🤍عشق___کب دعاؤں کا محتاج ہوتا ہے عشق تو لا علاج ہوتا ہے 🦋 عشق کے اپنے اصول ہوتے ہیں عشق کا اپنا رواج ہوتا ہے______🤍 🤍____عشق کے عین سے عبادت ہے عشق روح کا اناج ہوتا ہے عشق جسموں کو سر نہیں کرتا عشق کا ذہنوں پر راج ہوتا ہے____🤍 🤍🦋_____عشق میں شاہ فقیر ہوتے ہیں عشق کانٹوں کا تاج ہوتا ہے 🤍 عشق میں کوئی حد نہیں ہوتی🌼 عشق میں نہ کل نہ آج ہوتا ہے_____🤍 🤍___عشق خود ہی ظلم کرتا ہے عشق خود ہی احتجاج ہوتا ہے___🤍 ۔
5
0
5
155
0
Download Image