قائد محترم میاں نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا تندوروں کا وزٹ روٹی کی قیمتوں اور معیار کا جائز لیا گیا
@UsmanJanjua01 Waisy tandoori pr kharri ho kr kia feeling aa rahi hogi .. udhar bhi tandoori or idhar bhi tandoori
@UsmanJanjua01 میاں صاحب کی سیاست اب لاہور کے میئر کے لیول کی رہ گئ ہیں۔ کوئ سوچ بھی نہیں سکتا تھا یہ وقت میاں صآحب کو اپنے دیکھائے گئے۔
@UsmanJanjua01 اصلی اوقات یہی ھے اس عورت کی ویسے ابھی بھی تھوڑی زیادہ ھے سینیٹری انسپکٹر زیادہ بہتر ھے
@UsmanJanjua01 🤣🤣👇👇👇 ✋🏿✋🏿👇👇👇 ایک ڈ ر ا مہ شو با ز نے بھی کیا تھا سستی رو ٹی سکیم کا
@UsmanJanjua01 بس اب یہئ ساری انکی سیاست رہ گئی ہے جیو عمران خان 😂😂
@UsmanJanjua01 محبت ہے اسے تندور سے اسکی بیٹی کا انتخابی نشان تھا
@UsmanJanjua01 Roti ke Sath 2 2 rupay ki 2 toffee 20 rupay puray!!