آئینی عدالتیں اپنے دائرہ اختیار کے ساتھ کئی دہائیوں سے پوری دنیا میں موجود ہیں ۔ ان کے قیام کے وقت سب سے مشکل کام ان کی حدود کا تعین ہی تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آئینی عدالتوں نے فریم ورک کے اندر اپنی جگہ بنا لی۔ جرمن آئینی عدالت بھی ایسے ہی عمل سے گزری۔ #ترمیم_لاؤ_ملک_بچاؤ
0
0
0
153
0
Download Image