھنے کے لئے ذات کے اندر کی ذات کو سمجھنا ضروری ہے۔۔ خود دار خود مختار اور آزاد پاکستان کی ۔جدوجہد میں خان کا سپاہی.Mohammad Hayat @mofarooka
34K Followers 29K Following Admins Incharge @TeamiPians. 🇵🇰 🇸🇦 🇨🇦“Compromise for your Dream but NEVER Compromise on your Dream”.Rana Usman @Rajpoot_Pti_
16K Followers 5K Following Pakistan Tehreek-e-Insaf - Justice, Humanity & Self Esteem. || Admin of @WarriorsOfPak ||𝓟𝓪𝓽𝓻𝓲�.. @MA1481947
23K Followers 14K Following لا الہ الا اللہ اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکّ٘ نَس٘تَعِی٘نُ○ .. کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں @TeamiPiansHajrah Khan 🇵🇰 @HajrahKhanPTI
18K Followers 7K Following ھم اس سے ھٹ کے چلتے ھیں جو رستہ عام ھوجاۓ۔۔۔۔ Proud to witness Imran Khan era!! PTI Supporter.. Die hard fan of IK.😎 @TeamiPiansArshia @Fat9T
39K Followers 17K Following میں اس لیڈر کی نظریاتی مرید ہوں جس کی پہچان قرانی ایات ہیں إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین𝕾𝖆𝖗𝖙𝖆�.. @sartaj_fazal
26K Followers 26K Following 🌹#ايّكَ_نَعْبُدُ_وَاِیّكَ_نَستَعِین 🥀🌹🌹🥀 یااللّٰہ ہم تیری عبادت کرتے ھیں۔ اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں🌹 ۔ Admin Of @TeamiPiansKaptaan ka Sapahi @Mudassa88450721
5 Followers 11 Following مُرشد میں لڑ نہیں سکا پر چیختا رہا 💔 خاموش رہ کے ظلم کا حامی نہیں بنا 🖤✌🏾Ayaz Ahmed @AyazAhmed32500
10 Followers 65 Following30 PIPS @Pips3037254
22 Followers 47 Following #XAUUSD #GOLD #GBPUSD #EURUSD Make your Capital Safe Get Confirm Daily Profit 💯 Minimum 👇 start with how much) JOIN ON THISSᴜғɪᴀ Bᴜᴋʜ.. @Sufia__J
25K Followers 24K Following 💫Resistance is JUSTIFIED 💫 WHEN 💫People are OCCUPIED 💫 #PTIFamily♥️ #Realastic #SelfEsteem #Integrity #LibraSoul ⚖@Official Àñàñ Pt.. @Ananbagi86571
55 Followers 53 FollowingPro Pti @ProPti786
1 Followers 20 Followingℍ𝕖𝕖𝕣𝕒 �.. @Heera_GIL
464 Followers 663 Following Ѕтυ∂єηт | Α∂νєηтυяєѕ | Ⓕⓤⓣⓤⓡⓔ Ⓔⓝⓣⓡⓔⓟⓡⓔⓝⓔⓤⓡ | 𝚒𝚙𝚒𝚊𝚗 | 𝐏𝐓𝐈 𝚂𝚞𝚙𝚙𝚘𝚛𝚝𝚎𝚛 | 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧𝐊𝐡𝐚𝐧'𝐬 𝚏𝚊𝚗Adil Khan @AdilKha80388768
2 Followers 29 FollowingQayum Mohmand @Qabdulqayum
946 Followers 3K Following Either you surrender or you fight for your freedom till death. What will I do? ( إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین)Inam Ul Haq @inamulhaq271
111 Followers 650 FollowingNaaz @sadafwaheed15
292 Followers 1K FollowingBASHAR Khan Bashar @khan_basha42236
44 Followers 471 FollowingMUHAMMAD ISRAR @IsrarMuham66371
129 Followers 450 FollowingM&M ᴵᵖⁱᵃⁿ @IpianM67701
4 Followers 20 Followingمقبوضہ پاکس.. @wajid2879
22 Followers 195 FollowingRAFIQ AHMED @Rafique_ahmed_k
33 Followers 325 Followingmahbeer @mahbeer777
82 Followers 1K FollowingMuhammad Altamash @MohammadAl33949
26 Followers 257 Following Reposts are not endorsements. Proud PakistaniRihan @Rihan4278798604
22 Followers 313 FollowingMK @_imurtazakhan
51 Followers 137 Following But how could you live & have no story to tell?-Fyodor Dostoevsky.🚨حاجہ آسف �.. @AftabAlee_Says
494 Followers 2K Following islam ☪️ |Imran khan “proud Pakistani” 🇵🇰 || software engineer || business man || 🇵🇰 zindabadAdiba Iqbal @iqba47618
8 Followers 174 FollowingZafar Iqbal @ZafarIq36884138
0 Followers 186 FollowingAdnan Khan @AddyJdfc
437 Followers 619 Following Imran Khan Die Heart Supporter #PrimeMinisterImranKhanSajjad Asghar Awan @Saj_Asghar
855 Followers 3K Following In Banking since 2007, PTI TIGER, Love Pakistan based in London United Kingdom.Shah faisal pti @Faisal4129
488 Followers 481 Following @Teamipians #Swat pakistan #اسلام علیکم ورحمتہ اللہIslam Khan @IslamKhan42555
68 Followers 675 Followingsabirullah @sabirullah1290
22 Followers 70 Following I support Imran Khan because he is the best leader of my country and sincere leader with my country @teamipiansHina Khan @Hina__khan6
525 Followers 942 Followingsajjad @sajjadafzal0001
345 Followers 3K FollowingFaisal Khan @KaliwalYam
133K Followers 2K Following |Pakistan First| |i Speak My Mind| |Not a Political Worker| |Not a Blind follower| |Not a Social Media Activist| |Self Respect First| | Leading @TeamiPians|Zanjabeel Khanⁱᴾ�.. @Zebi_151
29K Followers 16K Following عمر اتنی تو عطا کر میرے فن کو اےخالق میرا دشمن میری موت کی خبر کو ترسے #سب_سے_پہلے_پاکستان #Administrator At @TeamipiansSyed Tariqⁱᴾⁱ�.. @SyedTar02233985
20K Followers 7K Following @TeamiPians میں انقلاب پسندوں کے اک قبیل سے ہوں جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں میں یونہی دست وگریباں نہیں زمانے سے میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سےⁱᴾⁱᵃⁿغزا.. @GQ_14_
33K Followers 11K Following #ImranKhan_PTI ❤️ #PakArmy #NationBuilder #اياك_نعبد_واياك_نستعين X_CEO #TeamInsafiansPower @Teamipians RTs 🚫 endorsements. @Insaf.PkShanaya Awanⁱᴾⁱ.. @shanaya_awan
36K Followers 27K Following Proud Muslim n Pakistani Imranian💖 Hazrat Umarؓ ❤❤ Proud mother Alhmdulillah Team advisor @teamipiansⁱᴾⁱᵃⁿ عب�.. @BiiLLii23
33K Followers 24K Following میں نظر اٹھاوں تو بے حیا ٹھہروں__ جھکاوں جو پلکیں تو نادم ٹھہروں__🔥 کروں جو کوئی سوال تو کافر ٹھہروں__ جو رہوں خاموش تو بے پرواہ ٹھہروں_🔥 #Moderater IPMohammad Hayat @mofarooka
34K Followers 29K Following Admins Incharge @TeamiPians. 🇵🇰 🇸🇦 🇨🇦“Compromise for your Dream but NEVER Compromise on your Dream”.𝓟𝓪𝓽𝓻𝓲�.. @MA1481947
23K Followers 14K Following لا الہ الا اللہ اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکّ٘ نَس٘تَعِی٘نُ○ .. کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں @TeamiPiansHajrah Khan 🇵🇰 @HajrahKhanPTI
18K Followers 7K Following ھم اس سے ھٹ کے چلتے ھیں جو رستہ عام ھوجاۓ۔۔۔۔ Proud to witness Imran Khan era!! PTI Supporter.. Die hard fan of IK.😎 @TeamiPians𝕾𝖆𝖗𝖙𝖆�.. @sartaj_fazal
26K Followers 26K Following 🌹#ايّكَ_نَعْبُدُ_وَاِیّكَ_نَستَعِین 🥀🌹🌹🥀 یااللّٰہ ہم تیری عبادت کرتے ھیں۔ اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں🌹 ۔ Admin Of @TeamiPiansκիaդ zadαα ⁱ�.. @KhanZadaa3
23K Followers 22K Following زه غواړم چې د تحریک انصاف ګوند څوک ووایم. که څوک څوک جرئت ولري، مخکې راشي.😉😉😉 #زه_ستا_سره_مینه_لرم_انصافین_پاور Team Administrator𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 .. @ZayanHaider007
15K Followers 11K Following ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے رہے گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ان شاءاللہ #Admin @TeamiPiansشہلا خان نی�.. @SizaNiazi
8K Followers 3K Following Ex central Dupty info Secretary PTI Fashion/Textile/jewelery/Interior/landscape/Furniture Designer (Tweets & RT are personal opinion)Shahid Khan Wazir ⁱ.. @SK_____Wazir
5K Followers 1K Following Leader #PMIK @ImrankhanPTI #INSAFIAN @TeamiPians #PUBG ❤️😘 #PoetryLover #PUKHTON Love Silence 🔕Dr Laila-Jaan-ⁱᴾ�.. @Silent_Laila
6K Followers 4K Following #ايّكَ_نَعْبُدُ_وَاِیّكَ_نَستَعِین @Teamipains #Behind_you_SkipperHoorain Yousafzai @HoorainY
14K Followers 2K Following My Leader, My inspiration @ImranKhanPTI 🇧🇫 Pakistan First 🇵🇰 Tweets In Media Section 📝 @TeamiPians🇵🇰 Zk ⁱᴾⁱ.. @Itszk_19
2K Followers 3K Following 🇵🇰 || #Pakistani || #ImranKhan ||#ArshadSharif || Admin @TeamiPians || Rt ≠ Endorsement𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐍.. @Raja786rwp
5K Followers 5K Following @TeamiPians اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْن 📿 لَا إِلهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ 📿MEER ⁱᴾⁱᵃⁿ @MeerSyal
1K Followers 2K Following ♥️֎༺𝐦𝐨𝐝𝐞𝐫𝐚𝐭𝐨𝐫༻֍♥️ @TeamiPians | Ego is not important in a life, But self-respect is most important in life.🙂𝔖𝔥𝔞𝔥𝔯�.. @Shahruk58708638
878 Followers 587 Following I am Imran Khan soldier, there is no question of giving up. ✌🏻 Moderator @TeamiPians IP #15 🌟 ❤ اِیاکَ نعبُدُ واِیاکَ نَستَعیِن ❤ 🌟𝙼.𝙰𝚈𝙾𝚄.. @M_Ayoub_Pti
4K Followers 5K Following #عـᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــمران_خـᷡــⷶــⷩــᷜـــان | 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐧 @Teamipians 𝑷𝒓𝒐𝒖𝒅 𝒕𝒐 𝒃𝒆 𝒊𝒏 𝑻𝒆𝒂𝒎 𝑰𝒑𝒊𝒂𝒏𝒔 𝑨𝒅𝒎𝒊𝒏𝒊𝒔𝒕𝑟𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏Naeema Zafar ⁱᴾ�.. @zafar_na
1K Followers 1K Following Admin @TeamiPians Imran Khan Zindabad 🇵🇰 ❤️ Pakistan Zindabad 🇵🇰❤️PTI Rawalpindi @PTIOfficialRWP
109K Followers 213 Following Official Twitter Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf District RawalpindiVirk Shahzaib @VirkSh786
87K Followers 1K Following | Supporting Imran Khan | Pakistan | PTI | Politics and sports| Instagram: virkshahzaibEhtishaam @EhtishaamAhmed
5K Followers 904 Following First 🇵🇰 ||إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ||Supporter|| @Imrankhanpti ||Moderator||@TeamiPiansSher Afzal Khan Marwa.. @sherafzalmarwat
454K Followers 772 Following Member Parliament, Advocate SC, Senior Vice President PTI, LLM (Intl Law) UK, LLM (Human Rights), MS (Crmnolgy), LLB, GDL. This account is co-managed by a teamAmbreen Syed @ambreensyed7
5K Followers 5K Following PAKISTAN is my Pride. Love my religion & country. May Allah bless my country with Peace and Prosperity. Aameen https://t.co/3wf4vWSa96Azhar Mashwani @MashwaniAzhar
797K Followers 5K Following Student of Law & Politics || Personal account & views || Following / RTs ≠ Endorsement || official account 👉🏻 @AzharMashwaniPKNaeem Haider Panjutha @NaeemPanjuthaa
282K Followers 3K Following Spokesman To Imran Khan on Legal Affairs /Member Core Committee PTIAyaz Rehmanⁱᴾⁱ�.. @Ayaz_Rehman_AR7
3K Followers 3K Following إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ Admin @TeamiPians (Rivals) ♥️🇵🇰 پٹھان 💪🏼Axad ⁱᴾⁱᵃⁿ @Axa_d1
3K Followers 2K Following لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين Do respect and get respect 😍 Admin @TeamiPiansMemona Aziz @Maziz_6
13K Followers 10K Following I am born to be true not to be perfect ....... Admin @TeamiPians👑Ayesha💫ⁱᴾ�.. @ayshsid12
4K Followers 5K Following Totally Submit To Allah ❤ Born To Rule👑 Admin @TeamiPiansMudassar Khan ⁱᴾ�.. @Ik_Mudassar
2K Followers 2K Following |First 🇵🇰|KEYBOARD WARRIOR of✨@ImranKhanPTI✨ MODERATOR of ✨ @TeamiPians ✨ |IP#17| I'm proud that my leader lives in my country (IK)🇵🇰Sufia Khanⁱᴾⁱ�.. @Sufiakhann11
2K Followers 1K Following بس نام رہے گا اللہ کا جو غائب بھی ہے حاضر بھی جو منظر بھی ہے ناظر IMRAN KHAN ZINDABAD ❤️ PAKISTAN PAINDABAD🇵🇰♥️ Pak army Zindabad Moderator @TeamiPian✌TayyabaManshaⁱᴾ�.. @tay_biiiPTI
4K Followers 3K Following Admin🇵🇰 @TeamiPians M.phill scholar(zoology) #imrankhanzindabaad #insafiansPowerTeam iPians ⁱᴾⁱ.. @iPiansRTs
4K Followers 1K Following Keyboard Warriors of KAPTAN fighting for real freedom to create a free society based on justice. Team main account 👉 @TeamiPians𝓐𝓵𝓮𝓮𝔃�.. @15__gulabo
6K Followers 2K Following اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْن📿 سُبْحَانَ اللهِ وَبحمدہِ سُبْحَانَ اللهِ العظِیم📿 Team Captain 😍 @TeamiPians IP #15HuniPTIⁱᴾⁱᵃ�.. @TehmiHuni2015
4K Followers 2K Following TEAM CAPTAIN ♥️ @TeamiPians Don't seek revenge rotten fruits will fall by themselves....😎Mish imran ali 𝕏�.. @foziaimran16
2K Followers 1K Following never compromise on ur dream♥️❣️ team captain @teamipians Pak army in my blood𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢�.. @kmc86012
6K Followers 6K Following Moderator ❤️K.a.K💚 GA(Rebels) @TeamiPians ❤️When you have a dream, you've got to grab it and never let go💚 💖Do ReSpEcT GeT ReSpEcT💖ⁱᴾⁱᵃⁿ ار�.. @Irum_PTI
2K Followers 1K Following Proud to be in @Teamipian Administration 😍Long live Imran khan 🫶Long live Pakistan ❤️🇵🇰Javeria Zakir ⁱᴾ�.. @JaveriaZakir2
8K Followers 565 Following “It is not defeat that destroys you, it is being demoralized by defeat that destroy you” | @ImranKhanPTI supporter | Staunch Insafian | Admin @TeamiPians |ˢʰᵃⁿᵘᵐ_ⁱ�.. @Shanum00000
2K Followers 262 Following ²ⁿᵈ ᴬᶜᶜᵒᵘⁿᵗ | |ہم نہ باز آئینگے محبت سے❤️ ᵀᵉᵃ ˡᵒᵛᵉʳ☕ | ᴬᵈᵐⁱⁿ @ᵀᵉᵃᵐⁱᴾⁱᵃⁿˢ | ¹ˢᵗ ᴬᶜᶜᵒᵘⁿᵗ ˡᵒᶜᵏᵉᵈ | ᴹᵃⁱⁿ ᵃᶜᶜᵒᵘⁿᵗ @shanum787898Luqman khan sadozai @LuQmanSaduzai
9K Followers 8K Following ||𝗔𝗹𝗛𝗮𝗺𝗱𝘂𝗟𝗶𝗹𝗹𝗮𝗵 𝗞𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶𝗿𝗶🍁|| @teamipians|| 𝗗𝗶𝗲_𝗛𝗮𝗿𝗱--𝗳𝗮𝗻 𝗼𝗳 @imrankhanpti ||ⁱᴾⁱᵃⁿ فہ�.. @Great_men_
11K Followers 9K Following سجدوں کے عوض فردوس ملے یہ بات مجھے منظور نہیں بے لوث عبادت کرتا ہوں بندہ ہوں تیرا مزدور نہیں @TeamiPiansNadir hussain 2 ⁱ�.. @Nadirhussain799
10K Followers 11K Following 🥀my leader imran khan🥀 🥀Ali Jewellers Kot Sabzal🥀old suspended account @nadirhussainpti 🥀 member of 🥀 🥀 @TeamiPians 🥀 🥀 #teaminsafianspower🥀Moody 🐦ⁱᴾⁱ�.. @Moody_birdie6
14K Followers 11K Following BTS Army 💜 Muslim Pakistani 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 No DMs please.. follow back 💯 اياك نعبد وإياك نستعين🇵🇰🇵🇰 my leader Imran Khan #I_support_Palestine🇵🇸Terrible*ⁱᴾⁱᵃ.. @NotaRunner0001
2K Followers 2K FollowingPreeshy✪ @Preeshy786
7K Followers 4K Following Proud to b ipian 🍁 Captain @TeamiPians #BehindYouSkipper✌️ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ↔️ ہم 8 فروری والے ہیں 🥳Farah Nazⁱᴾⁱᵃ.. @F_Naz81
10K Followers 7K Following ~*~ سلجھے ہوئے ہیں لیکن الجھنے سے گریز کیجئے گا~*~ Senior Admin @TeamiPians Full-time PTI supporterHumaira Zia @humaira_zia
9K Followers 4K Following Student of Media & Communication Studies|| Incharge Admins @TeamIPians || RTs, tagging & Following ≠ endorsementآپ کے لیڈر عمران خان نے ہمیشہ اصول اور نظریہ کو اہمیت دی اور وطن سے محبت کے جرم میں آج پابند سلاسل ہیں۔ آئیں اپنے لیڈر عمران خان کے سپاہی ہونے کا حق ادا کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر سے سب مل پر امن احتجاج کے لئے آواز اٹھائیں۔کیا آپ سب تیار ہیں انصافینز ؟
خان صاحب کی طرف سے سوشل میڈیا کو سلام ❤
آج کے احتجاج پر ٹیم انصافینز پاور کی طرف سے لیڈرشپ سمیت تمام ورکرز کو خراج تحسین ❤🙌 عمران خان کی رہائی صرف احتجاجی تحریک اور مزاحمت سے ہوگی مطلب دھرنے اور لانگ مارچ۔ لیڈرشپ خان کی رہائی کے لئے جلد سے جلد احتجاجی تحریک کا اعلان کریں #ReleaseOurKaptaan
شاباش انصافینز آپ سب کو خراج تحسین جس نے بھی #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو میں حصہ لیا۔ عمران خان کی رہائی کے لئے مذاحمت ضروری ہے اور مذاحمت ملک گیر احتجاج سے ہوگا۔ اس لئے ہم لیڈرشپ اور وکلاء سے مطالبہ کرتے ہیں جلد سے جلد عمران خان کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاج کا اعلان کریں۔
اس وقت سب سے ضروری عمران خان کی رہائی ہے جس کے لئے ہم سب کو ملکر لیڈرشپ پر دباؤ ڈالنا ہوگا کیونکہ واحد حل صرف ملک گیر احتجاج ہے۔ اس ٹرینڈ #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو میں سب بھرپور حصہ لیں اور خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں۔ یاد رکھیں اکیلے اکیلے ٹویٹس کا کوئی اثر نہیں!
اس وقت سوشل میڈیا پر عمران خان کی رہائی کے لئے کوئی مؤثر آواز نہیں اٹھا رہا ہے اس لئے کل شام 4 بجے #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو ٹرینڈ میں حصہ لیں اور لیڈرشپ سے خان کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں کیا آپ سب تیار ہیں؟ 🧐
اسمبلی فلور پر کھڑے ہوکر مرد مجاہد نے کہا تھا، اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ ہم نے ڈالروں کے پیچھے اپنا ضمیر بیچا 💔
بہت جلد اللہ کی مدد اور آپ سب کے ووٹ اور بھرپور سپورٹ سے ایک مرتبہ پھر سے آئیں گے آپ کے کپتان عمران خان ، بن کر اگلے وزیراعظم پاکستان ۔ ان شاء اللہ ❤✌
مشکلات آئیں گی، ہر قدم پر امتحان لیا جائے گا، اب یہ بطور قوم ہمیں سوچنا ہے کہ مشکلات سے گزر کر سرخرو ہونا ہے یا آسانی سے ہمیشہ کی غلامی قبول کرنی ہے؟ حق اور سچ کی اس لڑائی میں سرخرو آپ کے کپتان ہوں گے، ان شاء اللہ ❤
شاباش ٹاپ ٹرینڈ رکنا نہیں خان صاحب کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں اور لیڈرشپ سے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں #ملک_گیر_احتجاج_کرو
عمران خان کی رہائی کے لئے قانونی جنگ کے ساتھ ساتھ پر امن احتجاج بہت ضروری ہے، اس لئے ہم لیڈرشپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سارے پاکستان میں احتجاج کی کال دیں کیونکہ مزاحمت ہوگی تو مفاہمت ہوگی۔ اس ٹرینڈ #ملک_گیر_احتجاج_کرو میں سب حصہ لیں اور پرامن ملک گیر احتجاج پر زور دیں
پچھلے 9 مہینوں سے سن رہے ہیں عمران خان کچھ دنوں یا ہفتوں میں رہا ہوگا یا عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج ہوگا لیکن بدقسمتی سے نہ عمران خان رہا ہوا اور نہ کوئی احتجاج آج تک ہوا۔ کل شام 4 بجے #ملک_گیر_احتجاج_کرو ٹرینڈ کریں گے اور لیڈرشپ سے ملک گیر احتجاج کا مطالبہ کریں گے
آپ سب کا اتحاد اور حقیقی آزادی کے لئے جدوجہد ہی آپ کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ اپنی حقیقی طاقت کو پہچانیے! آگے بڑھیں ، اتحاد ، یقین اور نئے عزم کے ساتھ ۔ اپنے لیڈر عمران خان کی قیادت میں کامیابی آپ کا مقدر ہوگی۔ ان شاء اللہ ❤✌
رمضان المبارک اور عیدالفطر کے بعد ایک مرتبہ پھر سے اپنی تمام تر توانائیاں خالصتاً اپنے کپتان عمران خان اور پاکستان کے لئے صرف کرنے کی ضرورت ہے۔ کیا آپ تیار ہیں انصافینز ؟
Eid is a time to spend with family and friends, sharing meals and exchanging gifts but Imran Khan will be siting alone in death cell only for this nation. Please remember KHAN and all other jailed leaders and workers in your prayers. #عید_عمران_خان_کےساتھ
وہ لمحہ جب وزیراعظم عمران خان نے خود ڈرائیونگ کرتے ہوے بغیرپروٹوکول کے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا یہ دن بہت جلد واپس آئیں گے، ان شاءاللہ ❤✌
عمران خان نے آج جیل سے قوم اور لیڈرشپ کے نام دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا، صرف مزاحمت ہوگی اور اس کیلئے میں جان تک دینے کو تیار ہوں!
لیڈر وہ جو قوم کی سیاسی ، دینی اور اخلاقی تربیت کرنا جانتا ہو، ایسے ہیں ہمارے کپتان ! اللہ تعالیٰ ہمیشہ اپنی امان میں رکھے ، آمین 🤲
بادشاہوں جیسی زندگی گزارنے والا شخص اس بار اپنی قوم کے لیے قید میں عید گزارے گا۔ بحثیت قوم یہ ہم سب کے لیے شرمندگی کی بات ہے کہ ہمارا لیڈر ناحق قید ہے 💔
وہ لمحہ جب رینجرز نے پاکستان کے سابق وزیراعظم کو گھسیٹ کر اغواء کیا 💔