جوانوں فقط تم سے یہ پوچھتا ہوں تم اپنے نبی ﷺ سے عہد توڑ لو گے نہ خرچے کرو گے نہ جنگیں لڑو گے مقاصد کو اعلیٰ نہ ارفع کرو گے جو سیکھی ہے تم نے رمی چھوڑ دو گے تو کیا اپنے بستر پہ ہی جان دو گے ؟
0
27
135
3K
14
Download Video