چیف جسٹس یحیٰ آفریدی بہترین اور مایہ ناز قانون دان ہیں اور ان کا ماضی بے داغ ہے۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے اعلیٰ عدلیہ میں مختلف مقدمات کی سماعت کی اور اپنی بے باک ججمنٹس کی وجہ سے شہرت پائی۔ عوام کا چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کی تعیناتی پر پذیرائی۔۔
1
0
1
271
0
Download Video